ڈینگی وائرس کو کنٹرول کرنے کےلئے ضلع بھر میں قائم ٹائر شاپس مالکان پر ٹائرز ڈسپلے کرنے پر،کھلے عام گاڑیوں کو دھونے اور پانی گلیوں اور شاہراوں پر بہانے پر دفعہ 144 لگا دی گئی ہے۔ڈینگی وائرس کا محرک بننے والوں کے خلاف سیکشن 144 کے تحت کاروائی کیجائے گی۔ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ .