Principal information officer sent on sojourn vacation

Promotions and transfer done on broad spectrum in Ministry of Information.

Principal Information Officer, Mian Jehangir having international nationality, was sentenced to sojourn holidays.
Mian Jahangir was resorting to Rs. 6,000 in radio-Pakistan’s reservation for three years; 25 lakh bill was handed over to Mian Jehangir.
Mian Jahangir stayed illegal in Radio Pakistan hostel which consisted of three rooms, drawing & dining, Secretary Information sent bill worth 25 million in accordance to 80k per month according to constitution and law.
In three pending considerations for the principal information one among, Sohail Ali Khan, Tahir Hasan and Madam Zahida Parveen, will be appointed as Principal Information Officer.
Sohail Rana report

پرنسپل انفارمیشن آفیسر کو جبری چھٹیوں پر بھیج دیا گیا

وزارت اطلاعات میں وسیع پیمانے پر تقرر وتبادلے
غیرملکی شہریت کے حامل پرنسپل انفارمیشن آفیسر میاں جہانگیر کو جبر ی چھٹی پر بھیج دیا گیا
میاں جہانگیر تین سال سے ریڈیو پاکستان کے ریسٹ ہائوس میں 6ہزار روپے دے کر رہائش پذیر تھے،25لاکھ کا بل میاں جہانگیر کو بھجوادیا گیا
میاں جہانگیر ریڈیو پاکستان کے ہاسٹل جو تین کمروں ڈرائنگ ڈائننگ پر مشتمل تھا غیرقانونی طریقے سے رہائش پذیر تھا ،سیکرٹری اطلاعات نے آئین اور قانون کے مطابق 80ہزار ماہانہ کے حساب سے تقریبا 25لاکھ کا بل بھجوادیا
پرنسپل انفارمیشن کے لئے تین زیر غور ناموں میں سہیل علی خان، طاہر حسن اور میڈیا زاہدہ پروین میں سے کسی کو پرنسپل انفارمیشن آفیسر لگایا جائے گا

‏دل کے ارماں آنسوؤں میں بہہ گئے ایک بار پھر ہم جیتتے جیتتے رہ گئے

پاکستان کی تباہ کن بیٹنگ کے باوجود شکست بادبان رپورٹ کے مطابق پاکستان کے شنواری کے آخری اورز مے 29 رنز بنائے گے بادبان رپورٹ کے مطابق شعیب ملک جوا باز نے ٹیم کو ھرانے مے کوی کسر نہیں چھوڑی پاکستان کو 11 سیرز کے بعد شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے

سابق سپیکر فھمیدہ کی اھم ملاقات موجودہ سپیکر سےکس کی سفارش

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ
میڈیا ونگ
فوری ٹکرز
اسلام آباد: 1 فروری :2019
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرسے وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی ملاقات

ملاقات میں صوبوں کے مابین رابطوں سمیت ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتِ حال پر تبادلہ خیال۔

ملکی ترقی کے لیے وفاق اور صوبوں کی مابین ہم آہنگی کا ہونا ضروری ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

چھوٹے صوبوں کے اندر احساسِ محرومی کے خاتمے کے لیے وفاق کو کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے،اسد قیصر

عوام کو درپیش صحت کے مسائل کو حل کرنے اور تعلیم کے میعار کوبہتر بنانے پر خصوصی توجہ دی جائے، اسپیکر قومی اسمبلی

نوجوانوں کو کھیل کے مواقع فراہم کرنے اور سیاحت کے فروغ کے لیے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھائیں جائیں،اسد قیصر

چھوٹے صوبوں کے احساس محرومی کو ختم کرنا میری اولین ترجیح ہے، ڈاکٹر فہمیدہ مرزا

صحت ، سیاحت ، تعلیم اور کھیل کے شعبوں میں مثبت تبدیلیاں کی جارہی ہیں ، ڈاکٹر فہمیدہ مرزا

ایوان کی کاروائی چلانے میں،میں اپنے سابقہ تجربات کی روشنی میں کردار ادا کرتی رہوں گی، ڈاکٹر فہمیدہ مرزا

Deal or NRO- Baadban News

Former PM Nawaz sharif set to fly off  to London for his treatment. His daughter Maryam Nawaz will also be along his side.

