No Image

مقبوضہ کشمیر میں دھماکہ، 50 فوجی ہلاک، 200 زخمی۔ دھماکہ خیز مواد سے لدی ہوئی کار بھارتی سینٹرل ریزروپولیس فورس کے اہلکاروں کی بھری بس سے ٹکرا دی گئی۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں

February 14, 2019 Baadban 0

بادبان رپورٹ مقبوضہ کشمیر،دھماکے میں50 بھارتی فوجی ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ دھماکہ خیز مواد سے لدی کار […]

بادبان ٹی وی اور پوسٹ انٹرنیشنل کی رپورٹ پر اشرف تارڑ کی گرفتاری کا فیصلہ۔ موجودہ چئیرمین نیشنل ہائی وے اتھارٹی بھی 50 ارب کی کرپشن میں ملوث ۔ ان کو نیب کب گرفتار کرے گی؟ جبکہ مذہبی امورکے وفاقی سیکرٹری مشتاق پنجاب میں بطور سیکرٹری اربوں روپے کی کرپشن میں ملوث تھے۔ نیب نے تحقیقات کا اعلان کر دیا!!!۔موجودہ وفاقی سیکرٹری مذہبی امور جو پنجاب میں تین وزارتوں کے سیکرٹری گزشتہ دس سال رہے 41 ارب روپے کی کرپشن میں ملوث ہیں اور موجودہ حکومت کو وزارتِ حج میں ناکام کرنے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے ہیں ۔ دولاکھ 84 ہزار کے حج کو 4 لاکھ 40 ہزار تک بڑھایا اور وفاقی وزیر بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے کے لئے تیار ہیں۔ خفیہ ایجنسی نے وزیر اعظم کو ایک تین صفحات کی رپورٹ ہونے والی حج کرپشن کی بھجوا دی ہے۔ وفاقی وزیرکو تبدیل کرنے کا فیصلہ اور سیکرٹری حج کو گرفتار کرنے کا فیصلہ اس رپورٹ کے بعد وزیراعظم کریں گے۔ نیب سیکرٹری مشتاق کے خلاف بھی تحقیقات کا آغاز کر چُکی ہے۔ اور تمام تفصیلات جانئے صرف اور صرف بادبان رپورٹ میں۔

February 14, 2019 Baadban 0

رپورٹ سہیل رانا بادبان ٹی وی اور پوسٹ انٹرنیشنل کی رپورٹ پر اشرف تارڑ کی گرفتاری کا فیصلہ۔ موجودہ چئیرمین نیشنل ہائی وے اتھارٹی بھی 50 […]

کلبھوشن یادیو کیس، پاکستانی وفد آج رات ہیگ روانہ ہوگا۔ 19 فروری کو کلبھوشن کے خلاف ثبوت پیش کئے جائیں گے۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

February 14, 2019 Baadban 0

بادبان رپورٹ : کلبھوشن یادیو  عالمی عدالت میں زیر سماعت کلبھوشن یادیو کیس کے سلسلے میں پاکستانی وفد آج رات ہیگ روانہ ہوگا ۔ 18 […]