Islamabad: Assistant Special Information Dr Firdous Ashiq Awan Media Briefing. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

اسلام آباد:معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی میڈیا بریفنگ
وزیراعظم نے کابینہ کو اپنے مجوزہ دورہ امریکہ پر اعتماد میں لیا:معاون خصوصی
وزیراعظم جنرل اسمبلی سے خطاب میں مسئلہ کشمیر کو بھرپور طریقے سے اجاگر کرینگے
وزیراعظم کے دورہ امریکہ کا ایک نکاتی ایجنڈا’’مسئلہ کشمیر‘‘کو اجاگر کرنا ہے
وزیراعظم اپنے دورے میں اہم رہنماؤں سے ملاقات کرینگے:ڈاکٹر فردوس
کابینہ اجلاس میں میڈیا سے متعلق امور پر بھی غور کیا گیا:ڈاکٹر فردوس
میڈیا ریاست کا چوتھا ستون بن چکا ہے:معاون خصوصی اطلاعات و نشریات
وزیراعظم میڈیا کی آزادی پر یقین رکھتے ہیں:ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
وزیراعظم کشمیریوں کے سفیر بن کر امریکہ جارہے ہیں:ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
کابینہ میں فیصلہ کیا گیا کہ میڈیا کے شفاف کردار کو فروغ دیا جائے:ڈاکٹر فردوس
کابینہ نے فیصلہ کیا کہ خصوصی میڈیا ٹریبونلز قائم کیے جائیں:ڈاکٹر فردوس
ٹریبونلز کا مقصد میڈیا سے متعلق شکایات کا جلد ازالہ کرنا ہے:ڈاکٹر فردوس
خصوصی میڈیا ٹریبونل شکایت کا 90دن میں فیصلہ کرنے کے پابند ہونگے
مریم نواز سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف حکومت اپیل دائر کریگی:ڈاکٹر فردوس
ذوالفقار بھٹہ کیس میں سپریم کورٹ قرار دے چکی ہے کہ سزایافتہ شخص پارٹی عہدہ نہیں رکھ سکتا
کابینہ کو بتایا گیا کہ خواجہ سراؤں کیلئے بھی ہیلتھ کارڈ جاری کیے جا رہے ہیں:ڈاکٹر فردوس
خواجہ سراؤں کو ہیلتھ کارڈ کے اجراء کیلئے نادرا ڈیٹا بیس سے مدد لی جارہی ہے:ڈاکٹر فردوس
وزارت اطلاعات و نشریات ملک بھر کے بڑے ہسپتالوں میں انفارمیشن سنٹر بنائیگی
؎انفارمیشن سینٹر کا مقصد بزرگ اور بے سہارا افراد کی معلومات میڈیا تک پہنچانا ہے
بے سہارا بزرگوں کیلئے مسکن کے نام سے خصوصی سینٹرز بھی قائم ہونگے
نوجوانوں میں نشے کی روک تھام کیلئے 244بحالی مرکز قائم کیے جارہے ہیں
سی پیک منصوبوں پر کام کرنیوالوں کیلئے ویزا میں توسیع کی منظوری دی گئی ہے
کابینہ نے ای سی سی فیصلوں کی توثیق کی ہے:معاون خصوصی اطلاعات
وزیراعظم کی مختلف وزارتوں میں خالی آسامیوں کو مقررہ وقت میں پر کرنے کی ہدایت
کیڈر اور نان کیڈر ملازمین کی تربیت کیلئے مجوزہ اصلاحات کی منظوری دی ہے
کابینہ نے نئی گاڑیوں پر پریمیم کے خاتمے کی منظوری دی ہے:ڈاکٹر فردوس
پمز اصلاحات ایکٹ کے مسودے کی منظوری دی گئی ہے:ڈاکٹر فردوس
ریلوے بورڈ میں پرائیویٹ ممبرکی تعیناتی کی منظوری دی گئی:ڈاکٹر فردوس
وزیراعظم کی ملک بھر میں سرکاری زمینوں کے حوالے سے اعداد و شمار اکٹھا کرنے کی ہدایت
وزیراعظم کی ڈینگی سے بچاؤ کیلئے صوبوں کو ممکنہ اقدامات کرنے کی ہدایات
دودھ سمیت دیگر غذائی اشیا میں ملاوٹ کی روک تھام کیلئے اقدامات کی ہدایت

