بادبان رپورٹ: سی ٹی ڈی کے ہیڈ رائے طاہر خود مرتضیٰ قتل کیس میں ملزم رہ چُکا ہے۔ اس ملک میں مرتضی قتل سے لے کر آج تک جتنے افسران دہشت گردی میں ملوث رہے وہ گریڈ 22 پولیس گروپ میں لے اُڑے ہیں۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

بادبان رپورٹ
سی ٹی ڈی کے ہیڈ رائے طاہر خود مرتضیٰ قتل کیس میں ملزم رہ چُکا ہے۔
اس ملک میں مرتضی قتل سے لے کر آج تک جتنے افسران دہشت گردی میں ملوث رہے وہ گریڈ 22 پولیس گروپ  میں لے اُڑے۔
شعیب سڈل مرتضٰی قتل کیس میں ملوث اُس وقت کا ایس پی اور بعد میں اسلام آباد کا آئی جی لگا اور پھر بعد میں سندھ پولیس کا آئی جی بھی لگا اور 22 گریڈ میں گیا۔
اسی طرح  مشتاق سکھیرا کو جو سانحہ ماڈل ٹائون میں ملوث تھا،  22 واں گریڈ مِلا، آجکل ٹیکس کا چئیرمین ہے۔
سابق آئی جی زولفقار چیمہ خود پولیس کائونٹر ٹیرارژم کا ہیڈ رہا ہے، اپنے دور میں زولفقار چیمہ بھی قتلِ عام میں ملوث رہا ہے۔  ۔  

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین دوسرا ون ڈے کل چار بجے کھیلا جائے گا۔ پہلے ون ڈے میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دی تھی۔ بادبان رپورٹ۔


بادبان رپورٹ:
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ون ڈے کل ڈربن میں کھیلا جائے گا، پاکستان ٹیم کوپانچ میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

ون ڈے سیریز کا معرکہ، شاہین اور پروٹیز دوسرے میچ کیلئے کل شام چار بجے آمنے سامنے ہوں گے۔ اب ڈربن میں میدان سجے گا۔ پاکستان کو پانچ میچز کی سیریز میں ایک صفرکی برتری حاصل ہے، گرین شرٹس نے پورٹ الزبتھ۔ میں پانچ وکٹوں سے فتح حاصل کی تھی۔

محمد حفیظ کارکردگی دہرانے کیلئے پرعزم ہیں اور اوپنر امام الحق بھی پروٹیز پر دھاک بٹھانے کو تیار ہیں۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں سیریز کا دوسرا ون ڈے کھیلنے کے لئے پورٹ الزبتھ سے ڈربن پہنچ گئی ہیں۔

خدا کیلئے ریاست مدینہ کا لفظ استعمال نہ کیا جائے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ 19 جنوری سے سانحہ ساہیوال دنیا کو رلا رہا ہے لیکن اس پر حکومتی وزرا کے بیانات قابل اعتراض ہیں۔ اس کے علاوہ دکھ کی بات ہے وزیراعلی پنجاب بچوں کے پاس پھول لے کر گئے، کیا کسی کے گھر ماتم ہو تو پھول پیش کیے جاتے ہیں؟ کیا کل کوئی ہم میں سے اپنی فیملی کیساتھ جا رہا ہو گا تو

خدا کیلئے ریاست مدینہ کا لفظ استعمال نہ کیا جائے۔ 

قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ 19 جنوری سے سانحہ ساہیوال دنیا کو رلا رہا ہے لیکن اس پر حکومتی وزرا کے بیانات قابل اعتراض ہیں۔ اس کے علاوہ دکھ کی بات ہے وزیراعلی پنجاب بچوں کے پاس پھول لے کر گئے، کیا کسی کے گھر ماتم ہو تو پھول پیش کیے جاتے ہیں؟ کیا کل کوئی ہم میں سے اپنی فیملی کیساتھ جا رہا ہو گا تو کیا اسے بھون دیا جائے گا؟

راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ حکومت نے اس معاملے پر جھوٹ بولے، گئی گزری حکومت بھی ہوتی تو اس وقت تحقیقات مکمل ہو جاتی۔ جس چیز کو سرد خانے میں ڈالنا ہو تو جے آئی ٹی بنا دی جاتی ہے۔ خدا کا خوف کیجیے، چار دن ہو گئے کچھ نہیں ہوا۔

