بیجنگ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا ہواوے ٹیکنالوجیز ایگزیبیشن سینٹر آمد۔ ہواوے ٹیکنالوجیز پاکستان کے سی ای او مسٹر سیف نے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا خیر مقدم کیا اور ان کی آمد پر شکریہ ادا کیا وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے دنیا بھر میں بالعموم اور پاکستان میں بالخصوص جدید ٹیکنالوجی متعارف کروانے پر ہووائے ٹیکنالوجیز کی کارکردگی کو سراہا ہواوے ٹیکنالوجیز کی طرف سے اسلام آباد میں ٹیکنیکل اسپورٹ سینٹر کا قیام قابل تحسین ہے مخدوم شاہ محمود قریشی ٹیکنالوجی کے حوالے سے پاکستان ایک ابھرتی ہوئی منافع بخش مارکیٹ ہے مخدوم شاہ محمود قریشی حکومت پاکستان ٹیکنالوجی کے شعبے سے وابستہ کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے بہت سی مراعات دے رہی ہے۔مخدوم شاہ محمود قریشی موبائل کمپنیاں ، حکومت کی صحت مندانہ مثبت کاروباری پالیسیوں اور صارفین کی بڑھتی ہوئی مانگ کے پیش نظر، پاکستان میں سرمایہ کاری کو ترجیح دے رہی ہیں مخدوم شاہ محمود قریشی

April 25, 2019 Baadban 0