A joint meeting of the Parliament will be held today with President Arif Alawi addressing. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہو گا صدر عارف علوی خطاب کریں گے
اپوزیشن جماعتوں کا مشاورتی اجلاس بھی ہو گا جس میں مشترکہ اجلاس کے حوالے سے اپوزیشن کی حکمت عملی طے کی جائے گی
گورنرز، وزرائے اعلی، سپیکر صوبائی اسمبلی اعلیٰ عسکری قیادت بھی صدر مملکت کا خطاب سننے کے لئے وزیٹرز گیلری میں موجود ہو گی
اسلام آباد (بادبان رپورٹ)پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج(جمعرات کو) ہو گا۔ صدر ڈاکٹر عارف علوی خطاب کریں گے، اپوزیشن جماعتوں کا مشاورتی اجلاس بھی ہو گا جس میں مشترکہ اجلاس کے حوالے سے اپوزیشن کی حکمت عملی طے کی جائے گی، مشترکہ اجلاس کے لئے مہمانوں کو دو سو سے زائد نئے دعوت نامے جاری کئے گئے، اعلیٰ عسکری قیادت بھی صدر مملکت کا خطاب سننے کے لئے وزیٹرز گیلری میں موجود ہو گی۔ گورنرز، وزرائے اعلی سپیکر صوبائی اسمبلی، آزادکشمیر، گلگت بلتستان کے صدر و وزیراعظم، وزیراعلیٰ، سروسز چیفس، سفارتکاروں کو اجلاس میں شرکت کی دعوت دی گئی۔ اسلام آباد میں مقیم غیر ملکی سفارتکاروں کو بھی مشترکہ اجلاس میں مدعو کیا گیا ہے۔

Selected government is making mistakes, destroying domestic economy: Bilawal Bhutto. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

سلیکٹڈ حکومت غلطی پر غلطی کر رہی ہے ، ملکی معیشت کو تباہ کر دیا، بلاول بھٹو
پیپلز پارٹی ملکی معیشت پر نااہلی برداشت کرلے گی لیکن کشمیر کاز پر کوئی بھی پاکستانی سمجھوتہ نہیں کرے گا، وزیر خارجہ کی کشمیر کو بھارتی سٹیٹ کہنے کا بیان انتہائی افسوسناک اور سنگین غلطی ہے
، مقبوضہ کشمیر پوری وادی جیل بن کر رہ گئی ، کشمیریوں کی آواز بننے کی کوشش ہی نہیں کی ،ہمارے ملک کا وزیر اعظم نالائق ،نا اہل ہے میڈیا سے گفتگو

Speaker did not issue production orders of the arrested members of parliament. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس ، سپیکر نے گرفتار ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آ رڈر جاری نہیں کئے
اپوزیشن کی جانب سے صدر مملکت کے خطاب کے دوران احتجاج کا امکان
اسلام آ باد ( بادبان رپورٹ ) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے لئے سپیکر قو می اسمبلی اسد قیصر نے اپوزیشن کے مختلف کیسوں میں گرفتار ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آ رڈر جاری نہیں کئے ، اپوزیشن کی جانب سے صدر مملکت کے خطاب کے دوران احتجاج کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آ ج بروز جمعرات شام 5بجے طلب کر لیا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی گزشتہ پارلیمانی سال کی تکمیل اور نئے پارلیمانی سال کے آ غاز کے موقع پر طلب کئے گئے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ اپنے خطاب کے دوران صدر مملکت گزشتہ سال کے دوران حکومت کی کارکردگی اور مشکلات کا جائزہ پیش کریں گے۔ صدر مملکت رواں سال حکومت کو حاصل ہونے والی کامیابیوں ، مشکلات اور حکومت کی مستقبل کی حکمت عملی اور لائحہ عمل پر بھی روشنی ڈالیں گے۔ خطاب کے دوران اپوزیشن کی جانب سے احتجاج کا امکان ہے۔ سپیکر کے جانب سے اپوزیشن کے مختلف کیسوں میں گرفتار ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آ رڈر تاحال جاری نہیں کئے گئے ہیں اس پر اپوزیشن کی جانب سے شدید ردعمل کا امکان ہے۔(

Four Major General of Army have been promoted. Major General Amir commander of Lahore div, Director General Military Training Chiragh Deen, Nadeem Anjum Commander of Staff College Quetta and Major General Khalid have been promoted while 14 have not been promoted. According to BAADBAN REPORT Major General Asif Ghafoor after commanding infantry for one year can be promoted, he’ll be send as division commander in place of Major Gen Amir. Before this in Mushraf time officer of frontier force was given promotion. Chiragh is from FF, Nadeem from Punjab and Amir was Military Secretary of Ex President Asif Zardari and Khalid Zia is Known for being strict Officer. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

