سانحہ ساہیوال: بادبان رپورٹ ظلم، بربریت کی نئی داستان رقم کر دی گئی۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے 48 صفحے۔ میڈیکل رپورٹ بھی منظرِ عام پر۔ بارہ سالہ بچہ عمیرکو دائیں ران میں گولی لگی منیبہ کے ہاتھ میں شیشہ نہیں گولی لگی ہے جو ہاتھ سے آر پار ہو گئی تھی۔ ۔6 گولیاں اریبہ کو قریب سے لگیں۔ ماں کو سر میں 4 گولیاں اور ایک گولی سر پر لگی جو باہر نکل گئی جس سے بھیجہ باہر نکل گیا۔ ننھی اریبہ کو انتہائی قریب سے گولیاں لگیں۔

سانحہ ساہیوال: بادبان رپورٹ
ظلم، بربریت کی نئی داستان رقم کر دی گئی۔
پوسٹ مارٹم رپورٹ کے 48 صفحے۔ میڈیکل رپورٹ بھی منظرِ عام پر۔
بارہ سالہ بچہ عمیرکو دائیں ران میں گولی لگی
منیبہ کے ہاتھ میں شیشہ نہیں گولی لگی ہے جو ہاتھ سے آر پار ہو گئی تھی۔
۔6 گولیاں اریبہ کو قریب سے  ماری گئیں ہیں۔
ماں کو سر میں 4 گولیاں اور ایک گولی سر پر لگی جو باہر نکل گئی جس سے بھیجہ باہر نکل گیا۔
ننھی اریبہ کو انتہائی قریب سے گولیاں داغی گئیں۔

یو ٹرن لینا حکومت کا منشور ہے۔ پاکستانی تاریخ میں پہلی بار اپوزیشن کہہ رہی ہے کہ حکومت نہیں گرائیں گے آپ کام کر یں۔ حکومتی لیڈرز ابھی تک کنٹینر پر چڑھے ہوئے ہیں۔ الزام کا جواب الزام ہی ہوتا ہے۔ معیشت ٹویٹ اے نہیں اقدامات سے چلتی ہے۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال اور مریم اورنگزیب کی پریس بریفنگ۔ تفصیلات کے لئے بادبان نیوز وزٹ کرتے رہیں۔

 بادبان رپورٹ

یو ٹرن لینا حکومت کا منشور ہے۔ پاکستانی تاریخ میں پہلی بار اپوزیشن کہہ رہی ہے کہ حکومت نہیں گرائیں گے آپ کام کر یں۔ حکومتی لیڈرز ابھی تک کنٹینر پر چڑھے ہوئے ہیں۔

الزام کا جواب الزام ہی ہوتا ہے۔ معیشت ٹویٹ اے نہیں اقدامات سے چلتی ہے۔

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال اور مریم اورنگزیب کی پریس بریفنگ۔

ن لیگ نے بہاولپور اور جنوبی پنجاب صوبوں کیلئے آئینی ترمیمی بل جمع کرا دیا۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

بادبان رپورٹ: آئینی بل مسلم لیگ (ن) کے احسن اقبال، رانا تنویر، رانا ثناءاللہ خان، عبدالرحمٰن کانجو نے اپنے دستخطوں سے سیکریٹری قومی اسمبلی کے پاس جمع کرایا۔

صوبوں کی تشکیل کے لئے آئینی ترمیم کا عنوان ’آئینی (ترمیمی) ایکٹ مجریہ 2019‘ ہے جس میں آئین کے آرٹیکل ایک میں ترمیم سے بہاولپور، جنوبی پنجاب کے صوبوں کی تشکیل کے الفاظ شامل کئے جانے کا لکھا گیا ہے۔

نواز شریف سزا معطلی فیصلہ!!!۔ عدالت نے تمام میڈیکل رپورٹس طلب کر لی گئیں۔ 6 فروری تک کیس ملتوی۔ جیل حکام اور سپرٹنڈنٹ کو نوٹیفکیشن جاری ۔ بادبان الرٹ۔

