مسلم لیگ نواز کے 16 ایم این اے 50 ایم پی اے اور 7 سینیٹر تحریک انصاف کو پیارے ہو گئے اور یوں نہایت عمدہ بلے بازی جاری مھنگای کا طوفان رکنے کا نام نہیں لے رھا روپے کی بے قدری کے بعد گیس بم دھماکا عوام گرمیوں میں بجلی اور سردیوں میں گیس سے محروم ڈالر کی اونچی اڑان جاری حکومت روکنے مے ناکام انگلینڈ کی جیت بھارت کو شکست پاکستان کے لئے مشکلات مے اضافہ ھو گیا شفقت جلیل اور ٹیکسی ڈرائیور میاں جاھنگیر کا فرنٹ مین منشیات سمگلنگ کرتے ھوے گرفتار آیف آئی ا ر درج رت

ملک بھر میں مھنگای کا طوفان جاری حے جبکہ دوسری طرف حکومت کے ترجمان اور معاشی بدحالی کا شکار کرنے والے پریس کانفرنس میں کیا کھ رھے ھے تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے

اسلام آباد:مشیرخزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ کی معاشی ٹیم کے ہمراہ پریس کانفرنس
معاو ن خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان بھی پریس کانفرنس میں موجود
وزیراعظم کے وژن کے مطابق معاشی ٹیم بجٹ پر عملدرآمد کیلئے تیار ہے:ڈاکٹر فردوس
وزیراعظم کے وژن کے مطابق معاشی ٹیم بجٹ پر عملدرآمد کیلئے تیار ہے:ڈاکٹر فردوس
ملک کا سٹیٹس کو بدلنے کے حوالے سے وفاقی بجٹ حکومتی عزم کا عکاس ہے:ڈاکٹر فردوس
حکومت نے معاشی اصلاحات کا ایجنڈا پارلیمنٹ سے منظور کرایا:ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
وفاقی بجٹ کو نہایت اچھے انداز میں قومی اسمبلی سے منظور کرایا گیا:مشیرخزانہ
بجٹ کا پیش ہونا اہم ایونٹ ہوتا ہے:مشیرخزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ
بجٹ کے پانچ بنیادی اور اہم نکات ہیں :مشیرخزانہ
ہماری کوشش ہے کہ ہر شے میں شفافیت لائی جائے:مشیرخزانہ
معاشی صورتحال بغیر چھپائے عوام کے سامنے پیش کر رہے ہیں :مشیرخزانہ
پاکستانی عوام ہی بجٹ کا محو ر ہیں :مشیرخزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ
کسی بھی اچھائی کا ایک ہی پیمانہ ہے کہ وہ عوام کیلئے کتنی اچھی ہے:مشیرخزانہ
جب حکومت سنبھالی تو ملکی برآمدات خطرناک حد تک گرچکی تھیں:مشیرخزانہ
گردشی قرضے اکتیس ہزار ارب روپے کی سطح تک پہنچ چکے تھے:مشیرخزانہ
بجٹ میں ایسے اقدامات اٹھائے گئے ہیں جس سے کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم ہوگا
کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم کرنے کیلئے درآمدات پر ڈیوٹی بڑھائی گئی:مشیرخزانہ
کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 7 ارب ڈالر تک لانے کی کوشش کررہے ہیں:مشیرخزانہ
معاشی صورتحال میں بہتری لانے کیلئے دوست ملکوں سے نو ارب بیس کروڑ ڈالر لئے
سعودی عرب سے موخر ادائیگیوں پر تیل کی سہولت حاصل کی گئی:مشیرخزانہ
قطر سے بھی تین ارب ڈالر کی مدد حاصل کی گئی ہے :مشیرخزانہ
آئی ایم ایف سے چھ ارب ڈالر کے حصول کا معاہدہ کیا گیا:مشیرخزانہ
عالمی بنک سے بھی آسان شرائط پر قرض کے حصول کیلئے کوشاں ہیں:مشیرخزانہ
کفایت شعاری مہم کے تحت اخراجات کو کم سے کم سطح پر لانے کیلئے بھی کوشاں ہیں
بجٹ میں حکومتی اخراجات پچاس ارب روپے کم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے:مشیرخزانہ
مسلح افواج کی جانب سے دفاعی بجٹ میں اضافہ نہ لینے کے فیصلے کو سراہتے ہیں:مشیرخزانہ
مستحقین کے سماجی تحفظ کیلئے بجٹ میں خصوصی اقدامات اٹھائے گئے ہیں:مشیرخزانہ
قبائلی علاقوں کی ترقی کیلئے 152 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں:مشیرخزانہ
برآمدی صنعت پر کوئی نیا ٹیکس لگایا گیا:مشیرخزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ
ٹیکسٹائل شعبہ اندرون ملک اپنی خریدو فروخت پر حکومت کو ٹیکس دے:مشیرخزانہ
وفاقی بجٹ میں محصولات کا ہدف پانچ ہزار پانچ سو ارب روپے مقرر کیا گیا ہے:مشیرخزانہ
وزیراعظم کے وژن کے مطابق ٹیکس کا ہدف حاصل کرنے کیلئے بھرپور کوشش کرینگے
آئندہ سال کیلئے قرضوں کے سود کی ادائیگی کیلئے دو ہزار ارب روپے رکھے گئے ہیں
بجٹ منظوری کے دوران عوام نے اپوزیشن اور حکومت کا رویہ دیکھا:مشیرخزانہ
اپوزیشن کو بجٹ بحث میں حکومتی ارکان سے زیادہ وقت دیا گیا:مشیرخزانہ
220 ارب روپے کی ضمنی گرانٹس کی منظوری مالیاتی نظم و ضبط کی عکاس ہیں
گزشتہ مالی سال کے دوران 600 ارب روپے کی ضمنی گرانٹس منظور کی گئی تھیں
اثاثے ظاہر کرنے کی سکیم میں تین جولائی تک توسیع کر دی گئی:مشیرخزانہ
اثاثے ظاہر کرنے کی سکیم میں بھرپور حصہ لیں:مشیرخزانہ
اثاثہ جات ظاہر کرنے کی سکیم کی مدت ختم ہونے کے بعد بے نامی کمیشن حرکت میں آجائیگا
ہم نے دس ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم کیا:وزیرمملکت حماد اظہر
لگژری آٹئمز پر ٹیکس بڑھا رہے ہیں:وزیرمملکت حماد اظہر

