آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سےسعودی اوریواےای کےوزرائےخارجہ کی ملاقات
ملاقات میں باہمی دلچسپی اورخطےمیں سیکیورٹی کی صورتحال پربات چیت
آرمی چیف نےدونوں ممالک کیساتھ خصوصی اسٹریٹیجک تعلقات پرفخرکااظہارکیا
دونوں وزرائےخارجہ نےخطےمیں امن واستحکام کیلئےپاکستان کےکردارکی تعریف کی
سعودی عرب اوریواےای کامقبوضہ کشمیرمیں بھارتی اقدامات کیخلاف تعاون کی یقین دہانی
مقبوضہ کشمیرکی صورتحال سےمتعلق پاکستان سےتعاون کرینگے،وزرائےخارجہ کی گفتگو