پانچ افراد کےلئے پانچ ھزار پولیس والے سمجھ بالا تر سمجھ سے بالاتر ہے رحمان ملک کی پولیس کی جانب سے زرداری کے عدالت میں پیش ہونے کےبعد ردعمل

[4/8, 11:12 AM] Riaz Turi: پیپلزپارٹی کے سینیٹر رحمان ملک کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو،

لیگل نکتہ نظر پر وکیل بتا سکتے ہیں،

پیپلزپارٹی ورکرز اور پارٹی کی وکٹمائزیشن اچھی نہیں ہے،

جس انداز سے روڈ کو بلاک کی غلط ہے،

عمران خان نے کہا تھا کنٹیینر دیں گے لیکن گرفتار کیا گیا کارکان کو،

انتظامات کے لئے کسی بھی شہری کو روکنا درست نہیں،

وکیلوں نے بھی آج عدالت میں شکایت کی روکے جانے کی فعلا سے دور،

ہم اسکا نوٹس لوں گا جبکہ دس لوگوں کو نہیں آنے دیا گیا،

ورکرز کو زردرای نے منع کیا تھا اگر ایک دو کارکنان آ گئے ہیں تو گرفتار نہیں کرنا چاہئے تھا،

بجٹ بہت ہوتے ہیں انتظامیہ کے پاس بندوبست ہونا چاہئے،

یہ کیس کراچی سے ٹرانسفر ہوا ہے اس پر پارٹی کے اعتراضات جائز ہیں،

ساری سڑکیں بند ہیں کیا ہوا ہے کسی نے کیا کیا ہے،

زرداری عدالت دے بھاگ تو نہیں رہے ہم نے تو خود قادری کو قافلے میں آنے دیا تھا،

ہم احتساب کے لئے تیار ہیں اور نیب اصلاحات کا وقت آ گیا ہے،

پارلیمنٹ چل رہی ہے اصلاحات لا کر بہتر قانون دیا جائے،

اگر آج نہ کیا تو لوگ کہیں گے بہت دیر کر دی مہربان آتے آتے ،
[4/8, 11:15 AM] Riaz Turi: اسلام آباد احتساب عدالت کے باہر جن خواتین ورکرز کو حراست میں لیا فوری رہا کیا جائے۔ رحمان ملک

روڈ کیوں بند کئے گئے، وکیلوں کو ایک میل عدالت سے دور رکھا گیا۔ رحمان ملک

آج انتظامیہ کو جس بات کی ڈر تھی۔

میں بحثیت چئیرمین سینیٹ کمیٹی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ اسلام آباد پولیس سے جواب طلب کرنگا۔

عمران خان نے تو کہا تھا کہ کنٹینر دونگا تو آج ڈر کس بات کا۔

اگر جج نہ چاہے تو عدالت کمرے میں نہیں جائیں گے مگر روڈ کیوں بند کئے۔

حکومت خوف میں مبتلا ہے، ہم نے تو ورکرز کو بلایا نہیں تھا۔