[7/8, 11:23 AM] Riaz Turi: سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا سینیٹر رحمان ملک کی زیرصدارت اجلاس۔ کمیٹی کو آئی جی پولیس اسلام آباد کیطرف سے فرشتہ ریپ و قتل کیس پر بریفنگ۔ کمیٹی آئی جی پولیس اسلام آباد، متعلقہ ایس ایس پی اور ایس ایچ او کو داد دیتی ہے، سینیٹر رحمان ملک فرشتہ قتل کیس میں اسلاآباد پولیس کی کارگردگی قابل داد اور ستائش ہے، سینیٹر رحمان ملک قائمہ کمیٹی برائے داخلہ اسلام آباد پولیس کیلئے ایوارڈز کی سفارش کرتی ہے، سینیٹر رحمان ملک قاتل پروفیشنل تھا جسکے خلاف پہلے سے مقدمے درج تھے، آئی جی پولیس پہلے مقدمات میں صلح کی بنیاد پر مجرم رہا ہوگیا تھا، آئی جی پولیس ہم قانون میں ترمیم کرئنگے کہ بچوں کیخلاف جرائم میں صلح نہ ہو، سینیٹر رحمان ملک بچوں کیخلاف جو بھی جرم ہو ناقابل معافی ہے، سینیٹر رحمان ملک پولیس کے مطابق فرشتہ کیس قتل کا تھا ریپ کے شواہد نہیں ملے، سینیٹر رحمان ملک ہماری پولیس میں ہر قسم کی تفتیش کی صلاحیت موجود ہے، سینیٹر رحمان ملک [7/8, 11:36 AM] Riaz Turi: قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے اسلام اباد کمیونٹی انٹیگریشن بل متفقہ طور پر منظور کرلیا، اسلام اباد کمیونٹی انٹیگریشن بل سینیٹر رانا مقبول نے پیش کیا تھا، چئیرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے سینیٹر رانا مقبول کو مبارکباد پیش کی، سینیٹر رانا مقبول احمد اسطرح قانون سازی کیلئے قابل داد ہے، سینیٹر رحمان ملک

July 8, 2019 Baadban 0