پندرہ مُرغیاں چُرانے والا جیل اور 1500 ارب چوری کرنیوالا پی اے سی چیئرمین بنا ہوا ہے، فواد چودھری۔ مڈل کلاس اس وقت تکلیف میں ہے، سیلری کلاس پر ٹیکس لگے ہیں، ان کیلئے گیس مہنگی ہو گئی ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف زرداری قصہ پارینہ بن چکے، دونوں کی کوئی سیاسی حیثیت نہیں رہی۔ انفارمیشن منسٹر فواد چوہدری کی میڈیا پریس بریفنگ۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

بادبان رپورٹ
پندرہ مُرغیاں چُرانے والا جیل اور 1500 ارب چوری کرنیوالا پی اے سی چیئرمین بنا ہوا ہے، فواد چودھری۔
مڈل کلاس اس وقت تکلیف میں ہے، سیلری کلاس پر ٹیکس لگے ہیں، ان کیلئے گیس مہنگی ہو گئی ہے۔
سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف زرداری قصہ پارینہ بن چکے، دونوں کی کوئی سیاسی حیثیت نہیں رہی۔ انفارمیشن منسٹر فواد چوہدری کی میڈیا پریس بریفنگ۔

انہوں نے تسلیم کیا کہ مڈل کلاس اس وقت تکلیف میں ہے، سیلری کلاس پر ٹیکس لگے ہیں، ان کیلئے گیس مہنگی ہو گئی ہے۔ تاہم فواد چودھری نے واضح کیا کہ حکومت کے آنے کے فوری بعد نظام نہیں بدل جاتے، ہم نے سب سے پہلے احتساب کا عمل شروع کیا، اگلے مرحلے میں نظام بدلے گا۔ حکومت بدلنے سے نظام نہیں بدلتا اس کے لئے جدوجہد چاہیے۔

فواد چودھری نے کہا کہ پندرہ مرغیوں والا ایک سال سے جیل میں بند جبکہ 1500 سو ارب چوری کرنے والا پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کا چیئرمین بنا ہوا ہے، یہ سسٹم کی ناکامی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف زرداری قصہ پارینہ بن چکے، دونوں کی کوئی سیاسی حیثیت نہیں رہی۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ ہم معشیت کی بنیاد صیح کرنا چاہتے ہیں۔ ایک تہائی سے بھی زیادہ ہم رقم قرضوں کے سود میں دے رہے ہیں۔ پاکستان کے اداروں کو گروی رکھوایا گیا، سندھ میں 2 ہزار ارب روپیہ ڈویلپمنٹ کا ہے جس میں 7 سو ارب اومنی گروپ کے اکاؤنٹ میں چلا گیا۔

 

نیب ہیڈ کوارٹر میں چئیرمین نیب کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کا اجلاس۔ پاکستان کا اربوں روپیہ لوٹ کر باہر جانے والے بدعنوان عناصر کو تمام تر وسائل استعمال کر کے مُلک واپس لایا جائے گا۔ چئیرمین نیب کی تمام افسران کو دیانت داری اورایمانداری سے کام کرنے کی تلقین۔ معزز احتساب عدالتوں میں 1219 کیسز ریفرنسز زیرِ سماعت ہیں جن کی مالیت 900 ارب روپے ہے۔ تمام علاقائی بیوروز کو ہدایات دی گئیں کہ متعلقہ عدالتوں میں جلد سماعتوں کی ردخواستیں دی جائیں۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

نیب ہیڈ کوارٹر میں چئیرمین نیب کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کا اجلاس۔
پاکستان کا اربوں روپیہ لوٹ کر باہر جانے والے بدعنوان عناصر کو تمام تر وسائل استعمال کر کے مُلک واپس لایا جائے گا۔ چئیرمین نیب کی تمام افسران کو دیانت داری اورایمانداری سے کام کرنے کی تلقین۔
معزز احتساب عدالتوں میں 1219 کیسز ریفرنسز زیرِ سماعت ہیں جن کی مالیت 900 ارب روپے ہے۔ تمام علاقائی بیوروز کو ہدایات دی گئیں کہ متعلقہ عدالتوں میں جلد سماعتوں کی ردخواستیں دی جائیں۔ 

