بادبان رپورٹ : وزارت داخلہ نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سمری تیارکرلی سمری منظوری کے لئے وفاقی کابینہ بھجوا دی گئی۔ شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لئے منظوری وفاقی کابینہ دے گی

بادبان رپورٹ

وزارت داخلہ نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سمری تیارکرلی سمری منظوری کے لئے وفاقی کابینہ بھجوا دی گئی۔ شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لئے منظوری وفاقی کابینہ دے گی

بڑی گرفتاری کا خطرہ!!! بادبان نیوز کی پیشگی رپورٹ! سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری کا خطرہ۔۔۔ تمام تفصیلات جانیے اس رپورٹ میں۔

بادبان رپورٹ

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو نیب راولپنڈی طلب کر لیا گیا شاہد خاقان عباسی کو ایل این جی معاہدوں کی تمام تفصیلات ساتھ لانے کا بھی حکم دیا گیا شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری بھی  عمل میں لائی جا سکتی ہے تفصیلات جاننے کے لیے بادبان نیوز وزٹ کرتے رہیں

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر سہیل محمود سے ملاقات پلوامہ اشو پر، ہندوستان کی طرف سے پاکستان پر لگائے جانے والے بے جا الزامات اور خطے کی مجموعی صورتحال کے حوالے سے تبادلہ خیال۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

بادبان رپورٹ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر سہیل محمود سے ملاقات

پلوامہ اشو پر، ہندوستان کی طرف سے پاکستان پر لگائے جانے والے بے جا الزامات اور خطے کی مجموعی صورتحال کے حوالے سے تبادلہ خیال

پاکستان، خطے میں قیام امن کا خواہاں ہے بد امنی اور ہجیان انگیزی کسی کے مفاد میں نہیں مخدوم شاہ محمود قریشی

ہم اس صورتحال کا سنجیدگی سے بغور جائزہ لے رہے ہیں اور
میں نے تمام صورتحال سے بذریعہ خط سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کو آگاہ کر دیا ہے مخدوم شاہ محمود قریشی

واضح رہے کہ پاکستان نے ھندوستان میں پاکستانی ہائی کمشنر سہیل محمود کو مشاورت کیلئے اسلام آباد طلب کیا تھا

 وزارت خارجہ کے افسران پاکستانی مقدمہ لڑنے میں ناکام۔۔۔ پاکستان 2023 تک دنیا کی بہترین میشت ہوگا سعودی ولی عہد۔۔۔ اپوزیشن آؤٹ میڈیا بھی کسی کوریج میں شامل نہیں۔۔۔ آرمی چیف ڈی جی آئی ایس آئی اور آصف غفور کی اہم ملاقات۔۔۔ بھارتی فوج کے اپنے ہی جرنل نے بھارتی فوج کا بھانڈا پھوڑ دیا۔۔۔ سکیورٹی کونسل کا اہم اجلاس آج طلب وزیراعظم اہم فیصلے کریں گے۔۔۔ پلوامہ حملے کے بعد ملک بھر میں دہشت گردی کا خطرہ۔۔۔ اور بہت کچھ جانئے ڈیلی پوسٹ انٹرنیشنل پر آن لائن پڑھنے کے لیے کلک کریں۔