پیپلز پارٹی کے چئیرمین بھی مولانا فضل الرحمن کا دھرنے مے ساٹھ چھوڑ گئے جمھوریت کو ڈی ریل نحی ھونے دینگے عمران خان کے دھرنے کخلاف تھے آور آب مولانا فضل الرحمن کے بھی پرامن احتجاج کے حامی ہیں بلاول بھٹو 4 میجر جنرل پرموٹ زرداری کا تیسرا ملٹری سیکرٹری بھی لیفٹٹنٹ جنرل پرموٹ اس سے قبل میاں ھلال اور عدنان دونوں پرموٹ ھو کر ایک ریٹائر ھو کر مشکلات کا سامنا کر رھا حے بادبان ٹی وی کے مطابق روالپنڈی کے نواحی گاؤں کونتریلہ کا ایک آفیسر لیفٹیننٹ جنرل بنا دیا گیا حے 14 میجر جنرل کو سپر سیڈ کر دیا گیا ہے ان مے سے ا2 اھم آفسر بھی شامل حے فوج مے کوئی آرمی چیف کے کتنا بھی قریب کیوں نہ ھو فوج مئ پروفیشنل حی پرموٹ ھوتا ھے 3 افسران عاصم باجوہ عامر ریاض آور صادق علی ریٹائر ھونے والے افسران مے شامل حے جبکہ چوتھا لیفٹیننٹ جنرل کی پوسٹ فل کر دی گئی ہے جو چئرمین جائنٹ کی ریٹائرمنٹ کے بعد سرفراز ستار کو غالب امکان ہے چئرمین جائنٹ چیف بنایا جاسکتا ھے عاصم باجوہ ریٹائر ہونے کے بعد فوجی فرتلائز جاوید رمدے کی جگہ آور عامر ریاض اشفاق ندیم کی جگہ ماری گیس کے ایم ڈی ھونگے جبکہ گزشتہ روز چیف جسٹس اسلام آباد نے بھی بڑا بیاں دیا سب کچھ جاننے کے لیے کلک کرے آج کآ روزنامہ پوسٹ انٹریشل کو کلک