پی ای آئے کی فلائٹ شیڈول مے کوی تبدیلی نہیں پی ای آئے ترجمان نے کہا

  • کراچی 24 مارچ 2019

    اتوار کو پی آئی اے کا آپریشن معمول کے مطابق رہا۔ اور شمالی علاقہ جات کے لئے پروازوں کا سلسلہ بحال ہو گیا ۔ تاہم فضائی حدود کی پابندی کے باعث بعض شہروں کے لئے پروازیں معطل رہیں۔ ان میں سکھر، رحیم یار خان، ڈیرہ غازی خان، بہاولپور اور سیالکوٹ شامل ہیں ۔علاوہ ازیں آپریشنل اور کاروباری وجوہات کی بنا پر بعض پروازوں کو منصوبہ بندی کے تحت پیشگی منسوخ اور موخر بھی کیا گیا جسکے بارے میں مسافروں کو مطلع کر دیا گیا تھا ۔واضح رہے پیشگی منسوخ شدہ پروازوں میں بکنگ نہیں کی جاتی۔
    ترجمان پی آئی اے

سندھ مے پیپلز پارٹی 20 ھزار افراد اور پنجاب سے 30 ھزار افراد ن لیگ عمران خان حکومت خطرے میں مولانا فضل الرحمن نےکے پی کے سےایک لاکھ افراد اسلام آباد میں لا کر اسلام آباد کو سیل کرنے کا اسی طرح

اپوزیشن کا گٹھ جوڑ عمران حکومت خطرے میں،
ق لیگ ، اختر مینگل نے بھی اپوزیشن کا ساتھ دینے کا اعلان کر دیا
قومی اسمبلی کا اجلاس کے لئے ریکوزیشن جمع کروانے کے لئے دو اہم شخصیات آج سر جوڑیں گے ، منگل کو اپوزیشن لیڈر سے مشاورت کا بعد فیصلہ ہوگا
اپوزیشن جماعتوں کا موقف ہے کہ عوام گیس بجلی اور مہنگائی کے طوفان سے پہلے ہی تنگ ہیں اور امیدہے عوام ہمارے اپیل پر لبیک کہتے ہوئے ہمارا ساتھ دیں گے اور سڑکوں پر آئیں گے

دو ھندو بیٹیاں اغواء کے بعد شادی سے قبل اسلام قبول کروایا گیا بادبان رپورٹ کے مطابق بھائی نے اغوا اور بچیاں کچھ اور کھ رھی حے تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے

مونیکا گیارہ سال کی تھی، اسے بھی اغوا کر کے مسلمان بنا دیا گیا. گورنمنٹ پرائمری گرلز سکول مٹیاری کے سرٹیفکیٹ میں اس کی تاریخ پیدائش 2007 لکھی ہوئی ہے. اسلام قبول کرنے کے سرٹیفکیٹ میں اسے اٹھارہ سال لکھ کر اغوا کرنے والوں سے نکاح کروا دیا گیا.

چولستان کی تیرہ سالہ صدف چوتھی کلاس میں پڑھتی تھی، اسے بھی علاقے کے باثر افراد نے اغوا کیا، زبردستی اسلام قبول کروایا اور نکاح کر لیا. نادرا سرٹیفکیٹ کے مطابق اس کی عمر چودہ سال ہے جبکہ مدرسے کے جاری کردہ سرٹیفکیٹ میں اس کی عمر بیس سال لکھی گئی.

راولپنڈی کی رہائشی تین بچوں کی ماں کو بھی اوباشوں نے اغوا کیا، اسلام قبول کرنے کا سرٹیفکیٹ بنوایا اور نکاح پڑھوا لیا. اس کے ساتھ نکاح سے پہلے بھی جنسی زیادتی کی گئی اور نکاح کے بعد بھی.. مظلوم عورت ویڈیو میں اپنے جسم پر تشدد کے نشانات دکھاتی رہی لیکن کسی نے ان کی طرف دھیان نہیں دیا.

میں کوئی بہت زیادہ پرانی باتیں نہیں کر رہا، یہ تینوں واقعات 2019 کے پہلے تین ماہ کے ہیں. ویڈیو بیانات، سکول سرٹیفکیٹ اور نادرا کے سرٹیفکیٹ بھی ساتھ لگا رہا ہوں تاکہ کو مولوی یہ نہ کہے کہ ان بچیوں نے اپنی مرضی سے دینِ حق قبول کیا ہے یا اپنے عاشقوں کے ساتھ بھاگ کر شادی کی ہے.

