‘Na Eid Na Shabraat’ President’s epithet, combined meeting with all Services Chief , before this on Eid-ul-Azha & Eid-ul-Fitr all Serices Chief, PM and President meet eachother. Pak Sevices Chief means just Army Chief: According to press release from PM house. Click on the link to see full news on Baadban tV

وزیراعظم سے عسکری قیادت کی مالقات
پاکستان اپنے دفاع کا حق آئندہ بھی استعمال کرے گا، وزیراعظم
قوم کو اپنی مسلح افواج پر پورا بھروسہ ہے ، کسی نے جارحیت کی تو منہ توڑ جواب دیا جائیگا
وزیراعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کی ملاقات ،ملک کی سیکیورٹی صورتحا ل پر گفتگو
عمران خان کی پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی کے دوران پاک فوج خاص طور پر پاکستان فضائیہ کی کارکردگی کی تعریف


اسلام آباد(بادبان رپورٹ)وزیراعظم عمران خان سے مسلح افواج کے سربراہان نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں افواج کی پیشہ وارانہ تیاریوں اور ملکی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعظم عمران نے کہا کہ قوم کو مسلح افواج کی صلاحیتوں پر پورا بھروسہ ہے، پاکستان اپنے دفاع کا حق آئندہ بھی استعمال کرے گا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے مسلح افواج کے سربراہان نے ملاقات کی اور انھیں پیشہ وارانہ تیاریوں پر بریفنگ دی۔ ملاقات میں جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، ایئر چیف مجاہد انور خان اور نیول چیف ظفر محمود عباسی شریک ہوئے۔ملاقات میں ملکی سیکیورٹی صورتحال اور مسلح افواج کے پیشہ وارانہ امور کا بھی جائزہ لیا گیا۔ مسلح افواج کے سربراہان نے اس عزم کا اظہار کیا کہ مسلح افواج کسی بھی جارحیت سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں۔اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ قوم کو مسلح افواج کی صلاحیتوں پر پورا بھروسہ ہے۔ پاکستان امن پر یقین رکھتا ہے لیکن اگر کسی نے بھی جارحیت کی تو بھرپور جواب دیا جائے گا۔وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے ملاقات کی جس میں ملک کی سیکیورٹی صورتحال اور پیشہ وارانہ امور پر بات کی گئی۔ بدھ کو وزیراعظم آفس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آسٹاف سمیت تینوں مسلح افواج کے سربراہان آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، ایئرچیف مجاہد انور خان اور ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی جس میں ملک کی سیکیورٹی صورتحال اور پیشہ وارانہ امور پر بات کی گئی۔ملاقات میں سروسز چیفس نے وزیراعظم کو ملک کی زمینی، فضائی اور بحری بارڈر کی صورتحال سے آگاہ کیا اور پاک فوج کی صلاحیت اور تیاریوں سے متعلق بھی تفصیلی بریفنگ دی گئی جبکہ وزیراعظم نے پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی کے دوران پاک فوج خاص طور پر پاکستان فضائیہ کی کارکردگی کی تعریف کی۔

Prime Minister’s met military, Pakistan will use its defense, Prime Minister. Click on the link to see full news on Baadban TV

وزیراعظم سے عسکری قیادت کی مالقات
پاکستان اپنے دفاع کا حق آئندہ بھی استعمال کرے گا، وزیراعظم
قوم کو اپنی مسلح افواج پر پورا بھروسہ ہے ، کسی نے جارحیت کی تو منہ توڑ جواب دیا جائیگا
وزیراعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کی ملاقات ،ملک کی سیکیورٹی صورتحا ل پر گفتگو
عمران خان کی پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی کے دوران پاک فوج خاص طور پر پاکستان فضائیہ کی کارکردگی کی تعریف
اسلام آباد(بادبان رپورٹ)وزیراعظم عمران خان سے مسلح افواج کے سربراہان نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں افواج کی پیشہ وارانہ تیاریوں اور ملکی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعظم عمران نے کہا کہ قوم کو مسلح افواج کی صلاحیتوں پر پورا بھروسہ ہے، پاکستان اپنے دفاع کا حق آئندہ بھی استعمال کرے گا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے مسلح افواج کے سربراہان نے ملاقات کی اور انھیں پیشہ وارانہ تیاریوں پر بریفنگ دی۔ ملاقات میں جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، ایئر چیف مجاہد انور خان اور نیول چیف ظفر محمود عباسی شریک ہوئے۔ملاقات میں ملکی سیکیورٹی صورتحال اور مسلح افواج کے پیشہ وارانہ امور کا بھی جائزہ لیا گیا۔ مسلح افواج کے سربراہان نے اس عزم کا اظہار کیا کہ مسلح افواج کسی بھی جارحیت سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں۔اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ قوم کو مسلح افواج کی صلاحیتوں پر پورا بھروسہ ہے۔ پاکستان امن پر یقین رکھتا ہے لیکن اگر کسی نے بھی جارحیت کی تو بھرپور جواب دیا جائے گا۔وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے ملاقات کی جس میں ملک کی سیکیورٹی صورتحال اور پیشہ وارانہ امور پر بات کی گئی۔ بدھ کو وزیراعظم آفس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آسٹاف سمیت تینوں مسلح افواج کے سربراہان آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، ایئرچیف مجاہد انور خان اور ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی جس میں ملک کی سیکیورٹی صورتحال اور پیشہ وارانہ امور پر بات کی گئی۔ملاقات میں سروسز چیفس نے وزیراعظم کو ملک کی زمینی، فضائی اور بحری بارڈر کی صورتحال سے آگاہ کیا اور پاک فوج کی صلاحیت اور تیاریوں سے متعلق بھی تفصیلی بریفنگ دی گئی جبکہ وزیراعظم نے پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی کے دوران پاک فوج خاص طور پر پاکستان فضائیہ کی کارکردگی کی تعریف کی۔

