بادبان سپورٹس الرٹ پاکستان نے سائوتھ افریقہ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی ۔ شیروانی کی تباہ کن بائولنگ، امام الحق کی زبردست پرفارمنس، فخر کی تباہ کُن بلے بازی نے سرفراز کی معطلی کا بدلہ لے لیا۔

بادبان سپورٹس الرٹ
پاکستان نے سائوتھ افریقہ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی ۔ شیروانی کی تباہ کن بائولنگ، امام الحق کی زبردست پرفارمنس، فخر کی تباہ کُن بلے بازی نے سرفراز کی معطلی کا بدلہ لے لیا۔

کون کہتا ہے جمہوریت خطرے میں ہے۔ جب اُن سے پوچھا جاتا ہے کہ اربوں روپہے کہاں سے کمائے تو جمہوریت خطرے میں پڑ جاتی ہے۔ وزیر اعلیٰ ایماندار شخص ہے جو پنجاب کی تاریخ میں سب سے اعلٰی وزیراعلٰی ہوں گے۔ شہباز شریف اور زولفقارعلی فوجی بوٹوں کی پیداوار ہیں۔ طالبعلموں کو کہتا ہو کہ وہ پیسوں کے پیچھے نہیں محنت کے پیچھے بھاگیں ۔ جب آپ ہارتے ہیں تو سیکھنے کو ملتا ہے۔ جب آپ ہمت ہاریں تب ناکامی سامنے آتی ہے۔ میرے ساتھ کھیلنے والے کھلاڑی خوموش زندگی گزار رہے ہیں۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

بادبان رپورٹ
کون کہتا ہے جمہوریت خطرے میں ہے۔ جب اُن سے پوچھا جاتا ہے کہ اربوں روپہے کہاں سے کمائے تو جمہوریت خطرے میں پڑ جاتی ہے۔
وزیر اعلیٰ ایماندار شخص ہے جو پنجاب کی تاریخ میں سب سے اعلٰی وزیراعلٰی ہوں گے۔
شہباز شریف اور زولفقارعلی فوجی بوٹوں کی پیداوار ہیں۔
طالبعلموں کو کہتا ہو کہ وہ پیسوں کے پیچھے نہیں محنت کے پیچھے بھاگیں۔
جب آپ ہارتے ہیں تو سیکھنے کو ملتا ہے۔ جب آپ ہمت ہاریں تب ناکامی سامنے آتی ہے۔ میرے ساتھ کھیلنے والے کھلاڑی خوموش زندگی گزار رہے ہیں ۔
وزیر اعظم عمران خان کا نمل کالج کانووکیشن سے خطاب۔

بادبان رپورٹ
زرداری اور بلاول بھٹو کو پارٹی صدارتیں وراثت میں ملی ہیں اور یہ باپ بیٹا آج کل پرچیاں لے کر عدالتوں میں پھر رہے ہیں۔
اب پاکستان کا حکمران عوام کا جواب دہ ہو گا۔
عثمان بُزدار اپنی فیکٹریاں نہیں بنائیں گے۔
شہباز شریف نے عثمان بزدار کے بارے میں گھٹیا زبان استعمال کی جس کا افسوس ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شہبازشریف نے کوئی جدوجہد نہیں، بھائی کی وجہ سے آگے آئے، انہوں نے عثمان بزدار کے بارے میں گھٹیا زبان استعمال کی۔ نمل کالج کی کانووکیشن تقریب سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا جمہوریت احتساب کے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتی، انہوں نے اسمبلی میں بولنے کا موقع نہ دینے کا شکوہ بھی کیا۔

نمل یونیورسٹی کے کانووکیشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ چین میں 400 وزیروں کو جیلوں میں ڈالا گیا، انھوں نے کہا کہ ہمسایہ ملک میں حکمرانوں سے ان کے مال کے بارے میں پوچھنے سے جمہوریت خطرے میں نہیں پڑتی، جب پاکستان میں جواب مانگو کہ پیسے کہاں سے بنائے تو یہ شور مچانا شروع کر دیتے ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف نے عثمان بزدار کے بارے میں گھٹیا زبان استعمال کی، عثمان بزدار پنجاب کے سب سے بہترین وزیراعلیٰ ہوں گے کیونکہ ان کا مفاد پاکستان سے وابستہ ہے۔ انھوں نے کہا کہ عثمان بزدار عوام کے پیسے سے اپنی فیکٹریاں نہیں بنائیں گے، ان میں عاجزی ہے، وہ ایسے ہسپتال بنائیں گے کہ لوگوں کو علاج کے لیے باہر نہ جانا پڑے اور تمام سہولیات ملک میں ہی میسر ہوں۔

اپوزیشن اور حکومت میں فوجی عدالتوں پر ڈیڈ لاک برقرار۔ وزارتِ داخلہ نے کیسز فوجی عدالتوں میں بھجوانے بند کر دئے۔ فوجی عدالتوں کے لئے صدارتی آرڈیننس آنے امکان۔ بادبان رپورٹ۔۔

اپوزیشن اور حکومت میں فوجی عدالتوں پر ڈیڈ لاک برقرار۔ وزارتِ داخلہ نے کیسز فوجی عدالتوں میں بھجوانے بند کر دئے۔ فوجی عدالتوں کے لئے صدارتی آرڈیننس آنے امکان۔ بادبان رپورٹ۔۔

کراچی میں ایم پی اے کی خالی سیٹ پر الیکشنز جاری۔ ایم کیو ایم کے سید ہاشم رضا، تحریک انصاف کے اشرف قریشی، پاک سرزمین پارٹی کے محمد عرفان وحید، مہاجر قومی موومنٹ کے عامر اختر، پیپلز پارٹی کے جاوید شیخ کے درمیان مقابلہ۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