وڈیوز دیکھ لیں، ثبوت پڑھ لیں، پھر فیصلہ کریں کہ یہ پوسٹ کاپی پیسٹ یا شئیر ہونی چاہیے یا نہیں..

قمر نقیب خان8

دشمن سرگرمیوں میں تیزی خطرناک سسٹم پاکستانی سرحد پر تعینات کر دیا گیا بادبان رپورٹ کے مطابق تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے

دشمن کے ارادے ناپاک
پاک بھار ت سرحد پر نیا ایئر ڈیفنس سسٹم تعینابت
پاکستان نے اپنی فضائی اور زمینی حدود کی حفاظت کے لیے مزید بندوبست کر لیابھارت کے کسی بھی جہاز کی آمد کا پیشگی پتا لگایا جا سکے
پاک بھارت سرحد پر اپنی فضائی اور زمینی حدود کی حفاظت کے لیے نیا ائیر ڈیفنس سسٹم تعینات
نیا ائیر ڈیفنس سسٹم چینی ساختہ جس میں کم رینج والے زمین سے ہوا میں مار کرنے والے میزائل، نگرانی کرنے والے ریڈار اور ڈرون شامل ہیں دفاع کو مزید مضبوط بنانے کے لیے سرحدوں پرزمین سے ہوا میں مار کرنے والے ایل وائے80 میزائل اور آئی بی آئی ایس150 ریڈار کے پانچ یونٹ نصب کر دیئے گئے
اسلام آباد(بادبان رپورٹ ) پاکستان نے پاک بھارت سرحد پر اپنی فضائی اور زمینی حدود کی حفاظت کے لیے نیا ائیر ڈیفنس سسٹم تعینات کر دیا ہے نیا ائیر ڈیفنس سسٹم چینی ساختہ ہے جس میں کم رینج والے زمین سے ہوا میں مار کرنے والے میزائل، نگرانی کرنے والے ریڈار اور ڈرون شامل ہیں دفاع کو مزید مضبوط بنانے کے لیے سرحدوں پرزمین سے ہوا میں مار کرنے والے ایل وائے80 میزائل اور آئی بی آئی ایس150 ریڈار کے پانچ یونٹ نصب کر دیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق یہ انتظامات بھارت کی جانب سے دوبارہ کیے جانے والے کسی بھی جارحانہ اقدام کو روکنے کے لیے فضائی اور زمینی حدود کی حفاظت کے لیے نیا ائیر ڈیفنس سسٹم تعینات کر دیا ،سرحدوں پرزمین سے ہوا میں مار کرنے والے ایل وائے80 میزائل اور آئی بی آئی ایس150 ریڈار کے پانچ یونٹ نصب کر دیے ہیں میزائلوں اور ریڈار کے علاوہ پاکستان نے چینی ساختہ رین بو سی ایچ4 اور رین بو سی ایچ5 ڈرون بھی سرحد پر تعینات کیے ہیں تا کہ بھارت کے کسی بھی جہاز کی آمد کا پیشگی پتا لگایا جا سکے۔واضح رہے کہ گزشتہ ماہ بھارت کے جہازوں نے پاکستان کی سرحد میں غیرقانونی طور پر گھس کے بالاکوٹ کے علاقے میں پے لوڈ کیا تھا اور دعویٰ کیا تھا کہ بھارت نے طالبان کے کیمپ کو نشانہ بنایا ہے لیکن بھارت اس حوالے سے کوئی ثبوت نہیں دے سکا تھا۔

جعلی بینک اکاؤنٹ کیس آخری اورز مے پانسہ پلٹ دیا ای پی ای نیوز ایجنسی رپورٹ کے مطابق نواز شریف اور زرداری ایک دوسرے کے قریب اور بھت کچھ پڑھنے کے لئے کلک کریں

