کوئٹہ کی جیت بادبان رپورٹ کے مطابق شھزاد کی تباہ کن لاٹھی چارج سینچری ایک ر نز کی کمی سے مکمل نہ کر سکے 191 رنز کآ ٹارگٹ شنواری نے آخری اورز مے پانسہ پلٹ دیا ای پی ای نیوز ایجنسی رپورٹ کے مطابق شنواری نے آخری اورز مے 3 وکٹ حاصل کی

نادرا کآ ایک آور کارنامہ بادبان رپورٹ میں پڑھے

  1. (1) نادرا نے کونسلر اور چیئرمینوں کے پاس موجود تصدیق کا اختیار ختم کردیا
    (2) ﻧﺌﮯ ﺷﻨﺎﺧﺘﯽ ﮐﺎﺭﮈ , ﺏ ﻓﺎﺭﻡ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺑﺮﺗﮫ ﺳﺮﭨﯿﻔﮑﯿﭧ ﮐﯽﺷﺮﻁ ﺧﺘﻢ
    (3) ﻓﺎﺭﻡ ﺗﺼﺪﯾﻖ ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﺑﮭﯽ ﺗﺒﺪﯾﻞ
    (4) ﻣﯿﭩﺮﮎﮐﯽﺳﻨﺪ ،ﭘﺎﺳﭙﻮﺭﭦ،
    ﮈﻭﯿﺴﺎﺋﻞ ﺍﻭﺭ ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﮐﮯ
    ﺷﻨﺎﺧﺘﯽ ﮐﺎﺭﮈ کا ﮨﻮﻧﺎ ﺿﺮﻭﺭﯼ ہے
    (5) ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﮐﻮ ﮐﺎﺭﮈ ﮐﯿﻠﺌﮯ
    ﻧﮑﺎﺡ ﻧﺎﻣﮯ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﮔﯽ
    (6) ﺷﻨﺎ ﺧﺘﯽ ﮐﺎﺭ ﮈ ﮨﻮﻟﮉﺭ ﻓﯿﻤﻠﯽ ﮐﺎ ﻣﻤﺒﺮ ﺑﮩﻦ ﺑﮭﺎ ﺋﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﻓﺎﺭﻡ ﺗﺼﺪﯾﻖ ﮐﺮ ﻧﮯﮐﺎ ﻣﺠﺎﺯ ﮨﻮ ﮔﺎ.
    ﻓﺎﭨﺎ ﮐﮯ ﺭﮨﺎﺋﺸﯽ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﺷﮩﺮﺳﮯ
    ﺷﻨﺎﺧﺘﯽ ﮐﺎﺭﮈ ﺑﻨﻮﺍ ﺳﮑﯿﮟ ﮔﮯ
    ( 7) ﻧﺎﺩﺭﺍ ﺣﮑﺎﻡ ﻧﮯ ﻧﯿﺎ ﺷﻨﺎﺧﺘﯽ ﮐﺎﺭﮈ
    ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﻧﺌﯽ ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮﺩﯼ ﺟﺲ ﭘﺮ
    ﺳﮯ ﻋﻤﻠﺪﺭﺁﻣﺪ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﯿﮕﺎ۔ﺫﺭﺍﺋﻊ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻧﺌﯽ
    ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ ﮐﮯ ﺗﺤﺖ ﻧﯿﺎ ﺷﻨﺎﺧﺘﯽ ﮐﺎﺭﮈ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺑﺮﺗﮫ ﺳﺮﭨﯿﻔﮑﯿﭧ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮔﯽ۔ﺷﮩﺮﯼ ﻣﯿﭩﺮﮎ ﮐﯽ
    ﺳﻨﺪ ،ﭘﺎﺳﭙﻮﺭﭦ،ﮈﻭﻣﯿﺴﺎﺋﻞ ﺍﻭﺭ ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﮐﮯ ﺍﺻﻞ ﺷﻨﺎﺧﺘﯽ ﮐﺎﺭﮈ ﭘﺮ ﺷﻨﺎﺧﺘﯽ ﮐﺎﺭﮈ ﺑﻨﻮﺍ ﺳﮑﯿﮟ ﮔﮯ ۔ ﺷﺎﺩﯼ ﺷﺪﮦ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﮐﻮ ﺧﺎﻭﻧﺪ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﮐﯿﺴﺎﺗﮫ ﺷﻨﺎﺧﺘﯽ ﮐﺎﺭﮈ ﺑﻨﻮﺍﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﮐﻤﭙﯿﻮﭨﺮﺍﺋﺰﮈ ﻧﮑﺎﺡ ﻧﺎﻣﮯ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮔﯽ ﺻﺮﻑ 20ﺭﻭﭘﮯ ﮐﺎ ﺍﺷﭩﺎﻡ ﭘﯿﭙﺮ ﺟﻤﻊ ﮐﺮﺍﻧﺎ ﮨﻮﮔﺎ ۔ﺫﺭﺍﺋﻊ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺷﻨﺎﺧﺘﯽ ﮐﺎﺭﮈ ﻓﺎﺭﻡ ﮐﯽ ﺗﺼﺪﯾﻖ ﮐﺎ ﻋﻤﻞ ﺑﮭﯽ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺟﺲ
