Prices raised of oil in the global market, A new storm of inflation began to knock on Pakistan’s door. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

عالمی منڈی میں تیل کی
قیمتوں میں اضافہ،
مہگائی کا نیا طوفان پاکستان کے دروازے پر دستک دینے لگا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 سے 12 روپے اضافے کا خدشہ
پاکستان کے امپورٹ بل میں 80 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہو جائے گا، تیل کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی میں بھی اضافہ ہوگا