وزارت اطلاعات کے سیکرٹری شفقت جلیل میاں جھانگیر اور نائلہ مقصود کآ فرنٹ مین منشیات سمگلنگ کرتے ھوے گرفتار وزیر اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا بڑا بیاں یاد رھے کہ مذکورہ بالا دنوں افسران امریکہ مے ٹیکسی ڈرائیور آور ھاکری بھی کرتے رھے ھے تفصیلات کے کلک کرے

بادبان رپورٹ کے مطابق م)
پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ(پی آئی ڈی) اسلام آباد کے ملازم سے پشاورپولیس نے چھ کلو چرس پکڑلی۔ملزم پی آئی ڈی کی سرکاری نمبرپلیٹ والی گاڑی میں چرس سمگل کررہاتھاکہ پولیس کے ہتھے چڑھ گیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔معلوم ہواہے کہ گزشتہ روز تھانہ پندوں پشاور کی حدود میں کے پی کے ایکسائزکی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کے دوران پی آئی ڈی اسلام آباد کے ملازم سیف اللہ ولد سیداحمد کوگرفتارکرلیاگیا۔ملزم پی آئی ڈی اسلام آباد کی سرکاری نمبرپلیٹ والی گاڑی کلٹس نمبر202جی اے میں سے چھ کلو چرس لئے جارہاتھاکہ پولیس کے ہتھے چڑھ گیا۔۔ذرائع کاکہناہے کہ ملزم پی آئی ڈی میں بطورڈرائیورملازم ہے جس کے پاس سے پولیس سرکاری کارڈبھی برآمد کرلیاہے۔پولیس تھانہ پندوں نے نائن سی کی دفعہ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کادائرہ کاروسیع کردیاہے۔

جماعت اسلامی کآ کراجی مے لانگ مارچ یا ھرامی مارچ جماعت اسلامی آب ایک گلی کی سیاسی جماعت بن کر رہ گئی ھے پنجاب میں لانگ مارچ کی کال ناکام ھونے کے بعد آب کراچی میں بھی کال ناکام دوسری طرف شیخ رشید اپنی وزارت مے مکمل طور پر ناکام ھونے کے بعد کھبی ڈیل اور کھبی ڈھیل کآ شو شا چھوڑ رھے حے حالانکہ سب کو معلوم ھے این آر او کھا سے ملنا ہے ای پی ای نیوز ایجنسی رپورٹ کے مطابق رات 9 بجے تک ایمنسٹی اسکیم مے توسیع کا اعلان کر دیا جائے گا آصف علی زرداری نے موجودہ حکومت کو 10 ڈالر بھی دینے سے انکار کر دیا ھے

