Operation Raddul Fasaad Security Forces conducted Intelligence Based Operation (IBO) in village Manra of Tehsil Birmal, South Waziristan District. See details in Baadban Report:

Baadban Report: Operation Raddul Fasaad
Security Forces conducted Intelligence Based Operation (IBO) in village Manra of Tehsil Birmal, South Waziristan District. Cache of weapons and ammunition recovered from an abandoned terrorist hideout. Recovery includes guns of various types and calibers, rocket launchers, heavy and light machine guns and ammunition.

وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر اتوار کو دبئی روانہ ہوں گے۔ وزیر خزانہ اسد عمر اور دیگر حکام وزیر اعظم کے ہمراہ ہوں گے۔ بادبان الرٹ۔

وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر اتوار کو دبئی روانہ ہوں گے۔ وزیر خزانہ اسد عمر اور دیگر حکام وزیر اعظم کے ہمراہ ہوں گے۔ بادبان الرٹ۔

ایل این جی کیس: سابق وزیراعظم شاہد خاقان آج نیب راولپنڈی میں پیش ہوں گے

راولپنڈی: سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی ایل این جی کیس میں اپنا بیان ریکارڈ کرانے کے لیے آج نیب راولپنڈی میں پیش ہوں گے۔

نیب ایل این جی ٹرمینل کے ٹھیکے میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے سلسلے میں شاہد خاقان عباسی کو آج کے لیے طلب کیا تھا۔

یاد رہے کہ (ن) لیگ کے سابق دور حکومت میں اُس وقت کے وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے قطر کے ساتھ ایل این جی درآمد کرنے کا معاہدہ کیا تھا۔

شہباز شریف کو پی اے سی چئیرمین شپ سے ہٹانے کا فیصلہ، فخر امام نئے چئیرمین۔۔۔ اسپیکر کے لئے مشکلات میں اضافہ: شہباز شریف استعفیٰ دیں، فواد چوہدری۔۔۔ وزیر اعظم کا دورہِ امریکہ کھٹائی میں۔۔۔ جسٹس فائز عیسیٰ کا فیصلہ، مقتدر حلقوں کے لئے خطرہ۔۔۔ وزیر اعظم کے لئے چار وزراء مشکلات کا باعث۔۔۔ پارٹی کی قیادت مریم نواز کے سپرد، نواز شریف جیل منتقل۔۔۔ چئیرمین نیب کا اجلاس، کِس بڑے کی گرفتاری۔ اور بہت کچھ جانئے ڈیلی پوسٹ انٹر نیشنل پر۔ آن لائن پڑھنے کے لئے کلک کریں۔