موقع پرست اور خود خرض یہ بندہ درخت کاٹ رہاتھا جب تھک گیا تو اسی درخت کے سایہ تلے آرام کرنے لگا اور آرام کے بعد دوبارہ کاٹنا شروع کردے گا موقع پرست اور خود غرض لوگ بھی ایسے ہی ہوتے ہیں بہ یک وقت فائدہ بھی اٹھاتے ہیں اور کاٹتے بھی ہیں