    ﮐﮯ ﺗﺤﺖ ﺷﻨﺎﺧﺘﯽ ﮐﺎﺭﮈ ﮨﻮﻟﮉﺭ ﻓﯿﻤﻠﯽ ﮐﺎ ﻣﻤﺒﺮ ﺑﮩﻦ ﺑﮭﺎﺋﯽ
    ﮐﮯ ﻓﺎﺭﻡ ﮐﯽ ﺗﺼﺪﯾﻖ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﺠﺎﺯ ﮨﻮﮔﺎ ﺍﺱ ﮐﻮ ﮐﺴﯽ
    ﮔﺰ ﯾﭩﮉ ﺁﻓﯿﺴﺮﺳﮯ ﺗﺼﺪﯾﻖ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﮔﯽ ،
    ﺗﺼﺪﯾﻖ ﮐﻨﻨﺪﮦ ﮐﻮ ﺷﻨﺎﺧﺘﯽ ﮐﺎﺭﮈ ﺩﻓﺘﺮ ﺟﺎﻧﺎ ﮨﻮﮔﺎ۔ﺫﺭﺍﺋﻊ
    ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺑﭽﮯ ﮐﺎ ﺏ ﻓﺎﺭﻡ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺑﺮﺗﮫ ﺳﮍﭨﯿﻔﮑﯿﭧ
    ﮐﯽ ﺷﺮﻁ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﺩﯼ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ۔ﺏ ﻓﺎﺭﻡ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺑﭽﮯ ﮐﮯ
    ﻭﺍﻟﺪ ﯾﺎﻭﺍﻟﺪﮦ ﮐﮯ ﺍﺻﻞ ﺷﻨﺎﺧﺘﯽ ﮐﺎﺭﮈ ﭘﺮ ﺑﭽﮯ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺍﻭﺭ
    ﺗﺎﺭﯾﺦ ﭘﯿﺪﺍﺋﺶ ﻟﮑﮫ ﮐﺮ ﺏ ﻓﺎﺭﻡ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﯿﮕﺎ۔
    ﺷﻨﺎﺧﺘﯽ ﮐﺎﺭﮈﮔﻢ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺭﭘﻮﺭﭦ
    ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮔﯽ، ﺍﺷﭩﺎﻡ ﭘﯿﭙﺮ ﺟﻤﻊ ﮐﺮﺍﻧﺎ ﮨﻮﮔﺎ
    ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﭘﺮ ﮨﯽ ﻧﯿﺎ ﺷﻨﺎﺧﺘﯽ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﯿﮕﺎ۔ ﮐﺎﺭﮈ
    ﻭﺻﻮﻟﯽ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﺻﻞ ﭨﻮﮐﻦ ﮐﯿﺴﺎﺗﮫ ﺧﻮﺩﺷﻨﺎﺧﺘﯽ ﮐﺎﺭﮈ ﮐﮯ
    ﺩﻓﺘﺮ ﺟﺎﻧﺎ ﮨﻮﮔﺎ ، ﺍﮔﺮ ﺷﻨﺎﺧﺘﯽ ﮐﺎﺭﮈ ﺍﺻﻞ ﺷﺨﺺ ﮐﺎ
    ﮐﻮﺋﯽ ﺭﺷﺘﮧ ﺩﺍﺭ ﻭﺻﻮﻝ ﮐﺮﻧﺎ ﭼﺎﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﺳﮯ ﺍﺗﮭﺎﺭﭨﯽ ﻟﯿﭩﺮ
    ﺟﻤﻊ ﮐﺮﺍﻧﺎ ﮨﻮﮔﺎ۔ ﺷﻨﺎﺧﺘﯽ ﮐﺎﺭﮈ ﮐﯽ ﮨﻮﻡ ﮈﻟﯿﻮﺭﯼ ﮐﯽ ﺑﮭﯽﺳﮩﻮﻟﺖ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ۔ ﻧﺎﻡ ﺗﺒﺪﯾﻠﯽ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﺍﺧﺒﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺍﺷﺘﮩﺎﺭ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮔﯽ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﮐﺎﻡﺑﮭﯽ اسٹاﻡ ﭘﯿﭙﺮ ﭘﺮ ﮨﻮﮔﺎ۔ﺫﺭﺍﺋﻊ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺷﻨﺎﺧﺘﯽ ﮐﺎﺭﮈﺑﻨﻮﺍﺗﮯ ﻭﻗﺖ ﺍﻧﭽﺎﺭﺝ ﻧﺎﺩﺭﺍ ﺁ ﻓﺲ ﮨﺮ ﺍﻣﯿﺪﻭﺍﺭﮐﺎ ﻻﺯﻣﯽﺍﻧﭩﺮﻭﯾﻮ ﮐﺮﯾﻨﮕﮯ ﺍﻭﺭ ﮨﺮﻓﺎﺭﻡ ﭘﺮﺩﺳﺘﺨﻂ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﻤﻨﭩﺲ
    ﺑﮭﯽ ﺩﯾﻨﮕﮯ ۔ذرائع

