وذیر اعظم عمران خان امن مذاکرات کیلٸے بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی سے ٹیلیفون پر بات کرنے کیلیٸے تیار Click on the link to watch full news on Baadban TV

 

وزیر اعظم عمران خان امن مذاکرات کیلٸے بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی سے ٹیلیفون پر بات کرنے کیلیٸے تیار ہیں اگر گرفتار پاٸلٹ کو بھارت واپس کرنے سے امن قاٸم ہوتا ہے تو پاکستان اس کیلٸے بھی تیار ہے

 

ہندوستان او آٸی سی کا ممبر ہی نہیں ہے اگر بھارت وزیر خارجہ کے ساتھ نہیں بیٹھوں گا

 

بھارتی وزیر خارجہ سشما سراج کے ساتھ بات چیت کیلیٸے میں تیار ہوں لیکن اوآٸی سی کے پلیٹ فارم پر نہیں کسی اور جگہ پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ایک نجی نیوز چینل سے گفتگو

جوائنٹ سیشن میں چئیرمین سینیٹ کو حکومتی بنچ پر بیٹھانا افسوس ناک ہے۔ سینیٹر رحمان ملک Click on the link to watch full news on Baadban TV

جوائنٹ سیشن میں چئیرمین سینیٹ کو حکومتی بنچ پر بیٹھانا افسوس ناک ہے۔ سینیٹر رحمان ملک

چئیرمین سینیٹ کو سپیکر کیساتھ بیٹھانے کی بجائے ممبران کیساتھ بیٹھانے پر سینیٹرز کو تحفظات ہیں۔ سینیٹر رحمان ملک

مشترکہ اجلاس کی صدارت چئیرمین سینیٹ و سپیکر قومی اسمبلی دونوں کو کرنا چائیے۔ سینیٹر رحمان ملک

مشترکہ اجلاس کی صدارت اگر دونوں ایوان کرتے تو دنیا کو اور بہتر پیغام مل جاتا۔ سینیٹر رحمان ملک

مشترکہ اجلاس کی صدارت کے حوالے سے آئین میں ترمیم کیا جائے تاکہ دونوں صدارت کرے۔ سینیٹر رحمان ملکسینیٹ پارلیمنٹ کا ایوان بالا ہے چئیرمین و سینیٹ کو اسکا اپنا مقام دینا چاہئے۔ سینیٹر رحمان ملک

چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاع کی بھارت کی طرف سے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کی مذمت پاکستان ایک پُر امن ملک ہے اور تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ خوشگوار تعلقات چاہتا ہے- عمران خان Click pn tha link to watch full news on Baadban Tv

چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاع کی بھارت کی طرف سے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کی مذمت
اسلام آباد؛ یکم مارچ 2019: چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاع امجد علی خان نے بھارت کی طرف سے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی اور بھارتی جنگی طیاروں کا پاکستانی حدود میں داخل ہونے کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔انہوں نے وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کے پارلیمنٹ کے مُشترکہ اجلاس میں اختیار کیے گئے خطاب کو سراہتے ہوئے ان کے موقف کی تائید کی۔ انہوں نے جذبہ خیر سگالی کے طور پر بھارتی پائلٹ کو چھوڑنے کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری میں وزیرِ اعظم کے اس احسن اقدام کو بے حد پذیرائی حاصل ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک پُر امن ملک ہے اور تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ خوشگوار تعلقات چاہتا ہے تاہم کسی بھی جارحیت اور سرحدی حدود کی خلاف ورزی کا موثر جواب دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہماری امن کی بات کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے، ہماری مسلح افواج ہر قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے۔ چیئرمین نے پاکستانی سرحدی حدود کی خلاق ورزی پربھارت کو بروقت اور موثر جواب دینے کی پاک افواج کیکاروائی کو بھی سراہا۔

 

Pakistan brings captured Indian pilot to border for handover. Click on the link to see full news on Baadban TV

WAGAH, Pakistan (AP) — Pakistani officials brought Friday an Indian pilot captured from a downed plane to a border crossing with India for handover, a “gesture of peace” promised by Pakistani Prime Minister Imran Khan  with full security, a dramatic escalation with the country’s archrival over the disputed region of Kashmir.

The pilot, identified as Wing Commander Abhinandan Varthaman, was taken in a convoy that set out from the eastern Pakistani city of Lahore to the border crossing at Wagah earlier in the day, escorted by military vehicles with soldiers, their weapons drawn.

On the Indian side of the border, turbaned Indian policemen were lined up along the road as a group of cheering Indian residents from the area waved India’s national flag and held up a huge garland of flowers to welcome him back.

پی ایس ایل کآ میلہ جاری بادبان رپورٹ صدر کے مطابق پاکستانی خفیہ ایجنسی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں میچز کے دوران کرکٹ گراونڈ میں یا باھر کھلاڑیوں پر حملہ ھو سکتا ھے پاکستان میں 10 سال سے انٹریشل کرکٹ کے دروازے بند حے ایجنسی رپورٹ کے مطابق جس آفسر کی وجہ سے یہ دروازے بند ھوے تھے وہاس وقت صوبے پنجاب کا پولیس سربراہ ھے اور بھت کچھ پڑھنے کے لئے کلک کرے

پاکستان کو امریکہ کی طرف سے دباؤ کآ سامنا ٹرمپ کی متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کی جانب سے بھی بھارت کو مزید جوابی کارروائی کرنے کی درخواست بھارت کی طرف سے ھٹ دھرمی کآ میلہ جاری پاکستان کی ورکنگ باؤنڈری پر توپیں خاموش نہ ھو سکی عمران خان کے پائلٹ چھوڑنے کے بڑے اعلان کو مودی کی جیت قرار دے دیا گیا اطھر مسعود پر امریکی دباؤ سعودی وزیر خارجہ کی پاکستان آمد ترکی کے صدر کا اعلان بھارت کی موجودگی میں او ای سی اجلاس کا بائیکاٹ اس کہ علاوہ حکومت کا مھنگای خا طوفان جاری پاکستان کی ورکنگ باؤنڈری پر توپیں خاموش نہ ھو سکی لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور نے سرکاری میڈیا پر بات کرتے ہوئے کھا فوج وہ کام نھی کرتی جو آئین میں نہ ھو یا آئین اس کی اجازت نہ دے 3 اسلامی ممالک کآ پاکستان سے گھناؤنا کھیل جاری پی ایس ایل کآ میلہ جاری جاننے کے لیے پڑھے یکم مارچ کآ روزنامہ پوسٹ انٹریشل کو کلک کیجیے

بھارت کی طرف سے ایڈوانچر کرنے کا خطرہ ابھی تک موجود حے لائن آف کنٹرول پر فورسز کہ درمیان گولہ باری جاری حے بھارتی پائلٹ گرفتار کر کے زندہ بھارت کی پرفارمنس کآ دنیا کو دکھا دیا حے وزیر اعظم عمران خان نے پائلٹ کو چھوڑنے کآ بڑا فیصلہ بھارت میں جیت کآ جشن مودی کو الیکشن میں واک آوور عرب امارات کی بھارت نواری پاکستان پر امریکی دباؤ سعودی وزیر خارجہ کی پاکستان آمد ترکی کے صدر کا بڑا اعلان اور بھت کچھ پڑھنے کے لئے کلک کرے آج کآ روزنامہ پوسٹ انٹریشل