بادبان رپورٹ سانحہ ساہیوال پر اسمبلی اور سینیٹ بھی اشک بار۔ یزید کے قصیدے اور حسین کا ماتم ایک ساتھ نہیں چل سکتا۔ معصوم لوگوں کو دہشتگردوں نے قتل کیا گیا ہے۔ بے گناہوں کے خون لی ہولی کھیلی گئی اور کوئی پوچھنے والا نہیں۔ صوبائی حکومت اور صوبائی پولیس فریق اور قاتل ہے۔ ملک عدمِ تحفظ کا ہی نہیں پریشان اکن اور نا امیدی کی صورتحال سے گزر رہا ہے۔ہم امعیشت اور اخلاقی طور پر تباہی کی طرف جا رہے ہیں ۔ قومی ٹویٹ ایک طرف مذمت اور دوسری طرف سی ٹی ڈی کی تعریف تھی۔رائو انوار نے سینکڑوں معصوم شہریوں کو قتل عام کیا۔ سی ٹی ڈی کی کامیابی کی تعریفیں کی جا رہی ہیں۔ یہ ن لیگ کے ایم این ایز کے علاقے کے لوگ ہیں اوراِن کا بھائی بھی ڈالفن فورس کا اہلکار ہے۔ آج بھی رائو انوار دندناتا گھوم رہا ہے۔ بے گُناہ کا خون رنگ لاتا ہے۔ دہشت گرد ی ختم کرنے والے خود دہشت گرد بن گئے ہیں۔ ان پربھی دہشتگردی کے مقدمات چلائے جائیں۔ حفاظت کرنے والے قاتل بن گئے۔

بادبان رپورٹ
سانحہ ساہیوال  پر اسمبلی اور سینیٹ بھی  اشک بار۔
یزید کے قصیدے اور حسین کا ماتم ایک ساتھ نہیں چل سکتا۔
معصوم لوگوں کو دہشتگردوں نے قتل کیا گیا ہے۔
بے گناہوں کے خون لی ہولی کھیلی گئی اور کوئی پوچھنے والا نہیں۔
صوبائی حکومت اور صوبائی پولیس فریق اور قاتل ہے۔ ملک عدمِ تحفظ کا ہی نہیں پریشانی اور نا امیدی کی صورتحال سے گزر رہا ہے۔ہم معیشت اور اخلاقی طور پر تباہی کی طرف جا رہے ہیں ۔ قومی  ٹویٹ ایک طرف مذمت اور دوسری طرف سی ٹی ڈی کی تعریف تھی۔رائو انوار نے سینکڑوں معصوم شہریوں کو قتل عام کیا۔ آج بھی رائو انوار دندناتا گھوم رہا ہے۔ سی ٹی ڈی کی کامیابی کی تعریفیں کی جا رہی ہیں۔ یہ ن لیگ کے ایم این ایز کے علاقے کے لوگ ہیں اوراِن کا بھائی بھی ڈالفن فورس کا اہلکار ہے۔  بے گُناہ کا خون رنگ لاتا ہے۔ دہشت گرد ی ختم کرنے والے خود دہشت گرد بن گئے ہیں۔ ان پربھی دہشتگردی کے مقدمات چلائے جائیں۔   حفاظت کرنے والے قاتل بن گئے۔

حب: بیلا کراس کے مقام پر مسافر بس اور ٹرک میں تصادم۔ بس میں آگ لگ گئی۔ 35 سے زائد مسافر سوار۔ بادبان الرٹ ۔

حب: بیلا کراس کے مقام پر مسافر بس اور ٹرک میں ہولناک تصادم۔
بس میں آگ لگ گئی۔ 35 سے زائد مسافر سوار۔ تمام مسافروں کی ہلاکتوں کا خدشہ۔
بادبان الرٹ ۔

