پاکستان پاکستان کی مایوس کن باؤلنگ بلے بازی اور فیلڈنگ کےخلاف آسٹریلیا کے خلاف شکست کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ای پی ای نیوز ایجنسی رپورٹ کے مطابق بلے بازی تاریخی شکست عمران خان کے ھوتے ھوے جوا باز ان ایکشن

Continue reading پاکستان پاکستان کی مایوس کن باؤلنگ بلے بازی اور فیلڈنگ کےخلاف آسٹریلیا کے خلاف شکست کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ای پی ای نیوز ایجنسی رپورٹ کے مطابق بلے بازی تاریخی شکست عمران خان کے ھوتے ھوے جوا باز ان ایکشن

سپریم کورٹ نے نیب کےگرفتاری کے اختیارکی تشریح کر دی اسلام آباد: نیب کسی بھی ملزم کو پیشگی اطلاع کے بغیر گرفتار کر سکتی ہے : سپریم کورٹ اسلام آباد: اگر نیب کے پاس ٹھوس شواہد ہوں تو گرفتاری کا مکمل اختیار ہے : سپریم کورٹ اسلام آباد: ایسی گرفتاری کے لیئے پیشگی اطلاع شرط نہیں : سپریم کورٹ اسلام آباد : جسٹس عظمت سعید شیخ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے تحریری فیصلہ صادر کیا

انڈے ، مرغی افزائش کٹا ناکام 4ماہ کے بعد سبز باغ غربت مٹائو یا غریب مکائو آٹھ ماہ میں مہنگائی 40فیصد زیادہ ہو چکی سابق صدر مشرف کی مشیر نشتر کے ذریعے آج نیا پروگرام جاری کر دیا وزیراعظم عمران خان دلدل کی طرف سے گامزن ، نومبر میں کنونشن سنٹر میں مرغی ،انڈہ اور کٹا پروگرام دیا جو مکمل فیل ہو گا ملکی تاریخ کے سب سے بڑے غربت مٹائو پروگرام کے لئے 120ارب مختص کر دئیے گئے ،200ارب بجلی کے بلوں کے ذریعے عوام پر ڈاکہ ڈالا گیا 200ارب روپے گیس کے بلوں پر ، عوام روٹی کے لئے ترسنے لگے ، پاکستان میں روٹی مہنگی اور خون سستا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ بادبان رپورٹ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی نائب مشیر قومی سلامتی کی ملاقات، آئی ایس پی آر ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور بشمول دوطرفہ سیکورٹی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا، آئی ایس پی آر راولپنڈی: ملاقات میں مجموعی علاقائی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا، آئی ایس پی آر نائب مشیر قومی سلامتی کریسٹین ٹرنر نے علاقائی استحکام کےلیے پاکستان کی کوششوں کو سراہا، آئی ایس پی آر

Likelihood of Asif ZardarI and Faryal Talpur arrest. Bail application to be submitted in High court. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

Likelihood of Asif ZardarI and Faryal Talpur arrest. Bail application to be submitted in High court

Former president Asif Ali Zardari and his sister MPA Faryal Talpur on Wednesday approached the Islamabad High Court (IHC) seeking pre-arrest bail in the fake accounts case.

The PPP co-chairman’s counsel, in the petition, asked the high court to prevent NAB from arresting his client.

The former president prayed the court to bar the NAB from arresting him,

He said chances are there of his imprisonment, I want bail out, application submitted in High Court. Against Ex President Asif Zardari Money laundering, FBR tax case and many cases are running.

