کیا پاکستانی کرکٹ جوا بازوں کے ھاتھوں مے چلی گئی ہے ای پی ای نیوز ایجنسی رپورٹ کے مطابق فوج مے تقررو تبادلے نحی بلکہ ایجنسی کے سربراہ کو تبدیل کیا گیا ہے آور وزیر اعظم کی خواہش پر یہ تبدیلی لای گئی حے اس سے قبل 1988کو آس وقت کی وزیر اعظم بے نظیر بھٹو نے جنرل اسلم بیگ سے کھ کر شمساالرھمن کلو کو ای ایس ای کآ سربراہ مقرر کیا گیا تھا آس کآ رزلٹ سب کو معلوم ھے اس کے بعد نو از شریف نے مولوی کو جنرل آصف نواز سے ای ایس ای کا سربراہ مقرر کروایا آس کآ رزلٹ بھی سبب کو معلوم ھے اس کے بعد بے نظیر بھٹو نے جنرل جھانگیر سے قاضی کو تبدیل کروا کے رانا نسیم کو ای ایس ای خا سربراہ بنایا آس کآ رزلٹ بھی سبب کو معلوم ھے آور اس کے بعد نوازشریف نے نے پرویز مشرف سے بٹ کو ای ایس ای کا سربراہ مقرر کروایا آس کآ رزلٹ بھی سبب کو معلوم ھے 2008 مے پیپلز پارٹی نے کوئی ای ایس ای کا سربراہ مقرر نحی کروایا جس کی وجہ سے حکومت اپنا وقت پورا کرنے کے بعد ریٹائر ھوی نواز شریف بے 3 سال 5 ماہ اپنا آرمی چیف سے ای ایس ای کا سربراہ مقرر نحی کروایا جسے ھی نوید مختار کو مقرر کروایا نواز شریف گھر چلے گئے آب وزیر اعظم عمران خان نے جنرل فیض حمید کو سربراہ مقرر کروایا آس کآ رزلٹ ایک ماہ مے عوام کے سامنے ھو گا فوجی فوج کآ ھوتا ھے جو نحی ھوتا وہ ضیاء الدین بٹ او جاوید اقبال بن جاتا ہے رپورٹ سھیل رانا ایڈیٹر پوسٹ انٹریشل بادبان میگزین اور بادبان ٹی وی پر خبریں نہ بھولیں آج کآ روزنامہ پوسٹ انٹریشل کو کلک کیجیے

June 17, 2019 Baadban 0