In ziarat terrorist firing at Levies check post, 6 personnel martyred. Click on the link to see full news on Baadban TV

زیارت میں لیویز چیک پوسٹ پردہشت گردوں کی فائرنگ، 6 اہلکار شہید
واقعہ زیارت کے علاقے سنجاوی کی لعل کٹائی چیک پوسٹ پر پیش آیا ہے،ڈی سی زیارت قادر بخش پرکانی
ملزمان فائرنگ کے بعد باآسانی فرار ہوگئے، جاں بحق ہونے والے اہلکاروں کی لاشوں کو اسپتال منتقل کیا گیا
زیارت(بادبان رپورٹ)بلوچستان کے ضلع زیارت میں لیویزچیک پوسٹ پردہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں 6 اہل کار شہید ہوگئے۔ڈی سی زیارت قادر بخش پرکانی کے مطابق زیارت میں لیویز کی چیک پوسٹ پرنامعلوم ملزمان نے حملہ کر دیا اور فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 6 لیویز اہلکار شہید ہوئے ہیں۔ڈپٹی کمشنر زیارت نے یہ بھی بتایا ہے کہ واقعہ زیارت کے علاقے سنجاوی کی لعل کٹائی چیک پوسٹ پر پیش آیا ہے،ملزمان فائرنگ کے بعد باآسانی فرار ہوگئے۔واقعے کے بعد جاں بحق ہونے والے اہلکاروں کی لاشوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے علاقے کے گھیرے میں لے لیا ہے۔

Model Town incident, JIT, recorded the statement of Nawaz Sharif by visiting Kot Lakhpat prison. Click on the link to see full news on Baadban TV

