یوم عاشور پر سیکیورٹی اسلام آباد میں ریڈ الرٹ انتظامیہ کآ حمزہ شفقاعت کی سربراہی میں اھم ترین اجلاس وزیر اعظم عمران خان آور و،وزیر داخلہ اعجاز شاہ کی ھدایات پر انتظامیہ کی چھٹیاں منسوخ ھای الرٹ جاری بادبان رپورٹ کے مطابق نو اور دس محرم کے جلوسوں کی اسلام آباد میں نگرانی خود ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کرینگے پولیس اور رینجرز کو بھی تیار رھنے کا حکم جاری اھم ترین سیل 24 گھنٹے مانیٹرنگ کرے گا میڈیا کو بھی سنسنی پھلانے سے روکنے کی درخواست کی گئی ہے خفیہ ایجنسی رپورٹ کے مطابق غیر ملکی دھشت گردی کروا سکتے ہیں