بیوروکریسی بلا خوف و خطر اپنا کام کرے۔ وزیر اعظم۔ سیاسی مداخلت سے سول سروسز کا زوال شروع ہوا۔ ہماری حکومت کا مشن ہے کہ بیوروکریسی کو سیاسی اثر و رسوخ سے پاک کیا جائے۔ سرکاری اداروں میں اہل اور قابل انسانوں کو شامل کیا جائے۔ وزیر اعظم کا سول ریفارمز ٹاسک فورس اجلاس میں خطاب۔

بادبان رپورٹ
بیوروکریسی بلا خوف و خطر اپنا کام کرے۔ وزیر اعظم۔
سیاسی مداخلت سے سول سروسز کا زوال شروع ہوا۔
ہماری حکومت کا مشن ہے کہ بیوروکریسی کو سیاسی اثر و رسوخ سے پاک کیا جائے۔ سرکاری اداروں میں اہل اور قابل انسانوں کو شامل کیا جائے۔ وزیر اعظم کا سول ریفارمز ٹاسک فورس  اجلاس میں خطاب۔ 

بادبان رپورٹ میگا منی لانڈرنگ کیس: عدالت نے عبدلمجید غنی کو نیب کے حوالے کرنے کی درخواست مسترد۔ نیب نے ملزم کی کسٹڈی کے لئے این او سی کی درخواست دائر کی تھی۔

بادبان رپورٹ
میگا منی لانڈرنگ کیس: عدالت نے عبدلمجید غنی کو نیب کے حوالے کرنے کی درخواست مسترد۔
نیب نے ملزم کی کسٹڈی کے لئے این او سی کی درخواست دائر کی تھی۔  

بادبان رپورٹ بلاول بھٹو کی جعلی اکائونٹس کیس پر نظرِ ثانی کی اپیل۔ جے آئی ٹی نے کبھی بُلایا نہیں ۔ سُنے بغیر میرے بارے میں آبزرویشن دی گئی۔ جے آئی ٹی نے تسلیم کیا کہ میرا نام غلطی سے ڈالا گیا۔ بلاول بھٹو۔

بادبان رپورٹ
بلاول بھٹو کی جعلی اکائونٹس کیس  پر نظرِ ثانی کی اپیل۔
جے آئی ٹی نے کبھی بُلایا نہیں ۔ سُنے بغیر میرے بارے میں آبزرویشن دی گئی۔
جے آئی ٹی نے تسلیم کیا کہ میرا نام غلطی سے ڈالا گیا۔ بلاول بھٹو۔ 

آٹھ دن میں شہباز شریف کو ہٹایا جائے ورنہ!!!۔ شیخ رشید کی حکومت کو کھلی دھمکی۔۔۔ قطری سے پتھری تک سب فراڈ ہے۔ ۔ دُنیا ادھر کی اُدھر ہو جائے ، شہباز شریف قبول نہیں ہے۔

بادبان رپورٹ
آٹھ دن میں شہباز شریف کو ہٹایا جائے ورنہ!!!۔
شیخ رشید کی حکومت کو کھلی دھمکی۔۔۔
قطری سے پتھری تک سب فراڈ ہے۔ صرف عمران خان کی وجہ سے چُپ ہوں۔
دُنیا ادھر کی اُدھر ہو جائے ، شہباز شریف قبول نہیں ہے۔
عمران خان کی جانب سے 3،3 ہزار روپے کا انعام۔ 

 

بادبان رپورٹ : ق لیگ نے تحریک انصاف کو زیر کر لیا۔ ایک اور وزیر نے آج حلف اُٹھا لیا۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں بادبان رپورٹ۔

