اس حکومت کے وزارتوں کے اصل وزیر چپراسی حے اور وہ وزارتوں مےروزانہ کی بنیاد پر تبدیلی لاتے حے ایک وفاقی وزیر کس طرح رشوت خوری کرتاہے تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے اور

*ایک نالائق شخص وزیر بن گیا۔ وہ اتنا نالائق تھا کہ اسے رشوت وصول کرنے کا بھی سلیقہ نہ تھا۔*

*اس کے پاس ایک ٹھیکیدار آیا اور ایک فائل پر منظوری کے عوض بیس لاکھ روپے دینے کا وعدہ کیا۔ وزیر نے آؤ دیکھا نہ تاؤ‘ جھٹ سے فائل منگوائی اور اس پر Approved لکھ دیا۔*

*اب فائل منظور ہو گئی مگر ٹھیکیدار کہیں نظر ہی نہیں آیا۔*

*دو چار دن انتظار کرنے کے بعد وزیر بہت پریشان ہوا کہ اب کیا کرے؟*

*اسی اثنا میں اس کے چپڑاسی نے اپنے وزیر کا اُترا ہوا چہرہ اور طبیعت کی بے کلی دیکھ کر اندازہ لگایا کہ کچھ گڑ بڑ ہے۔ وہ وزیر کے پاس آیا اور رازداری سے کہنے لگا*
۔
*حضور! ہوں تو میں چپڑاسی مگر کافی عرصہ سے یہ وزارت میں ہی چلا رہا ہوں۔ آپ مجھے اپنی پریشانی کی وجہ بتائیں‘ میں کوئی حل نکال دوں گا۔*

*وزیر نے کہا فائل اپروو کر دی ہے مگر اب ٹھیکیدار ہاتھ نہیں آرہا۔*

*چپڑسی نے کہا فائل واپس منگوا لیں۔ وزیر نے کہا اب اس پر کٹنگ کس طرح کروں؟*

*چپڑاسی نے کہا جناب پریشان نہ ہوں‘ کوئی کٹنگ نہیں ہو گی۔*

*فائل واپس آئی۔ چپڑاسی نے کہا آپ اس Approved سے پہلے Not لکھ دیں۔ مقصد پورا ہو جائے گا اور کوئی کٹنگ وغیرہ بھی نہیں ہو گی۔*

*وزیر نے ایسا ہی کیا۔ اب ٹھیکیدار کو پتہ چلا تو بھاگا بھاگا آیا اور بیس لاکھ روپے کا بریف کیس پکڑایا۔*

*اب وزیر پھر پریشان ہو گیا اور پھر چپڑاسی کو بلایا کہ اب کیا کروں؟*

*چپڑاسی بولا جناب عرصہ ہوا یہ وزارت میں ہی چلا رہا ہوں۔ آپ نے فائل پر جہاں Not لکھا ہے وہاں ”ٹی‘‘ کے بعد ”ای‘‘ لگا دیں۔*

*یعنی Not کو Note بنا دیں۔ اب یہ ہو گیا*
*Note: Approved*

*وزیر نے ایسا ہی کیا اور من کی مراد پائی۔*

مھنگای ھاے مھنگای مدینہ کی ریاست مے روٹی مھنگی اور خون سستا دوائیوں کا استعمال غریب کی پھنچ سے دور طبیعت خراب ہو ٹو پاکستان کی میزائل ٹیکنالوجی حرکت میں اے گی اور ایک ملک کی بندرگاہ اڑا دی جاے وزیر اطلاعات کی جیت فواد چوہدری نے دو اھم ترین شخصیات کو ناکارہ بنا دیا ہے اور بھت کچھ پڑھنے کے لئے کلک کریں آج کآ روزنامہ پوسٹ انٹریشل کو کلک دو صفحے روز نامہ پوسٹ انٹریشل کو کلک کرے گینگ آف دو نواز خاندان کےلئے مشکلات مے کمی تحریک انصاف کے مشکلات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے ای پی ای نیوز ایجنسی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کو اپوزیشن مزید برداشت نہیں کر سکتی کیا ھم ایک قومی حکومت کا پلان بنتا پپ