India affixed hands on Pakistan’s decision to limit diplomatic relations. Pakistan to review decision on Kashmir issue to restrict ties with India: Indian Foreign Officer. Normal diplomacy and communication channels shall be restored; regret for Pakistan’s previous decision. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

August 8, 2019 Baadban 0

پاکستان کا سفارتی تعلقات محدود کرنے کا فیصلہ ، بھارت نے ہاتھ جوڑلیے پاکستان کشمیرکے معاملے پربھارت سے تعلقات محدودکرنے کے فیصلے پرنظرثانی کرے،بھا رتی […]

ملک 71سے بھی سنگین حالات کے شکنجے میں حم نے تاریخ سے کوئی سبق نحی سیکھا مھنگای کا طوفان جاری اپوزیشن کے لیڈر خاموش تماشائی بکرا مھنگا انسان سستا 88 مے بے نظیر نے کرتار پور کھولنے کا کھا وہ ملک کی غدار 30 سال کے بعد کھولنے والے محب وطن نوار شریف نے 1999 مے واجپائی کو کشمیر کے تصفیہ طلب مسائل کے لیے لاھور بلوایا لاھور بلوایا ٹو وہ غدار قرار دے دیا گیا اور بیس سال بعد کشمیر پر قبضہ ھو چکا ھے ہماری افواج کیوں خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں فوج کشمیر کو آزاد کروانے کے لئے بنائی گئی تھی نہ کے کسی اور کام کےلیے 1977 مے ذوالفقار علی بھٹو کو گھر بھیج کرافغان وار کآ حصہ بنے جس کو حم آج بھگت رھے ھے اس وقت نظام مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے مر منتے والے جماعت اسلامی کھا مر چکی ھے 104 میجر جنرل اور 29 لیفٹننٹ جنرل اور 8 لاکھ فوج سے روزنامہ پوسٹ انٹریشل بادبان کا سوال عمران خان کھتے ھے ٹیپو سلطان بنوں آپ ٹیپو سلطان نہ بنے اپ صرف جنرل ایوب خان اور کم سے کم آصف نواز جنجوعہ ھی بن جاے 104 کے علاوہ 20 میجر جنرل میڈیکل کور کے بھی ھے سب کچھ جاننے کے لیے کلک کرے آج کآ روزنامہ پوسٹ انٹریشل کو کلک کیجیے ے

August 8, 2019 Baadban 0