جعلی بنک اکا ئو نٹس اور میگا منی لانڈرنگ اسکینڈل کی تحقیقات حتمی مراحل میں داخل
نیب نے پہلے ریفرنس کی تیاری مکمل کرلی ، پنک ریذیڈنسی ریفرنس رواں ماہ ہی احتساب عدالت میں دائر کیے جانے کا امکان
اسلام آباد (بادبان رپورٹ ) جعلی بنک اکا ئو نٹس اور میگا منی لانڈرنگ اسکینڈل کی تحقیقات حتمی مراحل میں داخل ہوگئی ہیں۔ نیب نے پہلے ریفرنس کی تیاری مکمل کرلی ہے، پنک ریذیڈنسی ریفرنس رواں ماہ ہی اسلام آباد کی احتساب عدالت میں دائر کیے جانے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق جعلی بنک اکا ئو نٹس اور میگا منی لانڈرنگ اسکینڈل میں تحقیقات کے بعد نیا مرحلہ شروع ہونے والا ہے۔پنک ریذیڈنسی ریفرنس تیارہوچکا ہے اور نیب نے رواں ماہ ہی ریفرنس دائر کرنے کی تیاری کرلی ہے۔نیب کی ایگزیکٹیو بورڈ میٹنگ میں چئیرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال سے ریفرنس کی حتمی منظوری لی جائے گی،ریفرنس میں سابق صدر آصف زرداری سمیت سندھ کے سرکاری افسران بھی ملزمان میں شامل ہیں۔ملزمان پر سندھ کی سرکاری زمینیں غیر قانونی طور پرالاٹ کرکے جعلی بنک اکا ئو نٹس سیادائیگوں کا الزام ہے۔ جعلی اکا ئو نٹس کے ذریعے ادائیگیوں سے قومی خزانے کو مبینہ طور پر کروڑں روپے کا نقصان پہنچا۔پارک لین اور بلٹ پروف گاڑیوں کی تحقیقات بھی حتمی مرحلے میں داخل ہوگئی ہیں۔دونوں ریفرنسز دائر کرنے سے متعلق فیصلہ آصف علی زرداری اور بلاول کے تحریری جواب آنے کے بعد کیا جائے گا۔

Menace of Ex President Asif Zardari’s imprisonment. Coming 6 days considered to be very perilous. Click on the link to see full news on Baadban TV

Menace of Ex President Asif Zardari’s imprisonment. Coming 6 days considered to be very perilous. On the other hand  for government increase in arduous. Call of train March in PPP along with remonstartitive incitation.

PMLN Nawaz has announcesd for procession country wide. Both of the parties will do procession against government, that will cause problems for gov and for its continuation. Because Q-League is against the government, in Punjab and federal Imran Khan”s government is based on Q-League voter’s

BAADBAN REPORT BY SOHAIL RANA

25 کروڑ روپے کی کرپشن میں مطلوب حے وزارت داخلہ کی سینٹ کمیٹی کو بے ان کآ نام ای سی ایل میں ڈال دیا ہے اور بھت کچھ پڑھنے کے لئے کلک کرے بادبان ٹی وی پر کلک کیجیے مجھے نور خان ائر بیس پر مار نھی پڑی میاں جاھنگیر نے مار نہ پڑھنے کی سوشل میڈیا پر فوٹو ریلیز کر دی جس پر واضح طور پر دیکھا جا سکتا ھے موصوف امریکہ اور کینڈا مے 11 سال تک ٹیکسی ڈرائیور رھنے کے بعد اب جے ایف تھیندر جھاز کی کنڈیکتر بننے کے لیئے تیار ھے ادارہ بادبان رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے مھاتیر محمد کو البم پیش کی آور میاں جاھنگیر جو کینڈا اور امریکہ مے گیارہ سال ٹک شھرییت لینے کے لیئے ملک کا نام بدنام کرتے رھے ان کو ایر پورٹ سے نکال دیا گیا بادبان رپورٹ کے مطابق جھانگیر جو نیب کو

Priyanka Gandhi who’s grand daughter of Indra Gandhi, used same dialect and style while addressing in Ahemdabaad as of Indra Gandhi. Click on the link below to see full news and video on Baadban TV

Priyanka Gandhi who’s grand daughter of Indra Gandhi, used same lanuage and style while addressing in Ahemdabaad as of Indra Gandhi.

This time Rahul Gandhi, Sonia Gandhi and Priyanka Gandhi; elections in Ahemdabaad 2019 that will be held in May, she’s using that same language, that same style and dialect that Indra Gandhi had.

Indra’s father who led India to independence. This is the fifth generation and one of the most difficult election that will be held against Narendra Modi. Keep in mind that Priyanka’s father Rajev Gandhi was killed during a campaign, her grand mother was killed while she was PM. What did Indian TV Channel said related to it watch in the video

BAADBAN REPORT BY SOHAIL RANA