سانحہ ماڈل ٹائون ،جے آئی ٹی نے کوٹ لکھپت جیل جا کر نواز شریف کا بیان ریکارڈ کرلیا
اے ڈی خواجہ کی سربراہی میں پانچ رکنی ٹیم نے سابق وزیر اعظم سے دو گھنٹے تک انکے بیرک میں تفتیش کی ‘ ذرائع
کچھ سوالات کرنے ہیں’اے ڈی خواجہ /ایک نہیں دس سوال کریں، جو سچ ہوا ضرور بتاوں گا، ہم نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا’سابق وزیر اعظم
احتساب عدالت نے جے آئی ٹی کو جیل جا کر سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق سے بھی تفتیش کرنے ،انکا بیان ریکارڈ کرنے کی اجازت دیدی
لاہور (بادبان رپورٹ) سانحہ ماڈل ٹائون کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی)نے کوٹ لکھپت جیل جا کر سابق وزیر اعظم و پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کا بیان ریکارڈ کرلیا،احتساب عدالت نے جے آئی ٹی کو جیل جا کر سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق سے بھی تفتیش کرنے اور ان کا بیان ریکارڈ کرنے کی اجازت دیدی۔تفصیلات کے مطابق دو روز قبل سانحہ ماڈل ٹائون کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا بیان ریکارڈ کیا تھا جس کے بعد جے آئی ٹی نے احتساب عدالت سے نواز شریف کا بیان ریکارڈ کرنے کی اجازت لی تھی۔آئی جی موٹر وے اے ڈی خواجہ کی سربراہی میں 5 رکنی جے آئی ٹی ٹیم کوٹ لکھپت جیل پہنچے جہاں انہوں نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے سانحہ ماڈل ٹائون سے متعلق سوالات پوچھے۔ ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی نے کل 22سوال تیار کیے تھے ۔ذرائع کے مطابق دو گھنٹے تک نواز شریف کا بیان ان کے بیرک میں ریکارڈ کیا گیا۔ اس سلسلے میں محکمہ داخلہ کی جانب سے محکمہ جیل خانہ جات کو باضابطہ مراسلہ ارسال کیا گیا تھا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جے آئی ٹی کے سربراہ اے ڈی خواجہ نے نوازشریف سے انکی طبیعت بارے بھی پوچھا جس پر انہوں نے جواب دیا کہ اللہ کا شکر ہے، دوائیاں کھا رہا ہوں، بیمار ضرور ہوں مگر علاج کے لئے کسی کی منت نہیں کروں گا۔اے ڈی خواجہ نے کہا کہ آپ سے کچھ سوالات کرنے ہیں۔ نوازشریف نے جواب دیا کہ ایک نہیں دس سوال کریں، جو سچ ہوا ضرور بتاوں گا، ہم نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا۔دوسری جانب احتساب عدالت نے جے آئی ٹی کو جیل جا کر سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق سے تفتیش کرنے اور ان کا بیان ریکارڈ کرنے کی اجازت دیدی، تفتیشی افسر اقبال حسین شاہ نے منگل کو سعد رفیق سے تفتیش اور بیان ریکارڈ کرنے کی اجازت لینے کے لئے احتساب عدالت سے رجوع کیا اور درخواست دائر کی جس میں موقف اختیار کیا کہ سعد رفیق سانحہ ماڈل ٹائون مقدمے میں نامزد ملزم ہیں، ان سے کیمپ جیل میں تفتیش اور بیان ریکارڈ کرنے کی اجازت دی جائے۔جج سید نجم الحسن بخاری نے جے آئی ٹی کو جیل میں جا کر سعد رفیق سے تفتیش کرنے و بیان ریکارڈ کرنے کی اجازت دیدی، جے آئی ٹی چند روز میں کیمپ جیل جا کر ان کا بیان ریکارڈ کرے گی۔واضح رہے کہ سانحہ ماڈل ٹائون کا مقدمہ 28 اگست 2014ء کو تھانہ فیصل ٹائون میں عوامی تحریک کے رہنما جواد حامد کی مدعیت میں درج کیا گیا ۔ اس وقت کے وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف ،وزراء پرویز رشید ، خواجہ آصف ، رانا ثنا ء اللہ ، عابد شیر علی اور خواجہ برادران ،(ن) لیگی قیادت کے ساتھ ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے اعلی افسران کو بھی مقدمہ میں نامزد کیا گیا ۔ مقدمہ نمبر 696/14میں 324، 353، 186، 397، 148، 149، 290، 291،427، 365، 337ایف 1، ایف 3، ایف 5، ایف 6، ایل 2 ، یو ون کے ساتھ 7اے ٹی اے کی دفعات بھی شامل ہیں ۔ شہباز شریف ، رانا ثنا اللہ، خواجہ آصف ، پرویز رشید جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوگئے ہیں اور جے آئی ٹی 90سے زائد پولیس ملازمین اور 85عینی شاہدین کے بیان ریکارڈ کرچکی ہے ۔

Will come to Islamabad and take the results, Fazl ur Rahman. Click on the link to see full news on Baadban TV

