جنرل آصف غفور۔ ڈیورنڈ لائن پر باڑ لگانا ایک مُردہ ایشو ہے۔ باڈر پر باڑ لگانے کا فائدہ دونوں ممالک کو ہو گا۔ پاک افغان سرحد پر دہشت گردوں کے حملے ہو تے تھے۔ باڈر لائن پر باڑ لگانے کا کام تیزی سے جاری ہے۔ بادبان رپورٹ

جنرل آصف غفور
پاک-افغان باڈر (ڈیورنڈ لائن) پر باڑ لگانا ایک مُردہ ایشو ہے۔
باڈر پر باڑ لگانے کا فائدہ دونوں ممالک کو ہو گا۔
پاک افغان سرحد پر دہشت گردوں کے حملے ہو تے تھے۔
باڈر لائن پر باڑ لگانے کا کام تیزی سے جاری ہے۔
بادبان رپورٹ

یہ سیلیکٹڈ وزیر اعظم ، جعلی مینڈیٹ اورجعلی حکومت ہے۔ علیمہ باجی کی جائیدادیں عمران خان کی ہیں۔ وزیراعظم کے تمام وعدے جھوٹے ثابت ہو رہے ہیں۔ عمران خان نے کل بچوں کے سامنے جھوٹ بولا۔ شہباز شریف سے حسد کی وجہ سے بُزدار کو لایا گیا۔ مریم اورنگزیب۔

بادبان رپورٹ
یہ سیلیکٹڈ وزیر اعظم ، جعلی مینڈیٹ اورجعلی حکومت ہے۔
علیمہ باجی کی جائیدادیں عمران خان کی ہیں۔ وزیراعظم کے تمام وعدے جھوٹے ثابت ہو رہے ہیں۔
عمران خان نے کل بچوں کے سامنے جھوٹ بولا۔
شہباز شریف سے حسد کی وجہ سے بُزدار کو لایا گیا۔
مریم اورنگزیب۔

بادبان رپورٹ بھارتی لڑاکہ طیارہ اتر پردیش میں گِر کر تباہ ہو گیا۔ بھارتی فضائی فورس کی نا اہلی۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

بادبان رپورٹ
بھارتی لڑاکہ طیارہ اتر پردیش میں گِر کر تباہ ہو گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی لڑاکہ طیارہ مُلک کی حفاظت پر مامور تھا۔ بھارتی فضائی فورس کی نا اہلی ثابت۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

ٹرمپ پاکستان سے خوش ہیں۔ امریکا پاکستان کو فری ٹریڈ ایگریمنٹ (ایف ٹی اے) کی پیشکش کرسکتا ہے۔۔ انفارمیشن منسٹرفواد چوہدری۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

بادبان رپورٹ
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان سے خوش ہیں۔

متحدہ عرب امارات کے اخبار ‘گلف نیوز’ کو دیئے گئے انٹرویو میں فواد چوہدری نے کہا کہ ‘پاکستان افغان امن مذاکرات میں منصفانہ طور پر اعلیٰ سطح پر اپنا کردار ادا کر رہا ہے اور ہمیں امریکا اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کے مثبت نتائج کی امید ہے’۔

افغان امن عمل میں کردار ادا کرنے پر امریکا پاکستان کو فری ٹریڈ ایگریمنٹ (ایف ٹی اے) کی پیشکش کرسکتا ہے اور خیال کیا جارہا ہے کہ حالیہ دورہ پاکستان کے دوران امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم نے پاکستانی حکام سے اس حوالے سے گفتگو بھی کی۔

انٹرویو کے دوران فواد چوہدری نے اس حوالے سے گفتگو کرنے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ ‘مجھے ایف ٹی اے کے بارے میں علم ہے لیکن اس مرحلے پر میں اس پر تبصرہ نہیں کرسکتا۔’

سینیٹ کمیٹی برائے امور خارجہ کے ممبران کی چئیرمین مشاہد حسین سید کی سربراہی میں وزارت خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات۔ آل پارٹیز پارلیمینٹیرینز کمیٹی کی مرتب کردہ، 30 اکتوبر کی رپورٹ پر اعتماد میں لیا گیا۔ تمام تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

بادبان رپورٹ
مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے سینٹ قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ کے ممبران کو
آل پارٹیز پارلیمینٹیرینز کمیٹی کی مرتب کردہ، 30 اکتوبر کی رپورٹ پر اعتماد میں لیا

