سانحہ ساہیوال: 3 گھنٹے کی رپورٹ کے بعد کیا حکمت عملی کی جائے گی۔ کیا تحریک انصاف اپنے وعدے نبھائے گی یا باقی حکومتوں کی طرح یہ بھی واقعہ پر پردے ڈال دے گی۔ تمام تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

بادبان رپورٹ
سانحہ ساہیوال: 3 گھنٹے کی رپورٹ کے بعد کیا حکمت عملی کی جائے گی۔
کیا تحریک انصاف اپنے وعدے نبھائے گی یا باقی حکومتوں کی طرح یہ بھی واقعہ پر پردے ڈال دے گی۔ 

بادبان رپورٹ تحریک انصاف کی رہنما عندلیب عباسی نے اعتراف کیا کہ وہ سانحہ ساہیوال میں جا ں بحق ہونے والے زیشان کو جانتی ہیں۔ انہوں نے زیشان کی والدہ کو کہا کہ ہم شرمندہ ہیں اور زیشان کے اہلِ خانہ کو انصاف دِلا کر رہیں گے۔

بادبان رپورٹ
تحریک انصاف کی رہنما عندلیب عباسی نے اعتراف کیا کہ وہ سانحہ ساہیوال میں جا ں بحق ہونے والے زیشان کو جانتی ہیں۔ انہوں نے زیشان کی والدہ کو کہا کہ ہم شرمندہ ہیں اور زیشان کے اہلِ خانہ کو انصاف دِلا کر رہیں گے۔ 

خدیجہ صدیقی کیس کل سماعت کے لئے مقرر۔ 3 رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ سربراہی کریں گے۔ خدیجہ پر شاہ حسین نےچاقو سے 23 وار کئے تھے۔ خدیجہ صدیقی لندن سے چھٹی لے کر پاکستان روانہ ہو گئیں۔تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

بادبان رپورٹ
خدیجہ صدیقی کیس کل سماعت کے لئے مقرر۔ 3 رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔
چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ سربراہی کریں گے۔
خدیجہ پر شاہ حسین نےچاقو سے 23 وار کئے تھے۔ خدیجہ صدیقی لندن سے چھٹی لے کر پاکستان روانہ ہو گئیں۔ کیس سماعت کے لئے مقرر ہونے پر نئی امید ملی ہے خدیجہ۔ 

وزیر اعظم عمران خان کی قطری وزیر اعظم عبدللہ بن ناصر بن خلیفہ الثانی سے مُلاقات۔ وفاقی وزراء میں شاہ محمود قریشی، اسد عمر، غلام سرور خان سمیت اہم وزراء شامل۔ بادبان رپورٹ۔

بادبان رپورٹ
وزیر اعظم عمران خان کی قطری وزیر اعظم عبدللہ بن ناصر بن خلیفہ الثانی سے مُلاقات۔ وفاقی وزراء میں  شاہ محمود قریشی،  اسد عمر،  غلام سرور خان سمیت اہم وزراء شامل۔

Abdullah Bin Nasser Bin Khalifa Al-Thani
Prime Minister and minister of the interior – state of Qatar
Prime Minister & Minister of Interior State of Qatar

“I was delighted to meet His Excellency Imran Khan, Prime Minister of the Republic of #Pakistan, on his first visit to the State of #Qatar. We cherish the historic relations between Qatar and Pakistan, and look forward to strengthening bilateral relations in various fields.”

I was pleased to meet his excellency Mr. Imran Khan, Prime Minister of the sisterly Islamic Republic of Pakistan, on his first visit to the state of Qatar. We appreciate the historic brotherly relations between Qatar and Pakistan, and we look Pakistan on regional and international issues

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے مابین 3 ارب ڈالر کے معاہدوں پر دستخط آج ہوں گے۔ تقریب ابوظہبی میں ہو گی۔ ایک ارب ڈالر کی پہلی قسط اسی ہفتے ملنے کا امکان۔ بادبان الرٹ

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے مابین 3 ارب ڈالر کے معاہدوں پر دستخط آج ہوں گے۔ تقریب ابوظہبی میں ہو گی۔ ایک ارب ڈالر کی پہلی قسط اسی ہفتے ملنے کا امکان۔ بادبان الرٹ