If Narendra Modi has courage, show up in Srinagar for address, says Shah Mahmood Qureshi. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

نریندرمودی ہمت ہے تو سری نگر میں جلسہ کرکے دکھائو،شاہ محمودقریشی
مسئلہ کشمیر بھارتی مخالفت کے باوجود آج یورپی یونین کے ایجنڈے پر ہے، ہماری کوشش رہی کہ ہم مسئلہ کشمیر کو پھر سے دنیا میں اجاگر کریں
، بھارت کے یک طرفہ اقدام نے کشمیریوں کی جدوجہد کو نیا موڑ دیا، سلامتی کونسل میں 54 سال بعد مسئلہ کشمیر اٹھایا گیا،
او آئی سی کو متحرک کرنا ہوگا
سلامتی کونسل اجلاس کیلئے بھارت نے بیشمار رکاوٹیں کھڑی کیں، اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کو حل ہونا ہے، وزیر خارجہ کا کل جماعتی کشمیر کانفرنس سے خطاب

Larger bench hearing presidential reference against Justice Qazi breaks down. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

جسٹس قاضی کیخلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت کرنے والا لارجر بینچ ٹوٹ گیا
نئے بینچ کی تشکیل کیلئے کیس چیف جسٹس کو بھجوا دیاگیا،جسٹس سردار طارق اور جسٹس اعجاز الاحسن کی سماعت سے معذرت
بینچ کے چند ججز محسوس کر رہے ہیں انہیں بینچ میں نہیں بیٹھنا چاہیے،جسٹس عمر عطا بندیال
اعتراضات کے باعث بینچ سے نہیں اٹھ رہا بلکہ صبح سے ہی سماعت سے انکار کا ذہن میں تھا، درخواست مسترد ہوجاتی تب بھی ہمارے لئے کچھ نہیں،جسٹس سردار طارق

PTI went to the Election Commission for cheap fame, Maryam Aurangzeb. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

تحریک انصاف سستی شہرت کے لیے الیکشن کمیشن گئی تھی،مریم اورنگزیب
مریم نواز کو عوامی خدمت کے لیے کسی عہدے اور سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں ، آئین اور قانون کی بالادستی کے لیے مریم نواز کی خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں
،ڈینگی کے عوام پر حملے جاری، وزیراعلی اور وزیر صحت دونوں غائب ہیں،حکومت کی نالائقی اور نااہلی کی وجہ سے 5 لوگ جاں بحق ہو گئے، میڈیا سے گفتگو

There will be no deal with Imran Khan, he will be held accountable for every act, Ahsan Iqbal. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

عمران خان سے کوئی ڈیل نہیں ہو گی ، ان سے پائی پائی کا حساب لیں گے، احسن اقبال
نہ عمران خان کو کوئی معافی ملے گی نہ اس سے کوئی کمپرومائز ہو گا ،اس کو کٹہرے میں کھڑا کریں گے ،پاکستان کے غریبوں کا خون اس نے چوسا ہے
حکومت عام انتخابات کا اعلان کرے، نئی حکومت آئے جس کے پاس مینڈیٹ ہو ،تجربہ ہو اور ملک کو چلانے کی سمجھ ہو ،یہ تو روز نئے تجربے کرتے ہیں

National Assembly Standing Committee on Finance Economic Affairs and IMF Mission Working Meeting. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی خزانہ اقتصادی امور اور آئی ایم ایف مشن کامشترکہ اجلاس
پاکستان اور آئی ایم ایف میں ڈیل کے چیدہ چیدہ نکات سے ارکان کو آگاہ کیا ۔ مشن نے ارکان کے سوالات کے جوابات بھی دئیے
کسی بھی اپوزیشن جماعت ک نے حکومت کی آئی ایم ایف سے ڈیل کی مخالفت نہیں کی
آئی ایم ایف مشن کی معیشت کے حوالے سے حکومت پاکستان کے موجودہ اقدامات کی تعریف،معیشت کو درست سمت میں قرار د دے دیا
بعض ارکان کا افراط زر اور مہنگائی کے حوالے سے رسمی طور پر تحفظات کا اظہار

National Assembly, Government and People’s Party come confronts again, Murad Saeed and Patel War of words. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

قومی اسمبلی ،حکومت اور پیپلز پارٹی ایک بار پھر آمنے سامنے آگئے،
مراد سعید اور پٹیل
میں الفاظ کی جنگ
وزیر اعلیٰ سندھ کہتے ہیں کہ وفاق نہیں بچے گا، وفاق بچے گا لیکن تمہاری سیاست نہیں بچے گی، شہر کو کچرا کنڈی بنانے کا ازالہ کرنا ہوگا،وزیر مراد سعید کا اظہار خیال
مرادسعید کی چیخ و پکار کی وجہ ان کے ذہن پر ماضی کے بھاری اثرات ہیں، بھارت کا خلا میں فیل ہوا تو ہم لڈیا ں ڈال رہے تھے یہاں پر پوری خلائی مخلوق کا مشن فیل ہوگیا اس پر ہم کیا کریں،عبد القادر پٹیل

Paragon Scandal: extension of 6 days in Judicial remand of Khwaja Brothers. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

پیر اگون سکینڈل ، خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 6 روز کی توسیع
عدالت نے پراسکیوشن کو جواب کی ایڈوانس کاپی فراہم کرنے کا حکم دیا تھا مگر ہمیں فراہم نہیں کی گئی، وکیل اشتر اوصاف
اس فیصلے کے بعد یا تو سب کو فائدہ ہو گا یا سب کا بیڑا غرق ہو جائیگا، کیونکہ یہ ایسے دلائل ہیں جن کو رد نہیں کیا جا سکتا،جج

Ghani ‘unhurt’ as blast kills hundred people at Afghan president’s rally. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

At least 26 people have been killed and more than 40 wounded when a suicide bomber on a motorcycle targeted an election campaign rally by Afghan President Ashraf Ghani, who is reported to be safe and unharmed.

 

The Taliban claimed responsibility for Tuesday’s attack in Charikar, the capital of Parwan province, north of Kabul. 

Nasrat Rahimi, spokesman for the Ministry of Interior, said the death toll of 26 included four soldiers. At least 42 people were wounded.

Abdul Qasim Sangin, head of Parwan hospital, said children were among those killed and there were fears the number of victims could rise.

The suicide bomber rammed his explosives-laden motorcycle into the entrance of the venue hosting Ghani’s rally.

The president was present at the time of the explosion but is safe and unharmed, his campaign spokesman, Hamed Aziz, was quoted as saying by The Associated Press news agency. 

Charikar and Kabul, Afghanistan map
 

Second blast in Kabul

In a separate incident just hours later, another explosion went off near Kabul’s Green Zone, where the defence ministry, US embassy and NATO headquarters are located. The Taliban also claimed responsibility for the blast in Afghanistan’s capital, saying it was also a suicide attack.

Across Afghanistan, attacks have continued as the country prepares for a presidential election later this month.

The Taliban has warned that its fighters will intensify their campaign against the Afghan government and foreign forces to dissuade people from voting in the September 28 vote, when Ghani will bid for a second five-year term.

 Afghan security forces remove remains of the bodies from the site of a blast in Kabul, Afghanistan September 17, 2019. REUTERS/Omar Sobhani -
Afghan security forces at the site of the blast in Kabul [Omar Sobhani/Reuters]

Last week, US President Donald Trump abruptly ended talks with the Taliban seeking to reach a deal on the withdrawal of thousands of US troops from Afghanistan in exchange for security guarantees from the group.

The talks, which did not include the Afghan government, were intended as a prelude to wider peace negotiations.

“Everybody has been expecting since the peace talks broke down and the government reaffirmed its commitment to go ahead with this election, amid threats from the Taliban, that there was going to be an uptick in violence,” Al Jazeera’s Rob McBride, reporting from Kabul, said.

“The government seems determined to go through with this election and has committed more than 70,000 security forces across the country to ensure that it will go ahead,” he added.

 

“But by its own admission, instead of the 7,000 polling stations that were opened five years ago during the last election, the number now is probably going to be around 5,000.”

ایران خطے اور عالمی سلامتی کے لیے سیکیورٹی ریسک ہے،سعودی ولی عہد ایرانی دھمکیوں کا ہدف نہ صرف سعودی عرب ہے بلکہ ایران مشرق وسطی اور پوری دنیا کے لیے خطرہ بن چکا ہے ،ایران کی طرف سے لاحق خطرات سے صرف سعودی عرب کو ہی خطرہ نہیں بلکہ پورا خطہ اور عالمی سلامتی ایران کی وجہ سے خطرے میں ہے، شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کی امریکی وزیر دفاع سے ٹیفلیونک گفتگو