سہ ملکی مذاکرات بے نتیجہ ختم کام کے نہ کاج کے دشمن اناج کے کلک کرے

  • وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا سہ رکنی اجلاس کے تیسرے دور کے اختتام پر مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب

    اس اجلاس میں ہم نے سیاسی تعاون، انسداد دہشت گردی، عوامی سطح پر رابطوں سمیت متعدد پہلوؤں پر تبادلہ ء خیال کیا

    مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ پاک چین افغانستان سہ ملکی مذاکرات کا چوتھا دور بیجنگ میں ہو گا

    سہ ملکی میکانزم انتہائی سود مند فورم ہے

    چائنہ ایک با اعتماد دوست ، قابل بھروسہ ساتھی اور دیرینہ شراکت دار ہے مخدوم شاہ محمود قریشی

    سہہ فریقی مذاکرات انتہائی اہم ہیں ۔ شاہ محمود

    پاک افغان تعلقات میں استحکام پیدا ہوا ہے۔ شاہ محمود

    عمران خان اور اشرف غنی کے درمیان بہترین ملاقات ہوئی۔ مخدوم شاہ محمود قریشی

    چین پاکستان کا دوست اور۔ رائے دار ملک ہے۔ شاہ محمود قریشی

    افغان امن عمل کیلیے نیک خواہشات رکھتے ہیں۔ شاہ محمود قریشی

    مجھے توقع ہے کہ ہمارے تعلقات میں یقیناً بہتری آئے گی کیونکہ ہمارے باہمی روابط استوار ہیں مخدوم شاہ محمود قریشی