سعودی عرب سے معاشی پیکیج کے تحت پاکستان کو دو قسطوں میں ایک ایک ارب ڈالر موصولہوگئے ہیں۔

واضح رہےکہ ابوظبی کے ولی عہد نے گزشتہ ماہ پاکستان کا دورہ کیا تھا جس میں پاکستان کے لیے معاشی پیکیج کے اعلان کی توقع تھی تاہم دورے میں اس قسم کا کوئی اعلان نہیں کیا گیا تھا۔

علاوہ ازیں وزیراعظم عمران خان کے دورہ امارات میں دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے معاہدے ہوئے تھے۔

نواز شریف کو راولپنڈی کارڈیالوجی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں اُنکے مختلف ٹیسٹس کئے گئے۔ شعبہ قلب میں باقی مریضوں کی انٹری بند۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں

نواز شریف کو راولپنڈی کارڈیالوجی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں اُنکے مختلف ٹیسٹس کئے گئے۔ شعبہ قلب میں باقی مریضوں کی انٹری بند۔
مریم نواز نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ مجھے بتایا گیا کہ نواز شریف کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے، انکو پنجاب انسٹیوٹ آف کارڈیالوجی لے جایا جائے گا، اس حوالے سے مجھے یا میری فیملی کو آگاہ نہیں کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ میڈیکل بورڈ کی جانب سے پیش کی جانے والی رپورٹس بھی ابھی تک نہیں دکھائی گئیں، نواز شریف کی رپورٹس سے متعلق وزرات داخلہ اور جیل حکام کو لکھا ہے۔

بادبان رپورٹ نتھیا گلی: توحید آباد کے مقام پر شدید برفباری اور دشواری علاقے میں پاک فوج کا آپریشن اور برفباری میں پھنسے سیاحوں کو بحفاظت نکالنے میں کامیاب۔ سیاحوں نے سوشل میڈیا پر پاک فوج سے مدد مانگی جس پر پاک فوج کے جوانوں نے رات گئے آپریشن میں سیاحوں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل آصف غفور

بادبان رپورٹ

نتھیا گلی: توحید آباد کے مقام پر شدید برفباری اور دشواری علاقے میں پاک فوج کا آپریشن اور برفباری میں پھنسے سیاحوں کو بحفاظت نکالنے میں کامیاب۔ سیاحوں نے سوشل میڈیا پر پاک فوج سے مدد مانگی جس پر پاک فوج کے جوانوں نے رات گئے آپریشن میں سیاحوں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا۔

  ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل آصف غفور

بیلا کراس کے مقام پر مسافر بس اور ٹرک میں ہولناک تصادم سے مرنےوالوں کی تعداد 27 ہو گئی۔ مسافر بس حب سے پنجگور جا رہی تھی۔ لاشوں کو ایدھی سرد خانے منتقل کر دیا گیا۔ بادبان الرٹ

بادبان رپورٹ

بیلا کراس کے مقام پر مسافر بس اور ٹرک میں ہولناک تصادم سے مرنےوالوں کی تعداد 27 ہو گئی۔مسافر بس حب سے پنجگور جا رہی تھی۔ لاشوں کو ایدھی سرد خانے منتقل کر دیا گیا۔ بادبان الرٹ 

امریکی شاطر ، پُرانے کھلاڑی نئی حکومت کو شکنجے میں لینے لگے۔۔۔ سانحہ ساہیوال: یزید کے قصیدے اور حسین کا ماتم ایک ساتھ نہیں چل سکتا۔۔۔ پہلے 6 ماہ میں 115 ارب ڈالر کا خسارہ۔۔۔ حکومت کے لئے خطرے کی گھنٹی ، وفاق اور پنجاب میں مشکلات۔۔۔ مرتضیٰ بھٹو سے سانحہ ساہیوال ایک ہی ٹریل کا حصہ ہے۔۔۔ حب میں خطرناک حادثہ، 20 افراد جاں بحق۔۔۔ سانحہ ساہیوال سے حکومت ختم ہو سکتی ہے، ق لیگ۔۔۔ اور نہت کچھ جانئے ڈیلی پوسٹ انٹرنیشنل پر۔ آن لائن پڑھنے کے لئے کلک کریں۔