آصل دُشمن نہ انڈیا،نہ بنگلادیش اور نہ آفغانستان ھے بلکہ وہ پاکستانی ھیں جو غدار پاکستانی ھوکر ریاست کے ساتھ غدار ھیں غدار بھی وہ بھی حے جنھوں نے کمبل اورھا ھوا ھے عوام کے لئے مشکلات مے اضافہ ھو گیا ہے ذرائع بادبان رپورٹ کے مطابق دھماکہ کسی وقت ھو سکتا ھے ملک انتھای تکلیف دہ صورتحال سے گزر رہا ہے ایسے دشمنوں کے لئے کارپٹ بچھانے جارھے حے جنھوں نے پاکستان کی جڑیں کاٹنے سے گلے کاٹنے تک دریغ نہیں کیا ھمے کب تک بےوقوف بنایا جاتا رھے گا

گیس کی قیمتوں میں اضافہ آیف بی آر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ای پی ای نیوز ایجنسی رپورٹ کے مطابق آس کا اطلاق کل یکم جولائی سے ھو گا پاکستانی تاریخ مے پھلی دفعہ ھوا ھے کہ گیس کی قیمتوں میں اضافہ دنیا بھر سے زیادہ ھے دوسری طرف ایمنسٹی اسکیم ناکام ھو چکی حے آور اس کآ فیصلہ آج رات کو ھو گا کہ آس کی تاریخ مے اضافہ ھو گا

4 ٹیمیں آسانی سے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر رہی تھی۔۔پھر پاکستان ٹیم کو ایک دم خیال آیا کہ ہم بھی ورلڈ کپ کھیلنے آئے ہیں 🤣🤣🤣پاکستانی ٹیم جیت گئی لکین یہ سوال حے کہ ٹورنامنٹ کے بعد وہ کونسے کھلاڑی حے جن کو ٹیم سے نکالنے کافیصلہ نہیں بلکہ گرفتار کرنے سے دریغ نہیں کرنا میچ کے دوران 5 افراد کو دل کآ دورہ پڑا اور ایک زندگی کی بازی ھار گیا

Continue reading 4 ٹیمیں آسانی سے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر رہی تھی۔۔پھر پاکستان ٹیم کو ایک دم خیال آیا کہ ہم بھی ورلڈ کپ کھیلنے آئے ہیں 🤣🤣🤣پاکستانی ٹیم جیت گئی لکین یہ سوال حے کہ ٹورنامنٹ کے بعد وہ کونسے کھلاڑی حے جن کو ٹیم سے نکالنے کافیصلہ نہیں بلکہ گرفتار کرنے سے دریغ نہیں کرنا میچ کے دوران 5 افراد کو دل کآ دورہ پڑا اور ایک زندگی کی بازی ھار گیا

اسلام آباد؛نعیم الحق نے لیگی ارکان کی وزیراعظم کی ملاقات کی تصدیق کردی اسلام آباد؛وزیراعظم سے ن لیگ کے 15 ایم پی ایز نے ملاقات کی، نعیم الحق اسلام آباد؛ مسلم لیگ ن پنجاب میں بکھرنا شروع ہوگئی ہے، معاون خصوصی مسلم لیگ ن کے ایم پی ایز نے ڈیڑھ گھنٹہ وزیراعظم سے ملاقات کی، نعیم الحق اسلام آباد؛ وزیراعلیٰ پنجاب 15 لیگی ایم پی ایز کو ساتھ لے کر آئے، نعیم الحق لیگی ایم پی ایز نے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب پر اعتماد کا اظہار کیا، نعیم الحق یاسر ملک

پیپلز پارٹی نے اجتحجاج تحریک کا اعلان کر دیا بلاول بھٹو کا گجر خاں جلسے سے خطاب پیپلز پارٹی کآ ایک سال بعد بڑا جلسہ خفیہ ایجنسی رپورٹ کے مطابق ھزار افراد نے جلسے میں شرکت کی جبکہ دوسری طرف پیپلز پارٹی نے 10 ھزار افراد کآ دعوی کیا حے

  1. Continue reading پیپلز پارٹی نے اجتحجاج تحریک کا اعلان کر دیا بلاول بھٹو کا گجر خاں جلسے سے خطاب پیپلز پارٹی کآ ایک سال بعد بڑا جلسہ خفیہ ایجنسی رپورٹ کے مطابق ھزار افراد نے جلسے میں شرکت کی جبکہ دوسری طرف پیپلز پارٹی نے 10 ھزار افراد کآ دعوی کیا حے