اسلام آباد آئیں گے اور نتائج لیکر جائینگے ، فضل الرحمن
سابق دھرنے ہمارے مقابلے میں دھرنیا ںہونگی ، اسلام آباد میں کسی قسم کی میراتھن ریس نہیں ہونے دیں گے
، نیشنل ایکشن پلان کے حوالے سے 28مارچ کو ہونے والے پارلیمانی رہنمائوں کے اجلاس کا بائیکاٹ کرینگے ،کالعدم تنظیموں کی آڑ میں مدارس کیخلاف فعال نہیں ہونے دینگے ، میڈیا سے گفتگو
اسلام آباد (بادبان رپورٹ) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ سابق دھرنے ہمارے دھرنے کے مقابلے میں دھرنیا ںہونگی ، اسلام آباد آئیں گے اور نتائج لیکر جائینگے ،اسلام آباد میں کسی قسم کی میراتھن ریس نہیں ہونے دیں گے،گر اس طرح کے پروگرام نہ روکے گئے تو پھر ہم طاقت کے زور پر روکیں گے، نیب کو صرف کو سیاستدانوں کو انتقام کا نشانہ بنانے کیلئے استعمال کیا جارہا ہے ، نیب پر ہمارے بھی تحفظات ہیں ، پی پی کے کارکنوں پر تشدد کی مذمت کرتے ہیں ، گرفتار کارکنوں کو فوری رہا کیا جائے ، نیشنل ایکشن پلان کے حوالے سے 28مارچ کو ہونے والے پارلیمانی رہنمائوں کے اجلاس کا بائیکاٹ کرینگے ،کالعدم تنظیموں کی آڑ میں مدارس کیخلاف فعال نہیں ہونے دینگے ۔ بدھ کو یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ اسلام آباد میں پی پی کے کارکنوں پر تشدد کی مذمت کرتے ہیں ،پیپلز پارٹی کے گرفتار کارکنوں کو فوری رہا کیا جائے ۔ انہوںنے کہاکہ جے یوآئی کے کارکنوں کو ملک بھر سے اٹھایا جارہا ہے ۔ انہوںنے کہاکہ اسلام آباد میں کسی قسم کی میراتھن ریس نہیں ہونے دیں گے ۔ انہوںنے کہا کہ اس قسم کے تمام پروگرام منسوخ کئے جائیں ،عورت کی آزادی کے نام پر آئندہ کوئی پروگرام ہوا تو پہلے انتظامیہ کو آگاہ کیا جائے ۔ انہوںنے کہاکہ اگر اس طرح کے پروگرام نہ روکے گئے تو پھر ہم طاقت کے زور پر روکیں گے۔ مولانا فضل الرحمن نے کہاکہ ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے طالبان نے قیدیوں کی رہائی میں ان کانام دیا تھا ،اب حکمران ان کی رہائی رکوانے کی کوشش کررہے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ نیب کو صرف کو سیاستدانوں کو انتقام کا نشانہ بنانے کیلئے استعمال کیا جارہا ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ دو پائلٹ گرفتار ہوئے تھے ایک رہا کردیا دوسرا اسرائیلی تھا وہ کہاں گیا؟۔مولانا فضل الرحمن نے کہاکہ جے یو آئی ف کی مرکزی مجلس عاملہ میں فیصلہ ہوا ملین مارچ کا سلسلہ جاری رہے گا،24 مارچ و شمالی وزیرستان میں ملین مارچ ہوگا،31 مارچ کو سرگودھا میں ملین مارچ ہوگا۔ انہوںنے کہاکہ پاکستان کی شناخت کو ختم کرنے کے لیے بیرونی ایجنڈے پر کام نہیں ہوگا۔ انہوںنے کہاکہ حکومت کی جانب سے28 مارچ کو نیشنل ایکشن پلان کے اجلاس کا بائیکاٹ کریں گے،نیشنل ایکشن پلان کو مسترد کرتے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ حکومت کالعدم تنظیموں کی آڑ میں مدارس کو ختم نہ کرے۔انہوںنے کہاکہ حکمرانوں کے بیرونی ایجنڈے کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے،عقیدہ ختم نبوت اور اسلامی آئین دفعات میں ردوبدل نہیں ہونے دیں گے۔ انہوںنے کہاکہ نیشنل ایکشن پلان کے حوالے سے اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ یہ مذہبی طبقے اور مدارس کے خلاف ریاست کے استعمال کا راستہ ہے ۔ انہوںنے کہاکہ ہم حکومت کو کالعدم تنظیموں کے نام پر مدارس کے خلاف کارروائی کی اجازت نہیں دیں گے۔ انہوںنے کہاکہ ایک طرف ہم بھارت سے جنگ لڑ رہے ہیں دوسری جانب مدارس کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے ،حکومت یہ کیا کھیل کھیل ہے۔ انہوںنے مطالبہ کیا کہ حکومت عورت دن کے حوالے سے ہونے والے غیر شرعی کام روکے،انتظامیہ نے کچھ نہ کیا تو ہم روکیں گے۔ ایک سوال پرانہوںنے کہاکہ ہم اسلام آباد آئیں گے اور واپس جانے کیلئے نہیں۔ انہوںنے کہاکہ سابق دھرنے اس کے مقابلے میں دھرنیاں ہوں گی ،اسلام آباد آکر نتائج لے کر نکلیں گے۔

Samjhota Express, the Indian Supreme Court has released all the four accused. Click on the link to see full news on Baadban TV

