Breaking News

Deputy speaker knocked out Indian speaker. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

5 اگست کے بعد پاکستان اور بھارت کا حکومتی سطح پر پہلی دفعہ آمنا سامنا .

پہلے ٹاکرے میں بھارتی وفد ناک آؤٹ۔

5 اگست کے بعد پہلی بار حکومتی وفود 4th ساؤتھ ایشیا اسپیکر کانفرنس مالدیپ میں آمنے سامنے۔

ڈپٹی اسپیکر کی تقریر کے دوران کشمیر سے اظہارِ یکجہتی پر بھارتی وفد جس کی قیادت لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا کر رہے تھے آگ بگولہ ہو گیا اور ہنگامہ آرائی شروع کر دی۔

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے اپنی 14 منٹ کی تقریر جاری رکھی۔
ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی اپنی سیٹ پر واپس آکر بھی بھارتی وفد پر برس پڑے۔

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کشمیریوں کیلئے بھرپور آواز اٹھا دی۔

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کشمیر میں بھارتی عزائم پوری دنیا کے سامنے رکھ دیئے۔

بھارت کے سپیکر قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپکر کی تقریر کے دوران امنے سامنے

بھارت کے سپیکر ناک آوٹ ڈپٹی سپیکر سوری کے تابڑ توڑ ھملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved