رپورٹ سہیل رانا: پاکستان نے تیسرے ٹی 20 میں جنوبی افریقہ کو 27 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان ٹیم نے اگر کرکٹ میں زندہ رہنا ہے تو عامر ، محمد حفیظ اور محمد رضوان سمیت شعیب ملک سے جان چھڑانا ہو گی۔ یہ تین ایسے کھلاڑی ہیں جو 5 میچز میں آئوٹ آف فارم رہتے ہیں اور ایک یا دو میچز میں چلتے ہیں ۔ پاکستان نے آج کا میچ جیتا لیکن 11 بارسیریزجیتنے کے بعد پہلی سیریز ہاری ہے۔ گزشتہ دو میچز میں بھی سرفراز کی کمی کو شدت سے محسوس کیا گیا۔ طلعت، بابر اعظم ، طلعت، آفریدی، شاداب خان ایسے پلئیر ہیں جو ورلڈ کلاس پلئیر ہیں جو صرف ایک میچ میں نہیں 20 میں سے 18 میچز میں پرفارم کرتے ہیں ۔ پاکستانی ٹیم سرفراز کی قیادت میں دو سالوں میں 9ویں نمبر سے پہلے نمبر پر اورآٹھویں نمبر سے چوتھے نمبر پر آگئی ہے ۔ آنے والے ورلڈ کپ میں شعیب ملک، عامر اور حفیظ سے جان نہ چُھڑوائی گئی تو یہ کسی اہم میچ میں ہروائیں گے۔ بادبان رپورٹ

February 6, 2019 Baadban 0

رپورٹ سہیل رانا پاکستان نے تیسرے ٹی 20 میں جنوبی افریقہ کو 27 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان ٹیم نے اگر کرکٹ میں زندہ […]

فیض آباد دھرنے کی پشت پناہی کرنے والے فوجی افسران کے خلاف کارروائی کا حکم۔ جسٹس مشیر عالم اور جسٹس قاضی فائز عیسی نے فیصلہ سنادیا۔ تمام تفصیلات جانئے صرف بادبان نیوز پر۔

February 6, 2019 Baadban 0

بادبان رپورٹ اسلام آباد دھرنا کیس, جسٹس مشیر عالم اور جسٹس قاضی فائز عیسی نے فیصلہ سنادیا آرمی چیف, نیول چیف اور وزیر دفاع کو […]

شیخ رشید کے بعد فواد چوہدری بھی حکومتی فیصلے کے خلاف۔ پبلک اکائونٹس کمیٹی کی چئیرمین شپ کے خلاف ابھرتی آوازیں۔ شہباز شریف پبلک اکاؤنٹس کمیٹی سے علیحدہ ہو جائیں ، فواد چوہدری۔

February 6, 2019 Baadban 0

بادبان رپورٹ شیخ رشید کے بعد فواد چوہدری بھی حکومتی فیصلے کے خلاف۔ پبلک اکائونٹس کمیٹی کی چئیرمین شپ کے خلاف ابھرتی آوازیں۔ شہباز شریف […]

نئے پاکستان میں تیز ترین کاروائی: سانحہ ساہیوال کے ملزمان کو 19 دن بعد انسدادِ دہشتگردی کورٹ میں پیش، 15 روزہ ریمانڈ دے دیا گیا۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

February 6, 2019 Baadban 0

بادبان رپورٹ سانحہ ساہیوال کے ملزمان کو 19 دن کے بعد آج انسداد دہشتگردی کورٹ میں پیش کر دیا گیا، عدالت نے ملزمان کا 15 […]

قانونی اصلاحات پر سینیٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس کمیٹی کے کنونیئر سینیٹ فاروق ایچ کی سربراہی میں آج بروز بدھ، 6 فروری 2019 کو پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

February 6, 2019 Baadban 0

قانونی اصلاحات پر سینیٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس کمیٹی کے کنونیئر سینیٹ فاروق ایچ کی سربراہی میں بدھ کے روز پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد […]