Supreme Court orders removal of wedding halls from military land in Karachi cantt board. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

سپریم کورٹ رجسٹری

ملٹری لینڈ پر کمرشل سرگرمیاں

سرکاری زمینیں ایسے بیچی جارہی ہیں جیسے ان کی ذاتی ہو ، جسٹس گلزار احمد

کارساز اور یا راشد منہاس روڈ ہر جگہ شادی ہالز کی بھرمار ہے ، ریمارکس

آرمی والے غیر قانونی تعمیرات نہیں گرائیں گے تو عام لوگ کیا کہیں گے ؟ جسٹس گلزار احمد

ہم شوکاز نوٹس جاری کریں گے ، پہلے اپنا گھر ٹھیک کریں آپ ، عدالت کا اٹارنی جنرل سے مکالمہ

راشد منہاس روڈ کا حال دیکھیں، سی او ڈی میں بھی شادی ہالز کی بھرمار ہے

فوجیوں کے علاقے میں فیلکن مارکی بنا دیا ، جسٹس گلزار احمد

آپ جا کر کارساز، شاہراہ فیصل اور راشد منہاس روڈ کا حال دیکھیں ، ریمارکس

فوجیوں کا مسلہ کیا ہے ؟ انہیں بچوں کی شادیاں کرنی ہیں تو کہیں اور کریں ، جسٹس گلزار احمد

پی اے ایف علاقے میں اتنا بڑا شادی ہال بنا دیا

بتائیں قانون میں آپ کو کہاں شادی ہال چلانے کا اختیار ہے ؟؟ سیکریٹری دفاع سے مکالمہ

حکومت کچھ کرنا چاہے تو پانچ منٹ بلڈوزر چڑ ھا دے، ریمارکس

گلوبل مارکی آج بھی سپریم کورٹ کا منہ چڑہا رہی ہے ، عدالت

آرمی کو کس نے اختیار دیا سرکاری زمینوں کو الاٹ کردے ؟؟ عدالت
سپریم کورٹ رجسٹری

ملٹری لینڈ پر کمرشل تعمیرات کا معاملہ

آپ کو انگریزی نہئں آتی ؟؟ جسٹس گلزار احمد کا سیکریٹری دفاع سے استفسار

جی سر انگریزی سمجھتا ہوں، سیکریٹری دفاع

تو اس رپورٹ پر دستخط کیوں نہین کیے ؟ جسٹس گلزار احمد

ابھی سائن کریں ، عدالت کے حکم پر سیکریٹرئ دفا ع نے دستخط کردیئے

یہ رپورٹ تو آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہے، ریمارکس

ہمارے پاس توہین عدالت کی کارروائی کیلئے آئین کا آرٹیکل 204 موجود ہے، جسٹس گلزار احمد

میری بھی درخواستیں ہیں وہ سن لیں ، رشید اے رضوی

آپ خاموش ہوجائیں پہلے اٹارنی جنرل سے بات کرنے دیں ، جسٹس گلزار احمد

جسٹس گلزار اور رشید رضوی کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ

آپ لوگوں نے اپنا گھر بھی اسٹیک پر لگا دیا ہے ، عدالت

سب کچھ انہیں دے دیں اور تاکہ آپ کے گھروں میں بھی فائرنگ رینج بن جاۓ ، جسٹس گلزار احمد

میں تو کہیں بھی چھپرا ڈال کر رہ لوں گا اپنی سوچیں ، جسٹس گلزار احمد

ڈی ایچ اے کا معاملہ تو یہ ہے ڈی ایچ اے پہلے بن گیا اور ماں بعد میں پیدا ہوئی ، ریمارکس

SC serves contempt notice to Saeed Ghani. Click on the link

Supreme Court of Pakistan on Thursday taken notice of the speech of Sindh’s Local Government Minister Saeed Ghani and issued him contempt notice.

As per details, a contempt notice was issued to Saeed Ghani in a case pertaining to the restoration of Karachi in its original shape.

The court in its remarks expressed anger towards Sindh’s Local Government Minister and Mayor Karachi for passing remarks against the ongoing anti-encroachment drive.

Justice Gulzar questioned that where’s that minister and mayor who says that they will not raze the illegal constructions on the court’s orders.

Do you want to fight a war with the court, Justice Gulzar questioned?

At least 70 percent of the Karachi’s land is under illegal constructions, all the state’s land is now taken over by land mafia. The Lyari express way’s land is now being occupied illegally.

Money transferred to Bilawal, Ayyan from same account: Murad Saeed. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

Responding to the speech of PPP chairman, Murad Saeed said that children were dying in drought-hit Thar due to malnutrition and loan increased from Rs.6,000bn to 30,000 bn on Sindh governmetn.

During his speech, opposition held strong protest over the remarks of Murad Saeed and gathered around the speaker’s dice.

Saeed said that whenever they talked about the performance of  Sindh government, opposition started hue and cry.

Closed organizations have a matter of fundraising in Islamabad. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

اسلام آباد،،، بریکنگ

کلعدم تنظیموں کی جانب سے اسلام آباد میں فنڈز اکٹھے کرنے کا معاملہ

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے تمام کلعدم تنظیموں کی جنب سے فنڈز ریزینگ پر پابندی عائد کر دی

پابندی کا اطلاق 9 مئی سے دو ماہ تک ہو گا

کلعدم تنظیموں کی جانب سے مختلف تقاریب، تشہیر، اور ویلفیئر کے زریعے فنڈز اکھٹے کرتی تھیں

کلعدم تنظیموں کو کسی بھی قسم سے فنڈ ریزینگ پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کی گئی ہے

اسلام آباد،،، بریکنگ کلعدم تنظیموں کی جانب سے اسلام آباد میں فنڈز اکٹھے کرنے کا معاملہ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے تمام کلعدم تنظیموں کی جنب سے فنڈز ریزینگ پر پابندی عائد کر دی پابندی کا اطلاق 9 مئی سے دو ماہ تک ہو گا کلعدم تنظیموں کی جانب سے مختلف تقاریب، تشہیر، اور ویلفیئر کے زریعے فنڈز اکھٹے کرتی تھیں کلعدم تنظیموں کو کسی بھی قسم سے فنڈ ریزینگ پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کی گئی ہے