Breaking News

وزیر اطلاعات فواد چوہدری ، ایم ڈی پی ٹی وی پر شدید برہم۔۔۔ ایم ڈی پی ٹی وی کی بھاری تنخواہ کے باوجود خراب کارکردگی پر نالاں۔ ایم ڈی پی ٹی وی کو خط۔ تمام تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

بادبان رپورٹ
وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا ایم ڈی پی ٹی وی کو خط، سخت ناراضگی کا اظہار

ایم ڈی پی ٹی وی کی بھاری تنخواہ کے باوجود خراب کارکردگی پر نالاں
پی ٹی وی اور اس کی انتظامیہ کی کارکردگی چند ماہ سے انتہائی بری ہے۔ خط کا متن
حکومت پی ٹی وی کی کارکردگی سے مطمئن نہیں ہے۔ خط کا متن
پی ٹی وی کے اخراجات بڑھ رہے ہیں جبکہ انتظامیہ ابھی تک کوئی بزنس پلان نہیں دے سکی۔
اگر معاملات جوں کے توں رہے تو پی ٹی وی کو بند کر نا پڑے گا۔
ایک دہائی میں پہلی بار پی ٹی وی سپورٹس پاکستان اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ سیریز نہیں دکھا سکا۔
پی ٹی وی پی ایس ایل کی بولی بھی ہار گیا۔
پی ٹی وی انتظامیہ ملازمین کی پنشن کی ادائیگی کا مسئلہ بھی حل کرنے میں ناکام رہی۔
ایم ڈی سمیت چند افراد کی بھاری تنخواہوں پر تعیناتی کم تنخواہ والے ملازمین کے لئے بے چینی کا سبب بن رہی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved