Foreign Minister Makhdoom Shah Mehmood Qureshi visits Foreign Minister’s “Kashmir Cell” Click on the link to see full news on BAADBAN TV

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا وزارت خارجہ میں قائم “کشمیر سیل” کا دورہ

سیکریٹری خارجہ سہیل محمود ،اسپیشل سیکریٹری خارجہ معظم علی اور وزارتِ خارجہ کے سینیئر حکام بھی وزیر خارجہ کے ہمراہ ہیں

وزیر خارجہ کو کشمیر سیل سے متعلقہ امور پر مفصل بریفننگ دی گئی

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے “کشمیر سیل “کے مختلف شعبوں کا معائینہ کیا

کشمیر سیل وزیر اعظم کی خصوصی ہدایت دیا گیا ہے مخدوم شاہ محمود قریشی

دنیا بھر میں جہاں جہاں پاکستانی سفارت خانے ہیں ان میں کشمیر ڈیسک بنا رہے ہیں اور فوکل پرسن تعینات کرنے جارہے ہیں کشمیر سیل ان کے ساتھ بھی رابطے میں رہے گا جس سے معلومات کا تبادلہ اور اہم ہدایات کی ترسیل جاری رہے گی مخدوم شاہ محمود قریشی
کشمیر سیل “24/7 کام کرتا رہے گا مخدوم شاہ محمود قریشی