امریکہ سعودی عرب کے پٹرول پر قبضے کا کے خواب دیکھنے لگا تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے اور

  • آبنائے ہورمز، جہاں سے دنیا بھر میں تیل کی سپلائی کا تیس فیصد حصہ گزرتا ہے. اور عالمی جنگ کی صورت میں اسے بند کر کے یورپ و امریکہ کا گلا دبایا جا سکتا ہے. اسی آبنائے ہورمز سے چھ صرف چھ سو کلومیٹر کے فاصلے پر سمندر میں گوادر بندرگاہ واقع ہے. امریکہ کی نظریں اس وقت آبنائے ہورمز پر لگی ہوئی ہیں اور ایران کے ٹھوس اقدامات کی وجہ بھی یہی ہے کہ وہ جانتا ہے امریکہ آبنائے ہورمز پر نظریں گاڑے بیٹھا ہے.

    نقشہ میں رأس الخیمہ کے ساتھ نظر آنے والا ٹکڑا جہاں عمان لکھا نظر آ رہا ہے، یہ علاقہ دقم کی بندرگاہ کہلاتا ہے. آبنائے ہورمز کے بعد پوری دنیا میں اس علاقے کی اہمیت سب سے زیادہ ہے. اور عرب ملک عمان کی خاص مہربانی سے اس وقت دقم کی یہ بندرگاہ امریکہ کے استعمال میں ہے. اور جو معاہدہ عمان کے بوڑھے بادشاہ نے کیا اس کی رو سے جنگ کی صورت میں امریکہ بندرگاہِ دقم کو استعمال کر سکتا ہے. اگلا بڑا لطیفہ یہ ہے کہ جس شرط پر یہ معاہدہ ہوا وہ یہ تھی کہ جنگ کی صورت میں عمان بھی امریکہ کے اڈے استعمال کر سکے گا. اگلے ہزاروں سال تک عمان امریکی اڈے نہیں استعمال کر سکتا اس لئے کہ عمان کی کوئی دشمنی ہے نا کسی سے کوئی جنگ. یہ معاہدہ مسلم امت کے ساتھ ظلم تھا. وہ اس لیے کہ دقم کی بندرگاہ سے امریکہ آبنائے ہورمز کو نشانہ بنا سکتا ہے، خلیج فارس کو نشانہ بنا سکتا اور اس کے ساتھ ہی گوادر کی بندرگاہ کو نشانہ بنا سکتا ہے یہاں تک کہ دبئی بندرگاہیں بھی امریکی نشانہ پہ چلی جاتی ہیں.
    یہیں خلیج فارس میں ایک ملک قطر بھی ہے جو اتنا چھوٹا ہے کہ نقشہ میں بھی مشکل سے نظر آتا ہے. یہاں بھی خیر سے دس ہزار امریکی فوجی موجود ہیں اور دیگر معاہدوں کی رو سے امریکہ قطری اڈے بھی جنگ کی صورت میں استعمال کر سکتا ہے. امریکہ کا ٹیکٹیکل کمانڈ سینٹر بھی یہیں قطر میں قائم ہے.
    آخر مسئلہ کیا ہے جو امریکہ یہاں جنگی اڈوں پہ اڈا بنائے جا رہا ہے؟ ایران کے اردگرد مختلف ملکوں میں امریکہ پینتیس جنگی اڈے بنا چکا ہے اور مزید بنانے کا ارادہ رکھتا ہے. تمام کے تمام اڈے سوائے دو تین کو چھوڑ کر عرب ملکوں میں قائم ہیں. آخر کس لیے؟
    اس ایک آبنائے ہورمز پر قبضہ کےلیے تا کہ اگر کبھی بھی اس علاقے میں روس گرم پانیوں تک رسائی حاصل کر لے تو خلیج فارس میں رہتے ہوئے امریکہ بحرِ ہند میں اس کی نگرانی کر سکے، تا کہ چین کی ناکہ بندی کی جا سکے، تا کہ مڈل ایسٹ میں رہتے ہوئے گریٹر اسرائیل کی راہیں ہموار کر سکے. اس سارے معاملے میں پاکستان میں بیٹھے طُرم خان، جو امت کے درد میں ہر وقت پگھلے رہتے ہیں، اچھی سے اچھی رائے دیں تو کیا ہو گی؟ یہی کہ کاپر کاپر شیعہ کاپر. یا پھر یہ کہ امریکہ نہیں اصل خطرہ ایران ہے. اتنی سطحی سوچ دیکھ کر منہ سے اخلاقاً دُر فٹے منہ نکلتا ہے. یا پھر امام خمینی کا وہ مشہور جملہ کے تم ہاتھ کھول اور باندھ کر نماز پڑھنے پر آپس میں جھگڑ رہے ہو جب کہ دشمن تمہارے ہاتھ کاٹنے پہ تلا ہوا ہے.

When in government we opposes eachother. But now we’re together to for the country: Maryam Nawaz. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

When in government we opposes eachother. But now we’re together to for the country: Maryam Nawaz

Addressing a joint press conference on Sunday, the PPP Chairman said that no party alone could solve Pakistan’s problems. “Every party has its own manifesto, and united they can come up with the best policy [for public interest],” he said.

Molana Fazal ur Rahman added we’ll lead joint opposition

Bilawal said that opposition political parties will protest inside and outside the parliament after Eid.