پاکستان پر بھارت کی فوج کو شکست بادبان رپورٹ کے مطابق

پاکستان پر کبھی قبضہ نہیں کیا جا سکتا’ اسرائیلی تجزیہ کار کا اعتراف
تمام پاکستانی جنگجو نسلوں سے ہیں، پنجابی، پٹھان، بلوچی اور سندھی سبھی کے آباواجداد جنگجو لوگ تھے اور موجودہ نسلیں بھی وہی خون رکھتی ہیں
بڑی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی بہت طاقتور اور منظم ہے جس کی مدد سے پاکستانی فوج جو کہ دنیا کی چھٹی بڑی فوج ہے کو شکست دینا ناممکن ہے
تل ابیب(بادبان رپورٹ ) اسرائیل کی ایک خاتون نے پوری دنیا کے سامنے اعتراف کر لیا کہ دنیا کا کوئی بھی ملک پاکستان پر کبھی قبضہ نہیں کر سکتا ۔اسرائیلی خاتون نے اسکی وجہ بھی بتاتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی سرزمین جغرافیہ کے لحاظ سے ایسی ہے کہ اس پر کہیں پہاڑ ہیں، کہیں دریا، کہیں میدان تو کہیں گلیشئیرز اس کے علاوہ پاکستان کا بہت بڑا علاقہ صحرائی ہے۔ دنیا کی کوئی فوج ایسی نہیں جو ان تمام طرح کے علاقوں میں ایک ہی وقت میں جنگ لڑ سکے۔اسرائیلی خاتون نے ایک وجہ یہ بتائی کہ تمام پاکستانی جنگجو نسلوں سے ہیں، پنجابی، پٹھان، بلوچی اور سندھی سبھی کے آباواجداد جنگجو لوگ تھے اور موجودہ نسلیں بھی وہی خون رکھتی ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ سب پاکستانی قومی اخوت کے جذبہ میں جکڑے ہوئے ہیں، پاکستانی قوم ملک کی خاطر لڑنے مرنے کو تیار ہے۔ کسی بھی بیرونی حملے کی صورت میں آنے والی فوج کو پاکستانی فوج کے ساتھ ساتھ بیس کروڑ پاکستانی عوام کا بھی سامنا کرنا پڑے گا کیوں کہ پاکستانی عوام اپنی فوج سے پیار کرتی ہے اور ہمیشہ فوج کے ساتھ کھڑی ہوتی ہے۔خاتون نے مثال دیتے ہوئے بتایا کہ 1948 میں جب بھارت نے کشمیر پر قبضہ کرنے کی کوشش کی تو پختونوں نے بھارتی فوج کو کشمیر کے بڑے علاقے سے نکال بھگایا۔اسرائیل سے تعلق رکھنے والی خاتون نے یہ بھی اعتراف کیا کہ پاکستان کی سب سے بڑی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی بہت طاقتور اور منظم ہے جس کی مدد سے پاکستانی فوج جو کہ دنیا کی چھٹی بڑی فوج ہے کو شکست دینا ناممکن ہے۔اس کے علاوہ پاکستان کے پاس 100 سے زیادہ ایٹم بم موجود ہیں جن کی موجودگی میں کبھی بھی پاکستان پر قبضہ نہیں کیا جا سکتا۔اسرائیلی خاتون نے پاکستان کے ناقابلِ شکست ہونے کی سب سے اہم وجہ یہ بتائی کہ پاکستان کی اساس نظریہ اسلام ہے یعنی پاکستان اسلام کے نام پر بنا ہے اس لیے پوری دنیا کے مسلمانوں کو پاکستان سے جذباتی وابستگی ہے اورپاکستان کے عوام اسلام کے نام پر کسی بھی حدتک جانے کو تیار ہیں اور پاکستانی اسلام کے لیے کسی بھی طرح کے حالات میں رہ سکتے ہیں۔

