سیکیورٹی فورسز کی عمدہ حکمت عملی سانپ بھی مر گیا آور لاٹھی بھی بچ گئی امریکہ راء کآ گٹھ جوڑ ناکام داوڑ کی گرفتاری پاکستان کامیاب دشمن سرگرمیاں ناکام عدالت کآ 5 روزہ ریمانڈ سی ٹی ڈی کے حوالے فوج مے پھیلی دفعہ احتسابی عمل کی پریس ریلیز فوج کی نیب پاکستان کی نیب سے بھی سخت ترین فیصلے سناتی ھوتی بھی وجہ حے کے آس پر تعینات میجر جنرل لگاتار چوتھا لیفٹیننٹ جنرل بن چکا ھے وزیر اعظم عمران خان کے قریبی ترین بیوروکریسی کے افراد کو گرفتار کرنے کےلئے چئرمین نیب کآ بی پلان تیار مکمل حکومت کآ فائز عیسی کخلاف اقدام عمران حکومت کے لئیے مشکلات میں اضافہ کے ساتھ موجودہ حکومت کے خاتمے کا بھی سبب بن سکتا حے زرداری کے خلاف ایکشن جاری 11 جون اھم ھوگا مھنگای کآ ایٹم بم آج مزید گرایا جائے گا کرکٹ کا میلہ برطانیہ کی جیت پاکستان اور کالے آج ٹکرانے گئے اور بھت کچھ پڑھنے کے لئے کلک کرے آج کآ روزنامہ پوسٹ انٹریشل کو کلک کیجیے

ISLAMABAD: Anti Car Lifting Cell, police investigation. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

اسلام آ باد اینٹی کار لفٹنگ سیل پولیس کی کارروائی ، بین الصوبائی کار و موٹر سائیکل چور گروہ کے دو ملزمان گرفتار ،04 عدد چوری شدہ کاریں اورتین عدد موٹر سائیکل برآمد. دیگر ملزمان کی گرفتار ی کے چھا پے مار ے جا رہے ہیں ، ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے اتوار بازار ، سیکٹر آئی ٹین سے گاڑیاں اور موٹر سائیکل سیکٹر G-10اور G-13 اور دیگر علا قوں سے چوری کر نے کا انکشاف کیا ہے، ملزمان کا یہ گروہ گاڑیاں اور موٹرسائیکلو ں کے لاک توڑ کر چوری کرکے ضلع مردان میں جا کر فروخت کر تے تھے ، دیگر ملزمان کی گرفتار ی کے لیے بھی چھا پے مارے جا رہے ہیں جن کو جلد ازجلد گرفتار کرکے قانو ن کی گرفت میں لا یا جا ئے گا ،ڈی آئی جی آ پر یشنز وقارالدین سید نے پولیس ٹیم میںشامل افسرا ن و جو انو ں کی اس اچھی کا رکر دگی کو سرا ہا ہے.
آئی جی اسلام آ باد محمد عامر ذوالفقار خا ن کی ہد ایات پر ڈی آئی جی آ پر یشنز وقار الدین سید نے وفا قی دارالحکو مت میںکار و مو ٹر سائیکل چوری کی روک تھا م کیلئے اور کار چوری میں ملو ث ملزمان کی گرفتاری اور مسروقہ گاڑیوں اور موٹر سائیکلو ں کی برآمدگی کا ٹا سک ایس پی انوسٹی گیشن ڈاکٹر سید مصطفٰی تنو یر کودیا جنہو ں نے انچار ج کا ر سیل سب انسپکٹر لیا قت علی کی زیر نگر انی اے ایس آئیز طا ر ق خا ن اور محمد اکبر خا ن معہ دیگر ملازمان پر مشتمل خصوصی پولیس ٹیم تشکیل دی ،تشکیلی ٹیم نے تما م تر وسائل برﺅے کار لا تے ہو ئے کار چوروں کے مسکن پر یکے بعد دیگر ریڈ کرکے بین الصوبائی کار و مو ٹر سائیکل چور گر وہ کے دو ملزمان کو گرفتار کرکے 04 گاڑیاں اور تین موٹرسائیکل برآمد کر لیے.
#IslamabadPolice #islamabadsecurity

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ جاوید اقبال کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی ہے، آئی ایس پی آر برگیڈیئر ریٹائرڈ راجا رضوان کو سزائے موت سنائی گئی ہے، آئی ایس پی آر دونوں افسران غیر ملکی ایجنسیوں کو معلومات فراہم کررہےتھے، آئی ایس پی آر ڈاکٹر وسیم اکرم کو بھی موت کی سزا سنائی گئی ہے، آئی ایس پی آر. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

اسلام آباد۔ لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ جاوید اقبال کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی مکمل
جاوید اقبال پر جاسوسی کے الزامات تھے
آرمی چیف کی ہدایت پر جاوید اقبال کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کی گئی تھی
لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ جاوید اقبال کور کمانڈر گوجرانوالہ بھی رہے ہیں
جاوید اقبال ڈی جی ملٹری آپریشن اورایڈجوٹینٹ کے عہدوں پر رہے
این ایل سی اسکینڈل میں لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد افضل کو سزا دی گئی
اسی اسکینڈل میں میجر جنرل ریٹائرڈ خالد زاہد اختر کو بھی کورٹ مارشل کے تحت سزائیں دی گئیں
دونوں جنرلز پر این ایل سی کے چار اعشاریہ تین ارب روپے اسٹاک مارکیٹ میں لگانے کا الزام ہے
لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اسد درانی کو بھی کورٹ مارشل کا سامنا کرنا پڑا


اسد درانی نے بھارتی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ اے ایس دلت کے ساتھ مل کر کتاب لکھی جس پر کورٹ مارشل کا سامنا کرنا پڑا
پاک فوج جو کہتی ہے وہ کرکے دکھاتی ہے

Sir Nicholas Kay, North Atlantic Treaty Organization (NATO) Senior Civil Representative in Afghanistan called on General Qamar Javed Bajwa, Chief of Army Staff (COAS) at GHQ, today. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

ISPR PRESS RELEASE – 111/2019
Rawalpindi, 30 May, 2019: Sir Nicholas Kay, North Atlantic Treaty Organization (NATO) Senior Civil Representative in Afghanistan called on General Qamar Javed Bajwa, Chief of Army Staff (COAS) at GHQ, today.
Matters related to peace and stability in the region, Pak-Afghan border management and reconciliation process in Afghanistan were discussed.

Summer vacations in Punjab schools to begin from May. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

LAHORE: The education department has decided to start the summer vacations for all public and private schools of the province from May due to the holy month of Ramazan.

In this context, all the stakeholders indulging private schools have been taken on board. The sources said the officers of the education department conducted an important meeting regarding summer vacations in which the central body of the representatives the private schools’ organisation were also present.

On this occasion, a decision was taken after the mutual consultation by the education department that the summer vacation would commence from May while two-hour summer camps could be organised in private and government schools from 8:30am to 10:30am.

Mohsin Dawar arrested from North Waziristan. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

NORTH WAZIRISTAN: Law enforcement agencies arrested Pashtun Tahafuz Movement (PTM) leader Mohsin Dawar from North Waziristan on Thursday.

Dawar went into hiding following the attack on Kharqamar check post, Boyya, North Waziristan tribal district on Sunday which killed three and wounded as many as 15 including five soldiers, an ISPR press release had said.

The statement further added that “[MNA] Ali Wazir along with 8 individuals have been arrested while Mohsin Javed [Dawar] is [still] at large” while adding that “they [attackers] wanted to exert pressure for the release of suspected terrorists’ facilitator arrested the other day”.

Dawar, along with eight others, was booked under under 7ATA (Section 7 of the Anti Terrorism Act, 1997), Pakistan Penal Code 302 (murder), 324 (attempt to murder), 353 (assault or criminal force to deter public servant from discharge of his duty), 120b (criminal conspiracy), and 109 (abetment to an offence).

The FIR further said the protesters hurled stones at the military post and that armed supporters of Ali Wazir and Mohsin Dawar attacked the security post and opened fire.

Although multiple claims were made by the PTM leadership accusing Pak army of attacking the peaceful protest, Syed Alam Mehsud, a close aide of Dawar, admitted in a video message on Tuesday that Dawar and Wazir were accompanied by armed personnel when the check post was attacked.

بنوں
ایم این اے محسن داوڑ انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کر دئے گئے
عدالت نے پانچ دن کی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے کردیا
محسن داوڑنے جرگہ کے فیصلوں کی روشنی میں خود کو قانون حوالے کیا ۔۔وکلاء

محسن داوڑ کے ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے کر دیا گیا

محسن داوڑ کے ساتھ شاہ قیازایڈوکیٹ، اصغر نواز ایڈوکیٹ اور عتیق داوڑ ایڈوکیٹ پیش ھوئے

محسن داوڑ پر قتل اقدام قتل، دہشت گردی، کار سرکار میں مداخلت غیر قانونی اجتماع کے انعقاد اور 120B کے دفعات کے تحت مقدمات درج کئے گئے ہیں

محسن داوڑ کو پولیس کی نفری کے نگرانی میں عدالت میں پیش کیا گیا۔

اس موقع پر محسن داوڑ کے حامی بھی موجود تھے

BAADBAN TV

Court extends Zardari and Faryal Talpur’s bail till June 10. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

The court got angry at Investigating Officer Muhammad Ali Abro for giving contradictory statements. One of the judges remarked that a “responsible person should appear in court instead”.

Related: Court orders NAB to submit all evidence against Zardari

Abro even failed to tell the court about all the inquiries ongoing against Zardari. He said that all inquiries have different investigating officers and he doesn’t know all the details. The judges chided him for being irresponsible.

NAB prosecutor, on the other hand, said that Zardari and Talpur transferred an amount worth Rs150 million to the account of a man named Owais Muzzaffar.