پاکستان کا بھارت کے صدر کو اپنی فضائی حدود استعمال آل کرنے دینے سے انکار بھارتی صدر رام ناتھ کووند نے آٹھ تاریخ کو آئس لینڈ جانا تھ بھارت نے صدر کے لیے پاکستان سے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت مانگی تھی پاکستان نے بھارتی صدر کے طیارے کے لئے بھارت کو کلیرنس نہیں دی