بادبان رپورٹ : ہم دھرنے نہیں دیں گے لیکن ہم حکومت بھی نہیں کرنے دیں گے جب تک انصاف نہیں کرتے۔ شہباز شریف وزیر اعلیٰ کی ہدائیت کے بغیر آفیسر چھٹی پر نہیں جاتے، کس کے حکم پر یہ قتلِ عام ہوا ہے؟ معصوم بچے نے سارا پول کھولا اور بتایا میرے والد نے کہا کہ پیسے لے لو اور ہمیں مت مارو۔ 22 کروڑ عوام اُن معصوم بچوں کے سر پر ہاتھ رکھیں گے۔ عوام حقائق جاننا چاہتے ہیں۔ اُنکے اصل زمہ داروں کو پکڑنا چاہتے ہیں۔ عمران خان کا 24 گھنٹے بعد دُکھ کا ٹویٹ آیا، کیا یہ وزیر اعظم ہے؟ ماڈل ٹائون سانح اور قصور کی زینب واقعے پر سیاست کی گئی۔ وفاقی اور صوبائی حکومت کو اُس وقت تک حکومت نہیں کر پائیں گے جب تک عمران خان سانحہ ساہیوال کے زمہ دار پکڑے نہیں آتے۔

 بادبان رپورٹ
ہم دھرنے نہیں دیں گے لیکن ہم حکومت بھی نہیں کرنے دیں گے جب تک انصاف نہیں کرتے۔ شہباز شریف
وزیر اعلیٰ کی ہدائیت کے بغیر آفیسر چھٹی پر نہیں جاتے، کس کے حکم پر یہ قتلِ عام ہوا ہے؟
معصوم بچے نے سارا پول کھولا اور بتایا میرے والد نے کہا کہ پیسے لے لو اور ہمیں مت مارو۔ 22 کروڑ عوام اُن معصوم بچوں کے سر پر ہاتھ رکھیں گے۔
عوام  حقائق جاننا چاہتے ہیں۔ اُنکے اصل زمہ داروں کو پکڑنا چاہتے ہیں۔
عمران خان کا 24 گھنٹے بعد دُکھ کا ٹویٹ آیا، کیا یہ وزیر اعظم ہے؟
ماڈل ٹائون سانح اور قصور کی زینب واقعے پر سیاست کی گئی۔
وفاقی اور صوبائی حکومت کو اُس وقت کت حکومت نہیں کر پائیں گے جب تک عمران خان سانحہ ساہیوال کے زمہ دار پکڑے نہیں آتے۔ 

بادبان رپورٹ : سینیٹ میں اپوزیشن کا سانحہ ساہیوال پر شدید احتجاج ۔ وزیراعظم نے امداد کا اعلان کر کے قتل کا اعتراف کیا ہے۔ سراج الحق۔ جے آئی ٹی سے انصاف کی توقع نہیں ۔ ماں بھی صدمے سے چل بسی ۔ بھائی بھی قتل کر دیا گیا ۔ بھتیجوں کی ماں بھی مار دی گئی۔ ہم سے اڈھائی کروڑ لے لو ہمارے خاندان واپس کر دو۔ مقتول کا بھائی۔

بادبان رپورٹ
سینیٹ میں اپوزیشن کا سانحہ ساہیوال پر شدید احتجاج ۔
وزیراعظم نے امداد کا اعلان کر کے قتل کا اعتراف کیا ہے۔ سراج الحق۔
جے آئی ٹی سے انصاف کی توقع نہیں ۔ ماں بھی صدمے سے چل بسی ۔ بھائی بھی قتل کر دیا گیا ۔
بھتیجوں کی ماں بھی مار دی گئی۔ ہم سے اڈھائی کروڑ لے لو ہمارے خاندان واپس کر دو۔
مقتول کا بھائی۔

راؤ انوار سے سانحہ ساہیوال تک جعلی مقابلوں کا خاتمہ ہمارا فرض ہے: شیریں مزاری کا اسمبلی میں اظہارِ خیال۔ بادبان رپورٹ۔

راؤ انوار سے سانحہ ساہیوال تک جعلی مقابلوں کا خاتمہ ہمارا فرض ہے: شیریں مزاری
ٹوئیٹر پر جاری بیان میں شیریں مزاری نے کہا کہ راؤ انوار سے سانحہ ساہیوال تک بطور حکومت ہمارا فرض ہے کہ جعلی مقابلوں کا خاتمہ کیا جائے۔

وفاقی وزیر انسانی حقوق کا مزید کہنا تھا کہ ہمیں احتساب اور قانون کی حکمرانی کو مضبوط کرنا چاہیے۔