ایم کیو ایم کے خالد مقبول صدیقی کا کرمنل ریکارڈ دیکھنے کے بعد ایک عام پاکستانی سوچنے پر مجبور ہوجاتا ہے کہ ادارے کیا سوچ کر انکو منسٹریاں دیتے ہیں اور انکو پھانسی سے بچاتے ہیں ، یاد رکھئے یہ لوگ جو ظلم کرتے ہیں ریاست اس میں برابر کی شریک ہوتی ہے۔ مولا علی کا قول ہے کفر کی حکومت تو چل سکتی ہے ظلم کی حکومت نہیں چل سکتی