England beat Pakistan in fifth ODI to complete 4-0 series win – as it happened. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

ENGLAND WIN BY 54 RUNS – and win the series 4-0

PM urges business community for economic revival. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

Prime Minister Imran Khan has urged business community to play its due role in achieving economic stability.

Talking to a delegation of leading businessmen in Islamabad on Sunday, he said some elements are trying to create an environment of economic uncertainty in the country.

He said problems facing the economy can be resolved through concerted efforts of both Government and the business community.

The Prime Minister said meeting with business community will be made a regular feature to seek their input and valuable suggestions.

Economic situation of the country, negotiations and staff level agreement with IMF, the current market situation and future course of action were discussed in detail during the meeting.

The businessmen, representing all leading Chambers of the country and different sectors of economy, presented various proposals to boost economic activities and consolidate the economy in the short and long terms.

Bilawal to host Iftar dinner to opposition parties’ leaders today. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

The daughter of three-time prime minister Nawaz Sharif is leading a delegation of PML-N leaders including former premier Shahid Khaqan Abbasi, Mohsin Dawar and Punjab Assembly Opposition Leader Hamza Shehbaz, Chairman PP Asif Zardari, Liaqat Baloch, Molana Fazalur Rahman were on the main table. Aftab Sher came after 12 years at Zardari house.

After iftaar important session was held by PPP Bilawal Bhutto, which Shah Khaqan Abaasi, Maryam Nawaz, Hamza Shabaz, Raza Rabbano Ex Chairman Senate attended. The main news is that Mohsin Dawar also attended the session.

 

Govt working on business infrastructure development agenda: Qureshi. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi on Sunday said the Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) government is working on business infrastructure development agenda in the country.

Talking to a delegation of prominent Kuwaiti businessmen, Qureshi said the government desires that the Kuwaiti companies should invest in Pakistan, assisting the government to accomplish this agenda.

The FM said several Kuwaiti companies have already been successfully doing business in Pakistan.

“The government has initiated economic diplomacy, and to this effect, all the embassies have been directed to apprise foreign investors on lucrative business opportunities in Pakistan “, he said.

Shah Mehmood Qureshi assured the delegation of the Kuwaiti business community that Pakistan is providing all possible facilities to foreign investors.

FM Qureshi had arrived in Kuwait on Saturday on a two-day official visit to hold talks with Kuwaiti leaders.

Talking to media persons before his departure at Islamabad airport, Qureshi had said he was carrying a special letter of Prime Minister Imran Khan for the Emir of Kuwait Jaber Al-Ahmad Al-Sabah.

He had expressed the confidence that his visit will help further strengthen relations between Pakistan and Kuwait.

Foreign Minister Shah Mehmood met PM and Foreign minister of Quwait, Sheikh Sabah Khalid ul hammad Alsabah. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی کویت کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ شیخ صباح خالد الحماد الصباح سے ملاقات

ملاقات میں دو طرفہ تعلقات سمیت اہم علاقائی و باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

 

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اپنے کویتی ہم منصب کو رمضان شریف کی مبارکباد پیش کی

پاکستان ، کویت کے ساتھ اپنے دو طرفہ تعلقات کو خاص اہمیت دیتا ہے مخدوم شاہ محمود قریشی

پاکستان کی حکومت اور عوام امیر کویت اور کویتی حکومت کیلئے دلی احترام کا جذبہ رکھتے ہیں مخدوم شاہ محمود قریشی

پاکستان کویت کے ساتھ اپنے دیرینہ ،برادرانہ دو طرفہ تعلقات کو اقتصادی شراکت داری کے ذریعے مزید مستحکم کرنے کا خواہشمند ہے مخدوم شاہ محمود قریشی

دونوں ممالک نے ہر مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا مخدوم شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ نے حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران پاکستان کے موقف کی حمایت کرنے اور اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کے غیر مستقل ممبر ہونے کے ناطے، ہندوستان کی جانب سے مقبوضہ جموں وکشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف آواز بلند کرنے پر اپنے کویتی ہم منصب کا شکریہ ادا کیا

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ایک لاکھ سے زائد پاکستانی تارکین وطن، کویت کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں -ان کے علاوہ خلیج میں قیام پذیر لاکھوں پاکستانی کویت مارکیٹ تک رسائی چاہتے ہیں لیکن ویزہ پابندیاں ان کے راستے میں حائل ہیں –

پاکستان نے گزشتہ چند برسوں میں بہت سے ایسے حفاظتی اقدامات کیے ہیں جن سے سفری کاغذات کے غیر قانونی استعمال کی موثر روک تھام کی گئ ہیں

اس تناظر میں اگر کویت ان ویزہ پابندیوں کا از سر نو جائزہ لے تو صورتحال بہتر ہو سکتی ہے

پاکستان ہمارا برادر اسلامی ملک ہے -کویت کی تعمیر و ترقی میں پاکستانی کمیونٹی کی خدمات قابلِ قدر ہیں کویتی وزیر خارجہ

کویتی وزیر خارجہ نے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کو یقین دلایا کہ وہ ویزوں کی بندش کو از سر نو دیکھیں گے اور پاکستان کے ساتھ ہر ممکن تعاون کرینگے