جمعہ گوٹھ ریلوے اسٹیشن پر پھندا لگی لاش برامد 6 ستمبر کی رات تقریباً 8 سے 9 بجے کے دوران 37 سالہ آصف نامی شخص کی پھندا لگی لاش ریلوے اسٹیشن جمعہ گوٹھ سے برامد ہوئی ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف نامی شخص بھوک افلاس کی وجہ سے ایک سال مےروزانہ کی بنیاد پر خود کشی کی تعداد 2 بڑھ کر 5 ھو گئ حے ذرائع پوسٹ انٹریشل بادبان میگزین اور بادبان نیوز رپورٹ کے مطابق 1946 افراد نےعمران خان حکومت مے بھوک افلاس کی وجہ سے خودکشی کی