PM Imran Khan’s wife and children are both not in Pakistan, will army be able to handle 20 Crore nation. We’re still not out of 2001 war. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

کالعدم تنظیموں کے خلاف بڑا آپریشن
ردعمل کیا
ہوگا؟
عمران خان کی نہ تو بیوی اور نہ بچے پاکستان میں ہیں ،20کروڑ عوام کو فوج سنبھال پائے گی
چاروں صوبوں کے آئی جی پولیس، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے سربراہان کی وزیراعظم ہائوس طلبی، بریفنگ
کیا کالعدم تنظیموں کو امریکہ ، را اور این ڈی ایس استعمال کرے تو پاکستان کا کیا بنے گا ، ہمارے حکمران ہوش کے ناخن لیں،ہم ابھی تک 2001کی جنگ سے واپس نہیں آئے

BAADBAN REPORT BY SOHAIL RANA

پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کے لئے مشکلات میں اضافہ اپریل میں بڑوں کے خلاف ایکشن ہوگا ، میگا کرپشن کیس منطقی انجام کو پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب دوسرے پرنسپل سیکرٹری کی گرفتاری آخری مراحل میں، کوئی بڑا ہو یا چھوٹا نہیں چھوڑیں گے، جاوید اقبال عدالتیں کسی کو ضمانت دیں تو اس میں نیب کیا کر سکتا ہے، عدالتوں کے احکامات ماننا ہوتے ہیں بادبان رپورٹ

سوال1: پاکستان کے سیاسی نظام پر نوٹ لکھیں جواب: پاکستانی کا سیاسی نظام 2 قسم کا ہوتا ہے 1. ملٹری ڈکٹیٹر شپ, 2. سول ڈکٹیٹر شپ ملٹری ڈکٹیٹر شپ کو مارشل لاء بھی کہتے ہیں جبکہ سول ڈکٹیٹر شپ کو جمہوریت کے نام سے جانا جاتا ہے سوال2 : پاکستان کے عدالتی نظام پر نوٹ لکھیں۔ جواب: پاکستان میں دو طرح کی عدالتیں ھیں: ا۔ فوجی عدالت ٢۔ موجی عدالت بندہ لٹکانا ھو تو فوجی عدالت اور کیس لٹکانا ھو تو موجی عدالت!!! سوال3: دو قومی نظریہ کِیا ھے؟ جواب: دو قومی نظریہ عوام اور حکمران دو علیحدہ قومیں ہیں، جن کا رہن سہن، تہذیب، مذہب اور تاریخ ایک دوسرے سے الگ ہیں” سوال4: پاکستان کی کسی خاص شخصیت پر نوٹ لکھیں. جواب: ملک ریاض وہ واحد پاکستانی ہے جس نے ھر پاکستانی کے مسئلے کو سمجھا اور اسے حل بھی کیا مثلاً .. بھوکے صحافی کے لیے پلاٹ، بے گھر سیاستدان کے لیے گھر، بے کار سیاستدان کے لیے کاریں اور جہاز، نیک اور پرہيزگار بیوروکریٹ کے لیے حج اور عمرہ، بدکار کے لیے یورپی ٹرپ، بے روز گار ریٹائرڈ جرنیلوں اور ججوں کے لیے نوکریاں اور نیکوکاروں کے لیے بڑی بڑی مسجدیں بنا دیں. 😁😁😁😁😁😁😁

وزیراعظم کا جہادی تنظیموں کے خلاف کریک ڈاون کآ حکم دے دیا انڈہ مرغ اور کٹےکے بعد پیش خدمت ہے وزیر اعظم پاکستان کی نئی پیش کش بکری آور خیالی پروگرام مشرف کو 3 سال سبز باغ دکھانے والی نشر اب نئے پاکستان میں کرامت دکھائیں گے لئیے تیار وزارت اطلاعات مے 3 افراد کی 8 ماہ مے ایک ارب روپےکی کرپشن افغانستان میں طالبان ایک بار پھر جیت کی طرف گامزن اشرف غنی کی وزیر وزیر اعظم عمران خان پڑ چڑھائی اسلام آباد سے اپنا سفیر واپس بلا لیا آور بھت کچھ پڑھنے کے لئے کلک کرے آج کآ روزنامہ پوسٹ انٹریشل کو کلک کیجیے