نواز شریف کو کچھ ھوا تو قتل کا مقدمہ عمران خان پر درج ھو گا خورشید شاہ

نواز شریف کو کچھ ہوا تو یہ قتل تصور ہوگا ذمہ دار حکومت ہوگی’ خورشید شاہ
لاہور کی سروسز اور جناح اسپتال میں امراض قلب کا شعبہ ہی نہیں ہے’نواز شریف کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے، سب صحتیابی کی دعا کریں’
سیاست میں ذاتیات سے ہٹ کر بات کرتے ہیں’ہماری سیاست گالم گلوچ کی نہیں’ ہم نے بہت اتار چڑھا دیکھے ہیں، میڈیا سے بات چیت
سکھر(بادبان رپورٹ) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ اگر نواز شریف کو نقصان ہوا تو وہ قتل تصور کیا جائے گا اور اس کا قصور وار حکومت کو سمجھا جائے گا۔سکھر میں میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ نواز شریف کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے، سب صحتیابی کی دعا کریں، لاہور کی سروسز اور جناح اسپتال میں امراض قلب کا شعبہ ہی نہیں ہے۔خورشید شاہ نے کہا کہ وزیراعظم پورے ملک کا ہوتا ہے، صرف پارٹی کا نہیں ہوتا، عمران خان نے خود کو ابھی تک وزیراعظم نہیں سمجھا، وہ اب تک کنٹینر کی سیاست کررہے ہیں، عمران خان کی سیاست گالم گلوچ اور کنٹینر کی سیاست ہے۔پیپلز پارٹی کے رہنما کا کہنا تھا کہ ہم سیاست میں ذاتیات سے ہٹ کر بات کرتے ہیں، ہماری سیاست گالم گلوچ کی نہیں، ہم نے بہت اتار چڑھا دیکھے ہیں اور کبھی بھی اقتدار کی بات نہیں کی بلکہ عوام کی بات کی ہے۔خورشید شاہ نے کہا کہ بدقسمتی سے عمران خان کو کنٹینر پر چڑھایا گیا اور وہ اب تک کنٹینر سے اترنے کو تیار نہیں ہیں۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی پارلیمنٹ میں انگریزی میں تقریر اور اس پر وزیراعظم عمران خان کی تنقید پر خورشید شاہ نے کہا کہ قائد اعظم انگریزی میں تقریر کرتے تھے اور قوم قائد اعظم کے ہر ایک لفظ کو سمجھتی تھی۔

بھارت سمیت دنیا بھر کی طاقتوں کو بتا دیا امن کی راہ پر گامزن ہے وزیر خارجہ بادبان رپورٹ

ملتان: افغانستان میں امن اور بہتری سے پاکستان کو فائدہ ہو گا , شاہ محمود قریشی
ملتان: افغانستان میں امن سے ہمیںنہائڈرل بجلی ملے گی جس سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ہو جائے گا , شاہ محمود قریشی
ملتان: افغانستان میں امن سے پاکستان کی معیشت میں بہتری آئے گی , شاہ محمود قریشی
ملتان: ایران کے ساتھ اچھے تعلقات ہماری ضرورت ہے , شاہ محمود قریشی
ملتان: میری ایران کے وزیر خارجہ سے 3 ملاقاتیں ہوئیں تینوں بہتر ہوئی ہیں , شاہ محمود قریشی
ملتان: ایران کے ساتھ ہمارے تعلقات سنبھالنے کو کوشش جاری ہے , شاہ محمود قریشی
ملتان: جب میں نے قلمدان سنبھالا تو نا سعودیہ اپ سے بات کرنے کو رضامند تھا نا ہی عرب امارات سے تعلقات بہتر تھے , شاہ محمود قریشی
ملتان: عمران خان نے کہا ہم سعودیہ اور ایران کے درمیان ایک پل کا کردار ادا کرسکتے ہیں , شاہ محمود قریشی
ملتان: ہم چاہتے ہیں مسلم ممالک کے درمیان غلط فہمیاں دور ہوں , شاہ محمود قریشی
ملتان: 9.6 ارب ڈالر کا تیل پر پیکج سعودیہ سے ملا , شاہ محمود قریشی
ملتان: اس مارچ میں ہی یورپی یونین کے ساتھ ایک مہائدہ کرنے جا رہے ہیں , شاہ محمود قریشی
ملتان: امریکہ کے ساتھ تعلقات ایک نئی کروٹ لینے والے ہیں , شاہ محمود قریشی
ملتان: سی پیک کو کوئی خطرہ نہیں ہے سی پیک اگلے مرحلے میں جا چکا ہے , شاہ محمود قریشی
ملتان: پاکستان نے سی پیک فیز 2 کا مہائدہ کر لیا ہے , شاہ محمود قریشی
ملتان: سی پیک 2 میں غربت مٹانے کے لیے چین کے ساتھ مل کر کام کریں گے, شاہ محمود قریشی..