کراچی میں ایم پی اے کی خالی سیٹ پر الیکشنز جاری۔

مذکورہ نشست پر ایم کیو ایم کے سید ہاشم رضا، تحریک انصاف کے اشرف قریشی، پاک سرزمین پارٹی کے محمد عرفان وحید، مہاجر قومی موومنٹ کے عامر اختر، پیپلز پارٹی کے جاوید شیخ کے درمیان مقابلہ ہے۔

پی ایس 94 پر انتخاب کے لیے آزاد امیدواروں میں ریحان منصور، عامر جمیل، محمد تنویر ، حامد محمد عاقل، مسعود خان، نثار اللہ اور خالد حمید بھی میدان میں ہیں۔

حلقے میں مجموعی پولنگ اسٹیشنز کی تعداد 149 ہے جب کہ ووٹرز کی تعداد 2 لاکھ 46 ہزار 449 ہے، جن میں مرد ووٹرز ایک لاکھ 36 ہزار 808 جب کہ خواتین ووٹرز ایک لاکھ 9 ہزار 641 ہیں۔

سرفراز احمد پر چار میچز کی پابندی عائد۔ آج میچ بھی نہیں کھیل سکیں گے۔ شعیب ملک کپتانی کے فرائض سر انجام دیں گے۔ آی سی سی کا فیصلہ ۔ شعیب ملک پر کپتانی کی پابندی 13 سال قبل ایک جج کی رپورٹ پر لگائی گئی تھی۔

بادبان رپورٹ
سرفراز احمد پر چار میچز کی پابندی عائد۔ آج میچ بھی نہیں کھیل سکیں گے۔
شعیب ملک کپتانی کے فرائض سر انجام دیں گے۔ آی سی سی کا فیصلہ ۔
دو ٹی ٹونٹی اور 2 ون ڈے میں سرفراز نہیں کھیل سکیں گے۔
شعیب ملک پر کپتانی کی پابندی  13 سال قبل ایک جج کی رپورٹ پر لگائی گئی تھی۔

 

سرفراز احمد پر 4 میچز کی پابندی عائد کردی۔

آئی سی سی نے پاکستانی کپتان سرفراز احمد پر 2 ون ڈے اور 2 ٹی ٹوئنٹی میچز کی پابندی عائد کی جس کے بعد وہ جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے سیریز کے بقایا میچز سمیت تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے ابتدائی دو میچ نہیں کھیل سکیں گے۔

آئی سی سی کی جانب سے سرفراز احمد پر لگائی گئی پابندی کا باضابطہ طور پر اعلان بھی کیا جاچکا ہے۔

 

 

بادبان رپورٹ طالبان کی سفری پابندیاں ختم کر دی گئی ہیں ۔ 18 ماہ میں واپسی ہو گی۔ طالبان نے تمام معاہدوں کی معاونت اور یقینی بنائے جانے کو سو فیصد افغانستان سے امریکیوں کی انخلاء کے ساتھ مشروت کر دی۔ قطر میں مزاکرات کا تیسرا رائونڈ کامیاب رہا۔ زلمے خلیل زاد اور امریکی صدر مطمئن۔

بادبان رپورٹ
طالبان کی سفری پابندیاں ختم کر دی گئی ہیں ۔ 18 ماہ میں واپسی ہو گی۔
طالبان نے تمام معاہدوں کی معاونت اور یقینی بنائے جانے کو سو فیصد افغانستان سے امریکیوں کی انخلاء کے ساتھ مشروت کر دی۔
قطر میں مزاکرات کا تیسرا رائونڈ کامیاب رہا۔
زلمے خلیل زاد اور امریکی صدر مطمئن۔ بادبان رپورٹ

سعودی عرب کو دہشت گردوں کی مالی معاونت کرنے پر دہشت گردوں کی لسٹ میں شامل کر دیا گیا۔ ایران عراق اور16 ممالک پہلے ہی اس لسٹ میں شامل ہیں ۔ صحافی خاشگی کیس پر یو این کی تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ۔ 19 فروری کو یو این کی کمیٹی رپورٹ پیش کریے گی۔ بادبان رپورٹ۔

سعودی عرب کو دہشت گردوں کی مالی معاونت کرنے پر دہشت گردوں کی لسٹ میں شامل کر دیا گیا۔ ایران عراق اور16 ممالک پہلے ہی اس لسٹ میں شامل ہیں ۔ صحافی خاشگی کیس پر  یو این کی تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ۔ 19 فروری کو یو این کی کمیٹی رپورٹ پیش کریے گی۔ بادبان رپورٹ۔

روس میں برفباری کا 70 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ لینڈنگ کرتے ہوئے جہاز دو ٹکڑے ہو گیا۔ دس افراد جاں بحق۔ بادبان رپورٹ۔

Badban report:
روس میں برفباری کا 70 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔
لینڈنگ کرتے ہوئے جہاز دو ٹکڑے ہو گیا۔ دس افراد جاں بحق۔

Russia gets its fair share of snow every year so for Moscow to be covered in a layer of white stuff in early February isn’t exactly breaking news. That being said, Mother Nature really dealt Russia’s capital a rough hand on Sunday and Monday, and the city is now digging out from snowfall measuring over 18 inches, with some estimates suggesting as much as two feet of snow has fallen.

Winter storms pummeled the city over the course of 36 hours, dumping all of the snow in a very short period of time. Even in a location as well-prepared for snow as Moscow, things got very, very messy. According to Reuters, the final snowfall tally is the largest in the history of the city going as far back as weather records go.

Watch: opinion of an Indian about former cricketer, PM Imran Khan

Watch: opinion of an Indian about former cricketer, PM Imran Khan