بھارت نے سرحدی 26 دیہاتوں کو خالی کروا لیا ہے جبکہ دو آرمر ڈیویژن مغربی سرحد پر تعینات کر دیا ہے دوسری طرف پاکستان نے ایوی-ایشن کی ہیوی ڈپلائمٹ کی ہے

بھارت نے فوری طور پر ایل او سی کے قریب واقع 26دیہات خالی کرنے کا حکم جاری کیا ہے، بھارتی آرمورڈً ڈویژن کے ٹینکس اور بکتربند گاڑیاں ایل او سی کی جانب بڑھتی دیکھی گئ ہیں۔

دوسری جانب

پاک فضائیہ نے فضائ نگرانی مزید سخت کر دی ہے، پاک فوج کا بھاری توپ خانہ ایل او سی پر تیار کھڑا ہے، فضا میں پاک فضائیہ کے جے ایف-17 تھنڈر اور ایف-16 طیارے میزائلز سے مکمل لیس پہرہ دے رہے ہیں، اس کے علاوہ ایران افغان سرحد پر بھی کڑی نظر رکھی جا رہی ہے۔

پاکستان نے بھی 2 آرمرڈ ڈویژن کو ۔مغرب کی سرحد پر تعینات کر دیا ھے

Pakistan will equally answer there deterrents Modi needs not to be in any kind of credulity: Shah Mehmood Qureshi

Pakistan wants peace but India is creating war frenzy says FM Shah Mehmood Qureshi

Qureshi said that it is not Pakistan, but India, which is flaring up tension in the region through its jingoism following the Pulwama attack. He said Pakistan seeks cooperation and dialogue for resolution of all outstanding disputes.

Pakistan will equally answer there deterrents Modi needs not to be in any kind of credulity: Shah Mehmood Qureshi

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا یورپی یونین کے خارجہ تعلقات اور سیکورٹی پالیسی کی نمائندہ فیڈریکا موگیرینی سے ٹیلفونک رابطہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا یورپی یونین کے خارجہ تعلقات اور سیکورٹی پالیسی کی نمائندہ فیڈریکا موگیرینی سے ٹیلفونک رابطہ

فریقین نے دوطرفہ تعلقات کی موجودہ نوعیت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اہم علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے مس موگیرینی کو خطے کی مجموعی صورتحال اور پلوامہ واقعہ کے بعد ھندوستان اور پاکستان کے مابین پائی جانے والی کشیدگی سے آگاہ کیا

یورپی یونین کی نمائندہ برائے امور خارجہ نے دونوں ممالک کے مابین کشیدگی کم کروانے کے لیے اپنے تعارن کا یقین دلایا

یورپی یونین کی نمائندہ برائے امور خارجہ نے پاکستان کے روئیے کو سراہتے ہوئے خطے میں قیام امن کے لیئے دونوں ممالک کے مابین تنازعات کو مذاکرات کے ذریعے پر امن طریقے سے ہر حل کرنے پر زور دیا

فریقین نے دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے اور مشاورت کا سلسلہ جاری رکھنے پر اتفاق کیا

ڈی جی آئی ایس پی آر ٹویٹ، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا سیالکوٹ ورکنگ باونڈری کا دورہ،

آرمی چیف نے ورکنگ باونڈری پر جوانوں کے جزبہ کو سراہا،
ڈی جی آئی ایس پی آر ٹویٹ،
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا سیالکوٹ ورکنگ باونڈری کا دورہ،
مادر وطن کے دفاع سے زیادہ مقدس کوئی کام نہیں، آرمی چیف


‬ایسی فوج کی قیادت پر فخر ہے جو ہمہ وقت مادر وطن کے دفاع کیلیے تیار رہتی ہے، آرمی چیف
ڈی جی آئی ایس پی آر ٹویٹ،
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا سیالکوٹ ورکنگ باونڈری کا دورہ،


‬ آرمی چیف نے ورکنگ باونڈری پر جوانوں کے جزبہ کو سراہا،
‬مادر وطن کے دفاع سے زیادہ مقدس کوئی کام نہیں، آرمی چیف
‬ایسی فوج کی قیادت پر فخر ہے جو ہمہ وقت مادر وطن کے دفاع کیلیے تیار رہتی ہے، آرمی چیف

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی میڈیا سے گفتگو

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی میڈیا سے گفتگو

وزیرخارجہ پاکستان شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت یہ خیال دل سے نکال دے کہ پاکستان کسی دباؤ میں آئیگا، ، پاکستان امن پسند ملک ہے، کشیدگی کم کرنے کی کوشش کررہا ہے، بھارت کو واضح پیغام ہے کہ کسی جارحیت کے نتیجے میں ایسا سوچنا بھی مت کہ ہم پیچھے ہٹ جائیں گے، پاکستانی قوم ایک مٹھی کی شکل اختیار کرچکی ہے۔


وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کشیدگی کوختم کرنے کی کوشش کررہا ہے لیکن بھارت مقبوضہ کشمیر میں 10ہزار مزید فوجیوں کو بھیج جا رہا ہے، خوراک کا اضافی ذخیرہ بھیجا جا رہا ہے، وزیر خارجہ نے مطالبہ کیا کہ معصوم کشمیریوں کا قتل عام بند کیا جائے، کشمیری خوف میں مبتلا ہیں، دکانیں بند بازار بند ہیں۔ لوگوں کی جائیدادوں پر حملے کیے جا رہے ہیں، گاڑیاں جلائی جا رہی ہیں، سرچ آپریشن کیے جارہے ہیں۔ درجنوں گرفتاریاں کی جارہی ہیں، حریت لیڈرشپ کو کشمیر سے نکال کر دوسری جگہ منتقل کیا جارہا ہے۔اب محبوبہ مفتی بھی کہتی ہیں کہ آپ سوچ کو قید نہیں کرسکتے۔ وزیرخارجہ نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی نسل ایک نئی نسل ہے، ان کے جذبات کو دبایا نہیں جاسکتا۔ ہندوستان میں سوچ رکھنے والوں کو اپنی حکومت کو پیغام دینا چاہیے کہ پورے خطے کے امن کو داؤ پر مت لگائیں، شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہمارا ایک قیدی شاکراللہ وہاں قید کاٹ رہا تھا جسے دیگر قیدیوں نے حملہ کر کے قتل کر دیا اور پولیس تماشائی بنی رہی ، انہوں نے کہا کہ بی جے بی خطے میں جنونی رویہ ترک کرے، پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں، تمام ادارے اور پاکستان کا بچہ بچہ اپنے ملک کی حفاظت کے لیے متحد ہے

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا وزارتِ خارجہ میں قائم کرائسس مینجمنٹ سیل کا دورہ

سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ اور وزارتِ خارجہ کے اعلیٰ حکام بھی ان کے ہمراہ تھے

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کرائسس سینٹر کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا اور کرائسس مینجمنٹ سیل میں ڈیوٹی پر موجود افسران اور سٹاف سے بھی ملاقات کی

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کو کرائسس مینجمنٹ سیل کی ورکنگ کے حوالے سے مفصل بریفنگ دی گئی

واضح رہے کہ اس کرائیسس مینجمنٹ سیل کا قیام پاک بھارت تعلقات میں کشیدگی اور امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر عمل میں لایا گیا

Warful situation, Pakistan forces shifted heavy machinery tank, truck &motors at India Pak border.WATCH MORE ON BAADBAN TV

Warful situation, Pakistan forces shifted heavy machinery tank, truck &motors at India Pak border.

Uncertain situation within 48 hrs. Pakistan army vacations delayed. Recently retired pentionar has been said to centre report.

On the other side reverse movement of Baadban source has been started, ISPR denied these kind of news. Heavy diplomat on the border.

We’ve published this news 10 days before Click the link below :

http://بادبان الرٹ :_ پاک فوج میں چھٹیاں منسوخ۔ فوج کو تیار رہنے کا حکم۔ میدانی ہسپتال لگا دیے گئے۔ نیشنل سیکیورٹی کونسل کا اجلاس طلب ۔لیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستار کو بھی مدعو کیا گیا۔ اہم ترین بٹن وزیراعظم کے حوالے کیا جائے گا۔ تمام تفصیلات ویڈیو میں بھی دیکھیں۔ http://baadban.tv/%d8%a8%d8%a7%d8%af%d8%a8%d8%a7%d9%86-%d8%a7%d9%84%d8%b1%d9%b9-_-%ef%bb%bf%d9%be%d8%a7%da%a9-%d9%81%d9%88%d8%ac-%d9%85%db%8c%da%ba-%da%86%da%be%d9%b9%db%8c%d8%a7%da%ba-%d9%85%d9%86%d8%b3%d9%88%d8%ae/

Saudi Arabia appoints first female ambassador in America

Reema bint Bandar bin Sultan is the daughter of Prince Bander Bin Sultan, a former ambassador to the US, where she grew up.

Princess Reema bint Bandar replaced Prince Khalid bin Salman, the younger brother of the powerful crown prince who was appointed vice defence minister in a flurry of late-night royal decrees announced on state media.

Saudi Arabia appointed Crown Prince Mohammed bin Salman’s full younger brother as deputy defence minister on Saturday and named a princess as the kingdom’s first woman ambassador to the United States.