No Image

اسلام آباد(بادبان رپورٹ) وزیرمذہبی امور نے 96ارب کی کرپشن کرنے کا پلان ترتیب دیدیا 15روز تک درخواستیں دو لاکھ سولہ ہزار رہیں حالانکہ گزشتہ 10سالوں میں پہلے ہی روز درخواستوں کی تعداد4لاکھ سے زائد ہو جاتی تھی افواج پاکستان نے بھارت کو چنے چبواکر جو کامیابی حاصل حکومت کو دلوائی وزیر مذہبی امور نے عمران خان حکومت کی اس کامیابی کو زیرو کر دیا 2لاکھ 84ہزار کا حج4لاکھ 50ہزار مین کرنے والے وزیر مذہبی امور نے 15ارب روپے میں 5ہزار کا کوٹہ فروخت کرنے کا پلان ترتیب دیدیا گزشتہ روز ایک سو ایک ارب کی کرپشن کی تفصیلات وفاقی وزیر نے 20مختلف افراد کو پردہ ڈالنے کے لئے بتائی، وزیر مذہبی امور یہ بتانے سے قاصر ہیں کہ فی حاجی بس کا کیا ریٹ ہے فی حاجی مدینے سے مکہ اور مکہ سے مدینہ کیا ریٹ ہے،فی حاجی بس کا کیا ریٹ ہے، اور فی حاجی مکہ میں رہائش کہاں اور مدینہ میں اس کا کیا ریٹ ہے، وفاقی وزیر مذہبی امور خود پرائیویٹ ٹور آپریٹر ہیں ان کے بھانجے بھتیجے اس کاروبار میں ملوث ہیں، یہ 2002سے 2007تک زکواٰة و عشر کے وزیر رہ چکے ہیں موصوف نے اس وقت کے وزیر اعجازالحق اور اس وقت کے سیکرٹری سے کوٹے حاصل کئے ۔

March 11, 2019 admin 0