Chairman Joint Chiefs of Staff General Zubair Mehmood Hayat addresses the seminar on Kashmir. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل زبیر محمود حیات کا کشمیر پر منعقدہ سیمینار سے خطاب
کشمیر کا مسئلہ سب کا مسئلہ ہے ،چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل زیبر محمود خان

کشمیر صرف میرے نہیں سب کے دلوں میں بستا ہے، جنرل زیبر محمود خان

کشمیریوں کا حق خود ارادیت کے لیے جدوجہد سے دہائیوں سے جاری ہے،جنرل زبیر محمود

کشمیری محبت کرنیوالے لوگ ہیں ،چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف

مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کی آزادی کے لیے آواز کو دبانے کی کوشش کی جارہی ہے ،جنرل زبیر محمود

بھارتی فورسز نے ہزاروں کشمیریوں کو گرفتار کیا،چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف

برہان وانی کی شہادت کے بعد کشمیریوں کے جذبہ آزادی میں اضافہ ہوا،جنرل زبیر محمود
مقبوضہ کشمیر میں ماوَں اور بہنوں کے ساتھ زیادتیاں ہورہی ہیں ،جنرل زبیر محمود

کشمیریوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے ان کا ساتھ ہمیشہ دیں گے ،جنرل زبیر محمود
بھارتی فورسز کی کشمیریوں پر مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر عالمی میڈیا میں آواز اٹھی ،جنرل زبیر
بھارت مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کی نسل کشی کررہا ہے،چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف
بھارت نے آرٹیکل 370کا خاتمہ کرکے اپنےآئین اور بین الاقوامی قراردادوں کی خلاف ورزی کی،جنرل زبیر
بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں پر زمین تنگ کردی ،چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف
بھارت نے کشمیریوں کو ذہنہ کوفت میں متبلا کرنے کے لیے اضافی فورسزکی تعینات کی،جنرل زبیر محمود
بھارت نے کلسٹر بموں کا استعمال کرکے کشمیریوں اور پاکستانی شہریوں کو نشانہ بنایا،جنرل زبیر محمود
پاکستان نے بھارت کے ساتھ خطے میں امن کے لیے مذاکرات کی کوشش کی ،جنرل زبیر محمود
بھارت نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرکے مذاکرات کی پیش کش ٹکرا دی ،چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف
بھارت نے خطے میں امن کے قیام کے لیے کوششوں کے بجائے غیرذمہ دارانہ بیانات دیئے،جنرل زبیر
بھارت آگ سے کھیل رہاہے ،چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل زبیر محمود
بھارت مقبوضہ کشمیر پر جھوٹ کا سہارا لے رہا ہے ،جنرل زبیر محمود
بھارت نے نہیں چاہتا خطے میں امن قائم ہواس لیے وہ منفی پراپیگینڈا کررہا ہے ،جنرل زبیر
پاکستان بھارت کی طرف سے کسی بھی مس ایڈوینچر کا جواب دینے کے لیے تیار ہے،جنرل زبیر