بادبان رپورٹ
ق لیگ نے تحریک انصاف کو زیر کر لیا۔
ایک اور وزیر نے آج حلف اُٹھا لیا۔
 ق لیگ کے باؤ رضوان نے وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھالیا

 مسلم لیگ ق کے سیالکوٹ سے رکن پنجاب اسمبلی باؤ رضوان نے وزارت کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر پنجاب چودھری سرور نے حلف لیا، تقریب میں وزیر اعلی پنجاب عثمان بزادر، چودھری مونس الہی اور دیگر صوبائی وزراء شریک تھے۔ حلف اٹھانے کے بعد پنجاب کابینہ میں ق لیگ کے وزرا کی تعداد 2 ہوگئی۔

بادبان رپورٹ کلبھوشن کیس کی سماعت 19 فروروی کو عالمی عدالت میں ہو گی۔ عالمی عدالت 19 فروری کو پھر سر جوڑے گی۔ پاکستان کے لئے مشکلات میں اضافہ۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

بادبان رپورٹ
کلبھوشن کیس کی سماعت  19 فروروی کو عالمی عدالت میں ہو گی۔ عالمی عدالت 19 فروری کو پھر سر
جوڑے گی۔ پاکستان کے لئے مشکلات میں اضافہ۔
پاک فوج اور آئی ایس آئی کی جانب سے 2016 میں زبردست انداز میں خفیہ آپریشن کے دوران بھارتی خفیہ ایجنٹ اور دہشت گرد کلبھوشن یادیو کو گرفتار کر لیا گیا تھا۔ دنیا بھر میں جاری رہنے والی سرد جنگوں کی تاریخ میں یہ پہلا موقع تھا جب ایک سینئر افسر کی سطح کا جاسوس کسی ملک یا اس کی خفیہ ایجنسی کی جانب سے گرفتار کیا گیا۔ 

بادبان رپورٹ پاکستانی ٹیم کوچ مکی آرتھر کی پریس کانفرنس۔ پاکستان کی ٹیم بہترین ٹیم ہے۔ سائوتھ آفریقہ میں وکٹ کنڈیشن کی وجہ سے ہارے۔ پاکستان کپتان بہترین کپتان ہے۔ کپتان سے جو غلطی ہوئی وہ اب ختم ہوئی، اب آگے کو دیکھنا چاہیئے۔ عامر، اسد، شفیق ، حفیظ کی پرفارمنس پر سوالیہ نشان ضرور لیکن وہ بہترین کھلاڑی ہیں۔

بادبان رپورٹ
پاکستانی ٹیم کوچ مکی آرتھر کی پریس کانفرنس۔
پاکستان کی ٹیم بہترین ٹیم ہے۔ سائوتھ آفریقہ میں وکٹ کنڈیشن کی وجہ سے ہارے۔
پاکستان کپتان بہترین کپتان ہے۔

کپتان سے جو غلطی ہوئی وہ اب ختم ہوئی، اب آگے کو دیکھنا چاہیئے۔
عامر، اسد، شفیق ، حفیظ کی پرفارمنس پر سوالیہ نشان ضرور لیکن وہ بہترین کھلاڑی ہیں۔

بادبان رپورٹ سندھ میں گیس کا بحران شدید ہو گیا۔ سندھ حکومت وفاق کے سامنے کھڑی ہو گئی۔ سندھ بھر میں گیس کا پریشر انتہائی کم۔ شہری شدید مشکلات کا شکار۔ سی این جی سٹیشنز مکمل بند۔

بادبان رپورٹ
سندھ میں گیس کا بحران شدید ہو گیا۔
سندھ حکومت وفاق کے سامنے کھڑی ہو گئی۔ سندھ بھر میں گیس کا پریشر انتہائی کم۔ شہری شدید مشکلات کا شکار۔ سی این جی سٹیشنز مکمل بند۔