Meeting of Senate Standing Committee on Gilgit-Baltistan and Kashmir Appreciate the efforts of the Foreign Ministry, but nothing has happened that was expected, Senator Rehman Malik. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے گلگت بلتستان و امور کشمیر کا اجلاس۔

وزارت خارجہ کے کوششوں کو سراہتا ہوں مگر وہ کچھ نہیں ہوا جو ہونا چاہئے تھا، سینیٹر رحمان ملک

5 اگست سے اب تک مقبوضہ کشمیر میں کرفیو نافذ ہے، سینیٹر رحمان ملک

چند دن پہلے میں نے اقوام متحدہ کے زیراہتمام بلاروس میں ایک کانفرنس میں شرکت کی، سینیٹر رحمان ملک

اجلاس کے دوران محسوس ہوا کہ ہماری وزارت خارجہ کو کشمیر ایشو پر زیادہ کام کرنی کی ضرورت ہے، سینیٹر رحمان ملک

جب میں نے کشمیر پر بات کی تو افسوس ہوا کہ بہت سے ممالک کے نمائندوں کو کشمیر ایشو کا پتہ نہیں تھا، سینیٹر رحمان ملک

چالیس سے زائد دن ہوئے ہیں ہم نے کشمیریوں کیلئے کیا کیا؟ سینیٹر رحمان ملک

وزیراعظم و وزراء ہو آزاد کشمیر جانے کی بجائے مختلف ممالک میں جانا چاہئے، سینیٹر رحمان ملک

داعش و بھارتی دھشتگرد تنظیم آر ایس ایس کا گٹھ جوڑ بن چکا ہے، سینیٹر رحمان ملک

داعش کا سربراہ بغدادی پہلے ہی ترکی سے افغانستان پہنچ چکا ہے، سینیٹر رحمان ملک

افغانی طالبان کیساتھ مزاکرات کی ناکامی کے اثرات پاکستان سمیت ہوتے حطے پر پڑیگی، سینیٹر رحمان ملک

اقوام متحدہ کے پہلے ہی کشمیر پر قرارداین منظور ہو چکی ہیں، سینیٹر رحمان ملک

وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ دورہ تب کامیاب ہوگا اگر وہ خود ارادیت کیلئے رائے شماری کا تاریخ لیکر آئے، سینیٹر رحمان ملک

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے کمشنر کی کشمیر پر رپورٹ بھارتی حکومت کیخلاف ایک چارج شیٹ ہے، سینیٹر رحمان ملک

پاکستانی حکومت اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی رپورٹ کے بنیاد پر بھارتی حکومت کیخلاف مقدمہ چلائے، سینیٹر رحمان ملک

پاکستانی حکومت روم کنونشن کے تحت انٹرنیشنل کرمنل کورٹ میں جائے، سینیٹر رحمان ملک

حکومت اگر خود نہیں جاتی تو میں کشمیریوں کیساتھ ملکر انٹرنشنل کرمنل کورٹ میں جاؤنگا، سینیٹررحمان ملک