نواز شریف سزا معطلی فیصلہ!!!۔ عدالت نے تمام میڈیکل رپورٹس طلب کر لی گئیں۔ 6 فروری تک کیس ملتوی۔

جیل حکام اور سپرٹنڈنٹ کو نوٹیفکیشن جاری ۔

بادبان الرٹ۔

بادبان رپورٹ : جے آئی ٹی ممبران تھانہ یوسف والا ساہیوال میں موجود عینی شاہدین سے دوبارہ بیانات لینے میں مصروف۔ جبکہ آج کوئی گواہ نہ آ سکا۔ دوبارہ بیانات لینے کا کیا مقصد اور کیا عینی شاہدین نے بتانا ہے کہ کس کے حکم پرخلیل اور زیشان اور اہلِ خانہ کا قتلِ عام کیا گیا؟ بادبان رپورٹ

بادبان رپورٹ
جے آئی ٹی ممبران  تھانہ  یوسف والا ساہیوال میں موجود عینی شاہدین سے دوبارہ بیانات لینے میں مصروف۔
جبکہ آج کوئی گواہ نہ آ سکا۔
دوبارہ بیانات لینے کا کیا مقصد اور کیا عینی شاہدین نے بتانا ہے کہ کس کے حکم پرخلیل اور زیشان اور اہلِ خانہ کا قتلِ عام کیا گیا؟
بادبان رپورٹ

شاہ محمود قریشی کونسی قوتوں کی بات کر رہے ہیں۔ یو ٹرن حکومت ہر معاملے ہر یو ٹرن لے رہی ہے۔ سردیوں میں بجلی تک نہیں ہے اور گیس کا بحران سب کے سامنے ہے۔ این ایف سی کے اجلاس کی تیاری کر رہے ہیں۔ وفاقی حکومت ٹیکس ٹارگٹ حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے۔ بجٹ کے متعلق ایک اور یو ٹرن آنے والا ہے۔ مُرتضٰی وہاب کی میڈیا سے گفتگو۔

بادبان رپورٹ
شاہ محمود قریشی کونسی قوتوں کی بات کر رہے ہیں۔
یو ٹرن حکومت ہر معاملے ہر یو ٹرن لے رہی ہے۔
سردیوں میں بجلی تک نہیں ہے اور گیس کا بحران سب کے سامنے ہے۔
این ایف سی کے اجلاس کی تیاری کر رہے ہیں۔
وفاقی حکومت ٹیکس ٹارگٹ حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے۔
بجٹ کے متعلق ایک اور یو ٹرن آنے والا ہے۔ مُرتضٰی وہاب کی میڈیا سے گفتگو۔ 

پی ٹی آئی نے زرداری کی نااہلی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

بادبان رپورٹ
جیونیوز کے مطابق تحریک انصاف نے سپریم کورٹ کے اعتراض کے بعد اب اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا ہے اور آصف زرداری کی نااہلی کے لیے درخواست دائر کردی جس میں آصف زرداری، الیکشن کمیشن اور سیکریٹری قومی اسمبلی کو فریق بنایا گیا ہے۔

تاجروں نے شکایات کے انبار لگادیئے۔ وزیر خزانہ اسد عمر سے شدید گِلے شکوے۔ ٹیکس ریٹرن فائل کے طریقے انتہائی پیچیدہ ہیں۔تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

بادبان رپورٹ
لاہور میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) میں تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ بجلی کے نظام کو ڈی ریگولیٹ کرنے کی ضرورت ہے، بجلی پیدا کرنے کے لیے آزادی ہونی چاہیے، بجلی کہ تقسیم کے نظام کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ اداروں میں آڈٹ کا نظام ضروری ہے، ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کا طریقہ آسان کرنا ہماری ترجیحات میں شامل ہے، ٹیکس ریٹرن آسان بنانے کے لیے کام کررہے ہیں، آسان ٹیکس فارم اسکیم پورے پاکسستان میں لاگو ہوگی، 2019 کی ٹیکس ریٹرن کو آسان بنایا جائے گا اور فروری میں ٹاپ ٹیکس ریٹرنز کو تقریب میں سراہا جائے گا۔