پاکستانی آج اس تصویر کا مذاق اڑا رہے ہیں ، اور قدرت ہماری قوم کی ذہنیت کا مذاق اڑا رہئ ہے ۔ اس سائنسدان کے آنسو اس کی اپنے کام سے کمٹمنٹ کا لیول بتا رہے ہیں اور جس طرح مودی نے اس کو دلاسادیا یہ ہوتا ہے ایک قوم اور اس کے لیڈر کا طرز عمل ۔ علم کبھی مسلم کی میراث تھا ۔ آج انڈیا کا مشن ناکام ہو گیا ، کل وہ کامیاب بھی ہو جاہیں گے ۔ ہمارے لیے سوچنے کا مقام ہے کہ ہم کہاں کھڑے ہیں ہیں ۔ وہ چاند پر قدم رکھ رہے ہیں اور ہم اس بات پر جھگڑا کر رہے ہیں کہ پہلے مفتی منیب دیکھے گا یا پوپلزہئ ۔