سمجھوتہ ایکسپریس،بھارتی سپریم کورٹ نے چاروں ملزم بری کر دئیے
مرکزی ملزمان کی رہائی، پاکستانی دفتر خارجہ کی شدید مذمت
سمجھوتہ ایکسپریس میں فروری2007 میں بم دھماکہ ہوا تھا68افراد جاں بحق ہوئے تھے، ، پاکستانی دفتر خارجہ کی شدید مذمت
نئی دہلی(بادبان رپورٹ) بھارتی عدالت نے سمجھوتہ ایکسریس کے مرکزی ملزمان کو رہا کر دیا، جب کہ پاکستان کی جانب سے فیصلہ کی شدت الفاظ میں مذمت کی گئی ہے،تفصیلات کے مطابق بد ھ کو کیس کے مرکزی ملزم سوامی اسیم آنند اور دیگر ملزمان لوکیش شرما، سندیپ ڈانگے اور رما چندر کلسانگرا کو ہریانہ کی انسداد دہشت گردی عدالت نے رہا کر دیا،اسیم آنند کا کا تعلق ایک شدت پند تنظیم ابیھنو بھارت سے ہے، سوامی اسیم آنندپر مکہ مسجداور اجمیردرگاہ سمیت دیگرکارروائیوں کا بھی الزام تھا،سمجھوتہ ایکسپریس میں فروری2007 میں بم دھماکہ ہوا تھا، دھماکے کے بعد دو بوگیوں میں آگ لگ گئی تھی، اس دھماکے میں68 افراد جاں بحق ہوئے ، جن میں اکثریت پاکستانیوں کی تھی،سمجھوتہ ایکسپریس کیس میں 300 گواہ تھے، جب کہ 3سال میں سمجھوتہ ایکسپریس کیس کے درجنوں گواہ منحرف ہوئے۔

Faryal Talpur, Sharjeel Memon elected to Sindh’s Public Accounts Committee. Click on the link to see full news on Baadban TV

Faryal Talpur and Sharjeel Inam Memon, both under investigation by the National Accountability Burea (NAB), were on Monday selected as members of Sindh Assembly’s Public Accounts Committee (PAC).

The provincial assembly elected seven members to PAC for the duration of the assembly’s tenure.

assembly

Sharjeel Memon is accused of embezzling almost Rs6 billion while heading Sindh’s Information Department. According to the NAB reference, an investigation was conducted in the corruption reference and corrupt practices were found in the award of advertisements to television and FM radio channels. Between July 2013 and June 2015, an amount of Rs5.76 billion was paid to seven advertisement agencies.

Mr. Wang , Vice President of Huawei Technologies meets Foreign Minister Makhdoom Shah Mehmood Qureshi in Beijing. Click on the link to see full news on Baadban TV

ہواوے ٹیکنالوجیز کے وائیس پریزیڈنٹ مسٹر وانگ ہوئی کی بیجنگ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

ملاقات میں پاکستان میں ٹیکنالوجیز کے فروغ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

ٹیکنالوجی کے حوالے سے پاکستان ایک ابھرتی ہوئی منافع بخش مارکیٹ ہے ڈپٹی پریزیڈنٹ ہواوے ٹیکنالوجیز

حکومت پاکستان ٹیکنالوجی کے شعبے سے وابستہ کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے بہت سی مراعات دے رہی ہے مخدوم شاہ محمود قریشی

ڈپٹی پریزیڈنٹ ہواوے ٹیکنالوجیز نے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کو آگاہ کیا کہ ہواوے ٹیکنالوجیز، حکومت کی صحت مندانہ مثبت کاروباری پالیسیوں اور صارفین کی دلچسپی کو پیش نظر رکھتے ہوئے پاکستان میں اپنی سرمایہ کاری کے حجم میں اضافہ کرنے جارہی ہے

Pakistan Day Parade to be held on 23rd March, security high alert. Click on the link to see full news on Baadban TV

RAWALPINDI: Pakistan Army Spokesperson, Major General Asif Ghafoor confirms that Pakistan Day Parade will be held on 23rd March 2019 according to schedule in Islamabad, Security high alert, vacations cancelled. Control has been taken from police and given to 111 Brigade. Police will act as security guards, all security is under Army

Senator Rehman Malik elder sister Namaz-e-Janaza prayed today in Kotli-Sialkot. Click on the link to see full news on Baadban TV

Islamabad – Senator Rehman Malik’s elder sister passed away yesterday in Sialkot. Her Namaz-e-Janaza has been offered in Kotli Lohara Sialkot today in presence of 1000 of people, 20th March, 2019, in the afternoon. People of Sialkot attended the funeral.

He said  “I would like to inform with a very heavy heart that my second sister died this evening today due to sudden heart attack in Sialkot. Her Namaz-e-Janaza will be offered on Wednesday, at 2PM, in Kotali Sialkot.”