اپوزیشن بپھر گئ حکومت کا مشاورت اجلاس کآ بعکات وزیر خارجہ نے بھی کنفرم کر دیا

*ضروری وضاحت *

چند روز قبل وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے وزیر اعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر، نیشنل ایکشن پلان کے حوالے سے جامع مشاورت کیلئے تمام پارلیمانی پارٹیوں کے رہنماؤں کو 28 مارچ کے اجلاس میں شرکت کیلئے خطوط ارسال کئے تھے
پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما شہباز شریف نے بذریعہ خط اور جے یو آئی(ایف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے کو چیرمین آصف علی زرداری نے بذریعہ فون، اپنی سیاسی مجبوریوں اور مصلحتوں کے پیش نظر اس اجلاس میں شرکت سے معذرت کی
اندریں حالات اپوزیشن پارٹیوں کی سیاسی مجبوریوں کے پیش نظر یہ مشاورتی اجلاس کا انعقاد نہیں ہو گا

فوجی سربراہوں اور جوانوں کآ خون کیا پانی ھوتا ھے انکے ماں باپ اور بیوی بچے بھی ھوتے ھے

زما لویہ گناہ دادا چہ پختون یم؟

جس دنوں ٹی ٹی پی عروج پر تھی اس دنوں پورے فاٹا میں ان کی تعداد کا اندازہ پچیس ہزار سے تیس ہزار کے درمیان تھا۔ اتنی بڑی تعداد میں صرف سو سے دوسو کے قریب ازبک تھے، چند درجن عرب اور شائد سو کے قریب پنجابی۔

باقی کون تھے؟

تقریباً سارے پشتون تھے،
تمام کمانڈرز پشتون،
ان کے ذیلی کمانڈرز پشتون،
پوری شوری پشتون،
لڑنے والے اور خودکش بمبار جن کے انٹرویوز آتے تھے پشتون،
مقامی کمانڈر پشتون،
عام جنگجو اور کارکن پشتون اور مقامی،
ان کو سپورٹ کرنے والے پشتون،
سر کاٹنے والے پشتون،
فوجیوں کے سروں سے فٹبال کھیلنے والے پشتون،

وزیرستان کے بازاروں میں بم، خودکش جیکٹیں، لینڈ مائنز اور باردو بکتا تھا۔ وہ دکاندار بھی سارے پشتون تھے۔

یہ سب ہم نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے۔ صرف چند سال پہلے کی تو بات ہے۔

اس وقت ہم نے ان کو غلط کیوں نہیں کہا اور روکا کیوں نہیں؟؟

کیونکہ ہمیں اپنی جان پیاری تھی۔
چلیں مان لیا۔ عذر تسلیم!

فوجیوں کے جسموں میں چونکہ خون کی جگہ پانی بہتا ہے اس لیے وہ آئے اور اپنی جانیں دے کر ہماری جان چھڑا لی۔

اب تو جان کا خوف نہیں رہا۔ تو آج ہم غلط کو غلط کیوں نہیں کہہ رہے؟
اپنا گناہ اور غلطی دوسروں کے سر کیوں تھوپ رہے ہیں؟

مان لیا باقی سارے پشتون دنیا میں سب سے معصوم مخلوق ہیں، لیکن وہ جو ٹی ٹی پی کے پچیس سے تیس ہزار دہشت گرد تھے اکثریت شمالی اور جنوبی وزیرستان کی۔ وہ تو معصوم نہیں تھے نا؟
چند ہزار مارے گئے باقی کہاں گئے؟؟
کیا آج منظور پشتین یا پی ٹی ایم ہمت کر کے گواہی دے سکتی ہے کہ کون کون سے پشتون ٹی ٹی پی کا حصہ تھے؟؟

ایک ایک بندے اور ایک ایک گھر کا پتہ ہے ان سب کو۔

خیسور کے جس گھر سے یہ ہمدردی کر رہے تھے اس گھر نے تین انسانوں کو تاؤان کے لیے زندہ جلا دیا تھا، جس ” غریب باپ” کو یہ فوج سے چھڑا لائے تھے وہ مغویوں کے خاندان کے ساتھ تاؤان کی رقم طے کرتا تھا، ایک مغوی آج بھی لاپتہ ہے۔

کوئی ہے جو اس کو غلط کہے؟؟

یا بس زما لویہ گناہ دادا چہ پختون یم ؟؟

جب تک ہم اپنے گریبان میں نہیں جھانکیں گے اور اپنی غلطی کو غلطی نہیں کہیں گے ہم خود کو بھی برباد کرینگے اور دوسروں کو ان