Kashmir is a cornerstone of Pakistan foreign policy, I’ve no idea of any kind of deal says Shah Mehmood Qureshi

I’ve no idea of any kind of deal says Shah Mehmood Qureshi

Kashmir is a disputed area. Modi should stop brutality in Kashmir.

London visit is not for any kind of eulogize, came just for Kashmir day on 5th of february.

Pakistan is country of peace and harmony, not a warfare.

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی لندن آمد

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی برطانیہ میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے منعقدہ اجتماعات میں شرکت کیلئے لندن پہنچ گئے

ہیتھرو ائرپورٹ پہنچنے پر، برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر نفیس زکریا اور پاکستان ہائی کمیشن کے دیگر اعلیٰ حکام نے وزیر خارجہ کا استقبال کیا

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی لندن میں قیام کے دوران برطانوی پارلیمنٹ میں منعقدہ انٹرنیشنل کشمیر کانفرنس سے خطاب کریں گے

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی 5 فروری کو انٹر کانٹینینٹل ہوٹل پارک لین لندن میں کشمیر ڈے کے حوالے سے منعقدہ بین الاقوامی نمائش میں بھی بطور مہمان خصوصی، شریک ہوں

واضح رہے کہ کشمیر انٹرنیشنل کانفرنس میں شرکت کیلئے سینٹ سٹینڈنگ کمیٹی برائے امور خارجہ کے ممبران کا بھی ایک بہت بڑا وفد سینیٹر مشاہد حسین سید کی قیادت میں لندن پہنچ چکا ہے
جو اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں کا موقف یکساں اور واضح ہے

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی ابھی کچھ ہی دیر بعد لندن میں میڈیا سے خصوصی گفتگو کریں گے جسے پی ٹی وی براہ_راست نشر کرے گا

بھارت کشمیریوں کآ قتل عام بند کرےمجھے کسی بھی این آر او کا معلوم نہیں

لندن:وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کی میڈیا سے گفتگو
عالمی کانفرنس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوگا:وزیرخارجہ
کانفرنس میں پاکستان کا نقطہ نظر پیش کریں گے:شاہ محمود قریشی
برطانوی پارلیمنٹ کی مقبوضہ وادی کی سنگین صورتحال پر رپورٹ آ چکی ہے
مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر اقوام متحدہ کی رپورٹ بھی موجود ہے
نریندرمودی کے دورہ مقبوضہ کشمیر پر وادی میں مکمل ہڑتال کی گئی:وزیرخارجہ
مودی کے دورہ مقبوضہ کشمیر کے موقع پر اضافی نفری تعینات کرنا پڑی:وزیر خارجہ
پاکستان پرامن ملک ہے ، لڑائی کے ہرگزخواہاں نہیں ہیں:وزیرخارجہ
دنیا کے کسی مہذب معاشرے میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی اجازت نہیں
سب سے بڑی جمہوریت کی دعویدار بھارتی سرکار کشمیریوں پرظلم وستم ڈھا رہی ہے
نہتے کشمیریوں پر پیلٹ گن کا بے دریغ استعمال کیا جا رہا ہے :شاہ محمودقریشی
جمہوریت میں فیصلہ کن قوت عوام ہوتی ہے :وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
مسئلہ کشمیر پر قومی اتفاق رائے موجود ہے :وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
مقبوضہ وادی میں صورتحال تیزی سے بگڑ رہی ہے:وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی
کشمیری حق خودارادیت کے جذبے پر قائم ہیں:وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی

PM Imran Khan- Lahore, to receive briefing on Sahiwal incident

Following Sahiwal killings, the prime minister had promised to introduce reforms in Punjab police and take the elements involved in the shooting to task.

PM Imran Khan announced formation of judicial commission. Much grief over victims of Sahiwal killing said PM.

Without any meeting PM returned Islamabad from Lahore.

PM was apprised on the province’s security situation and the progress made so far in the Sahiwal tragedy investigation.

PM Imran Khan arrives Lahore on day long visit

Prime Minister Imran Khan arrived in Lahore on Sunday for a day-long visit during which he will be apprised of developments in the Sahiwal encounter probe and meet with top provincial officials.

Upon his arrival in the city, the premier was received by Punjab Chief Minister Usman Buzdar at CM Secretariat.