پاک فوج کے 4 میجر جنرل کو پرموٹ کر دیا گیا پرموٹ ھونے والوں مے لاھور ڈیو کمانڈ کرنے والے میجر جنرل عامر ڈائریکٹر جنرل ملٹری ٹریننگ چراغ دین سٹاف کالج کوئٹہ مے کمانڈ کرنے والے ندیم انجم آور میجر جنرل خالد کو پرموٹ کر دیا گیا ہے جبکہ 14 میجر جنرل کو پرموٹ نحی کیا گیا بادبان رپورٹ کے مطابق آصف غفور انفنٹری ڈویزن کی ایک سال کمانڈ کرنے کے بعد پرموٹ ھو سکتے ھے ان کو ڈویزن کمانڈر کے طور پر میجر جنرل عامر کی جگہ بھیجا جائے گا اس سے قبل مشرف دور مے فرنٹیر فورس سے تعلق رکھنے والے آفسر کو پرموٹ کیا گیا تھا چراغ کاتعلق آیف آیف سے ندیم کا پنجاب سے ھے جبکہ عامر سابقہ صدر زرداری کے ملٹری سیکرٹری اور خالد ضیاء سخت گیر آفسر کے طور پر پہچانے جاتے ہیں

ارفا روبینہ جو 16 سال کی سٹوڈنٹ ہے۔ آج صبح اپنے گھر سرینگر میں سبق پڑ رہی تھی تو اچانک انڈین آرمی کے دو ہلکار گھر میں گھس آئے اور ارفا سے کہا کے تمہارا بھائی کہاں ہے؟ ارفا نے کہا کے میرا بھائی کشمیر کی آزادی کی جنگ لڑنے گیا ہے۔ اس بات سے آرمی کے ہلکار غصے سے آگ بگولہ ہوئے اور ارفا کو سر کے بالوں سے پکڑ کر ارفا سے کہا کے تم کو بھی آزادی چاہیئے؟ تو ارفا نے چیخ کر کہا: ” ۔

50 ممالک نے مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی موقف کی تائید کی ہے وزیر خارجہ پاکستان کا دعوہ اور کیا کھا تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے

[9/10, 4:30 PM] Watoo Pid: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی اقوام متحدہ میں تعینات سفرا ،نمائندگان ، مستقل مندوبین اور دیگر اعلیٰ حکام کے ساتھ ملاقات

دوران گفتگو مقبوضہ جموں و کشمیر کی تشویشناک صورتحال پر تبادلہ ء خیال

وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ میں تعینات سفرا کو بھارت کی جانب سے 5 اگست کو اٹھائے گئے غیر آئینی اقدامات اور ان کے مضمرات سے آگاہ کیا

مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کی جانب سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں عروج پر ہیں مخدوم شاہ محمود قریشی

بھارت کے مقبوضہ جموں و کشمیر میں اٹھائے گئے یکطرفہ اقدامات ، بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی قراردادوں کی کھلی خلاف ورزی ہیں مخدوم شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ نے سفرا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ جموں کشمیر کے نہتے لوگ بھارتی استبداد سے نجات کے لئے عالمی برادری کی طرف نظریں جمائے ہوئے ہیں

مقبوضہ جموں و کشمیر کے لاکھوں انسانوں کو بھارتی بربریت سے بچانے کے لیے عالمی برادری کو فوری طور پر اپنا موثر کردار ادا کرنا ہو گا مخدوم شاہ محمود قریشی
[9/10, 5:56 PM] Watoo Pid: UN body urged to declare health emergency in Kashmir
– Pakistan calls on World Health Organization to play role in providing health aid to Kashmiris facing ‘draconian curfew’
By Bayram ALTUG

GENEVA (AA) – Pakistani foreign minister on Tuesday called on the World Health Organization (WHO) to declare a “health emergency” in Indian-administered Jammu and Kashmir, which has been facing a communication blackout since Aug. 5.

An official statement cited Shah Mahmood Qureshi as telling WHO Director General Tedros Adhanom Ghebreyesus that the people in Kashmir have been facing a “draconian curfew” since the Indian government revoked the special status of the Muslim-majority region last month.

Qureshi also called upon Tedros to play his role in providing basic health services to the 15 million Kashmiris, according to the statement from the Pakistan’s permanent mission to the UN.

“The foreign minister also stressed the need to declare health emergency in IOJK [Indian-Occupied Jammu and Kashmir],” the statement said after a meeting on the sidelines of the 42nd regular session of the UN Human Rights Council in Geneva.

Jammu and Kashmir has been under a near-complete lockdown since Aug. 5, after India scrapped its special status as the government has blocked communication access and imposed restrictions to thwart any protests in the region.

Several rights groups including Human Rights Watch and Amnesty International have repeatedly called on India, to lift restrictions and release political detainees.

Indian authorities, however, claim that daytime restrictions have been lifted in 90% of the region.

From 1954 until Aug. 5, 2019, Jammu and Kashmir enjoyed special status under the Indian constitution, which allowed it to enact own laws. The provisions also protected the region’s citizenship law, which barred outsiders from settling in and owning land in the territory.

India and Pakistan both hold Kashmir in parts and claim it in full. China also controls part of the contested region, but it is India and Pakistan who have fought two wars over Kashmir.