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے سینٹ کمیٹی برائے امور خارجہ کے ممبران کو لندن میں کشمیر کے حوالے سے منعقدہ انٹرنیشنل کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی

مسئلہ کشمیر ایسا مسئلہ ہے جس پر قومی اتفاق رائے پایا جاتا ہے مخدوم شاہ محمود قریشی

مقبوضہ جموں و کشمیر میں ھندوستان کی طرف سے جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف اور کشمیریوں کے حق خودارادیت کے اصولی موقف کی حمایت میں ہمیں مل کر آواز اٹھانا ہوگی مخدوم شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے پارلیمنٹ کی تمام سیاسی جماعتوں اور کشمیری قیادت کو 4 فروری کو ہاؤس آف کامنز میں منعقدہ سیمینار اور 5 فروری کو لندن میں کشمیر کے حوالے سے منعقدہ نمائش میں شرکت کی دعوت دی

اقوام متحدہ کی او ایچ سی ایچ آر اور آل پارٹیز پارلیمانی کشمیر گروپ کی رپورٹس نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا پردہ چاک کر دیا ہے مخدوم شاہ محمود قریشی

پاکستان، کشمیریوں کے حق خودارادیت کے اصولی مطالبے کے حصول تک ان کی بھرپور سیاسی اور اخلاقی معاونت جاری رکھے گا مخدوم شاہ محمود قریشی

جعلی اکاؤنٹس کیس: زرداری و فریال کی سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف نظرثانی اپیل دائر

 پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور نے جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے منی لانڈرنگ کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی اپیل دائر کردی۔

وکیل لطیف کھوسہ نے آصف زرداری اور فریال تالپور کی جانب سے عدالتی فیصلے پر نظرثانی اپیل دائر کی۔

نظرثانی اپیل میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ایف آئی  اے بینکنگ کورٹ میں فائنل چالان داخل کرنے میں ناکام رہا اور ایف آئی اے تمام اداروں کی مدد کے باوجود کوئی قابل جرم شواہد تلاش نہ کرسکا، چاہتے تھے کہ معاملہ صاف شفاف انداز سے منطقی انجام تک پہنچے۔

ڈاکٹر شاہد مسعود کی ضمانت کا پروانہ جاری!!! عدالتی مچلقے جمع کروانے کے بعد ڈاکٹرشاہد مسعود ضمانت پر رہا ہو جائیں گے۔ بادبان الرٹ

ڈاکٹر شاہد مسعود کی ضمانت کا پروانہ جاری!!! عدالتی مچلقے جمع کروانے کے بعد ڈاکٹرشاہد مسعود ضمانت پر رہا ہو جائیں گے۔ بادبان الرٹ

کراچی سے لاہور جانے والی شاہ حسین ایکسپریس کے مسافر رل گئے۔ 9 گھنٹے کی تاخیر ۔ سرد موسم میں مسافر رل گئے۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

بادبان رپورٹ : کراچی سے لاہور جانے والی شاہ حسین ایکسپریس کے مسافر رل گئے، کراچی کینٹ سٹیشن سے ٹرین کی روانگی کا وقت شام 7 بجے مقرر تھا مگر مسافر شام 7 بجے سے رات 4 بجے تک ٹرین کا ہارن بجنے کاانتظار کرتے رہے۔

سرد موسم میں مسافروں نے ٹرین کے انتظار میں 10 گھنٹے کھلے آسمان تلے گزارے

افغانستان میں پاکستانی قونصل خانے کو بم سے اُڑانے کی کوشش، سفارتخانہ بند۔۔۔ فوجی عدالتوں پر ڈیڈ لاک برقرار، صدارتی آرڈینینس؟؟؟ ملک لوٹنے کا جواب مانگنے پر تماشہ لگاتے ہیں۔۔۔ اسلام آباد 33 ایس ایچ او، 10 ڈی ایس پی اور 5 ایس پیز کے دہشت گردوں سے رابطے۔۔۔ مقبوضہ کشمیر، بھارتی یوم جمہوریہ پر مکمل ہڑتال۔۔۔افغان، طالبان اور امریکی فورسز کے مابین معاملات طے۔۔۔ عُثمان بُزدار سب سے کامیاب وزیر اعلیٰ ثابت ہوگا، وزیر اعظم۔ اوربہت کچھ جانئے ڈیلی پوسٹ انٹرنیشنل پر۔ آن لائن پڑھنے کے لئے کلک کریں۔