پنجاب مے قاتل پولیس کے بعد قاتل مچھروں کی گونج اور سندھ میں کٹا کاٹنے کی گونج مے مکمل طور پر اضافہ خورشید شاہ کھربوں روپے لوٹنے کے بعد نیب کے شکنجے میں امریکہ سعودی عرب کے ٹیل پر قبضے کا پلان آور اسرائیل امریکہ کے وزیر خارجہ سعودی عرب میں اسرائیل کے وزیر اعظم کو شکست آزاد کشمیر نے اور کشمیری وزیر اعظم کھ دیا ڈالر کب تک کھاو گئے آرمی چیف آور وزیر اعظم عمران خان ملاقات سب کچھ جاننے کے لیے کلک کرے آج کآ روزنامہ پوسٹ انٹریشل کو کلک کیجیے

Anyone who entered Kashmir will be an enemy of Pakistan and Kashmiris: PM Imran. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

Prime Minister Imran Khan on Wednesday said that anyone who entered Kashmir will be the enemy of Pakistan and Kashmiris.

Addressing a press conference after inaugurating the 24/7 service at the Pak-Afghan Torkham border, he said that with the opening of the border, increasing trade will provide employment opportunities and the area will prosper.

The prime minister said that peace in Afghanistan will change the whole region as it will trigger greater trade activity up to the Central Asian States. He said this will also generate immense job opportunities for our people.

To a question, Imran Khan said that the democracy do not flourish in the countries where the opposition don’t even have an ideology, adding that the opposition wants to keep him under pressure from day first.

“Their [opposition] sole aim is to get a National Reconciliation Ordinance (NRO), Imran said and added he would not give an NRO at any cost. “Former president Pervez Musharraf’s two NRO’s have pushed the country’s debt to Rs24,000 billion, adding that there is no future of the country if these corrupt elements were not held accountable.”

He said the previous governments left behind the historic fiscal and trade deficits which resulted in depreciation of rupee and price hike.

Regarding Afghan peace process, the premier said that Pakistan will make efforts for resumption of stalled peace talks, however, the talks between the US and Taliban collapsed. He said it will be tragedy if the talks do not resume and the Taliban do not participate in the Afghan elections.

The Prime Minister said that he will insist for resumption of peace process during his meeting with the US President Donald Trump on Monday.

He said peace in Afghanistan is in the interest of Afghan people as well as Pakistan. He said Pakistan has tried its best to improve relations with Afghanistan.

Responding to the queries of the media persons regarding Kashmir, the prime minister ruled out talks with India unless it lifts curfew in occupied Kashmir and revoke its illegal decisions there.

He said India is under the occupation of extremist and racist Hindus. He said the ideology of RSS is full of hatred against Pakistan and the Muslims.

The prime minister assured the nation that he will forcefully present the Kashmir case like never before at the UN General Assembly session.

He strongly condemned the Ghotki incident describing it a conspiracy against the country ahead of his address to the UN General Assembly session. He said attacks against the minorities are contrary to our constitution as well as teachings of Islam.

Earlier today, PM Imran Khan inaugurated 24/7 Torkham Terminal at Pak-Afghan border and the terminal will serve round the clock, seven days a week.

Torkham border in Khyber District has been open 24 hours on trial basis since 2nd of this month. The project has been completed at a cost of 16 billion rupees.

Human rights violations in occupied Kashmir, condemnation of atrocities. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں ، کشمیری عوام پر غصبانہ تسلط اور مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے انسانی حقوق کے عالمیگر معاہدے پر عملدرآمد کو یقینی بنانے پر زور دیا گیا جس میں امن ، انصاف اور آزادی کو بنیادی حقوق اور احترام کی بنیاد قرار دیا گیا ہے –
کانفرنس کا علامیہ چیرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی نے پڑھ کر سنایا-
⁃ متفقہ علامیے میں اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ پاکستان کشمیریوں کی حق خود ارادیت کے لئے جاری کوششوں اور انکی بھارتی تسلط سے آزادی کےلئے غیر مشروط حمایت جاری رکھے گا ۔
⁃ اسلام آباد اعلامیہ میں بھارت کے یکطرفہ اورغیر قانونی اقدامات کو بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل کی قراردادوں کے برعکس قرار دیا گیا اور بھارتی مقبوضہ افواج کے ہاتھوں مقبوضہ وادی میں جنسی زیادتیوں ، گرفتاریوں ،اغوا اور انسانیت کے خلاف جرائم کے ارتکاب کی شدید الفاظ میں مذمت گئی
⁃ ۔ اعلامیہ میں مقبوضہ کشمیر میں 80 لاکھ کشمیریوں کو محصور کرنے اور کرفیو کے باعث مشکلات کا سامنا کرنے پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا۔
⁃ اعلامیے میں مقبوضہ کشمیر کی سیاسی قیادت کو نظر بند کرنے اور ان قید و بند کی صعبتوں کو خلاف قانون قرار دیا گیا اور لائن آف کنڑول پر بھارتی گولہ باری اور کلسٹر بمبوں کے استعمال کی بھی مذمت کی گئی جس کے باعث آزاد کشمیر کے علاقے میں بھی قیمتی جانوں کا نقصان ہوا اور عالمی امن کو شدید خطرات لاحق ہو رہے ہیں ۔ — قرار داد میں بین الاقوامی برادری ، اقوام متحدہ کی تنظیموں ، انسانی حقوق کے اداروں ، یورپی یونین ، او آئی سی ، چین ، ایران ، ترکی ، امریکی اور برطانیہ کے اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے کشمیر کے مسلے پر فراہم کی گئی حمایت کو تسلیم کیا گیا تاہم بین الاقوامی برادری ، بین الپارلیمانی یونین ، دولت مشترکہ کی تنظیم ، عالمی پارلیمانوں اور دیگر عالمی اداروں پر زور دیا گیا کہ وہ بھارت کے ان غیر قانونی اقدامات کا نوٹس لیں اور بھارت پر زور دیا جائے کہ وہ اپنے اقدامات کو واپس لے جس کے تحت انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور مقبوضہ وادی میں ریاستی دہشت گردی کو فروغ دیا گیا کیونکہ ان اقدامات سے عالمی و علاقائی امن کو خطرات لاحق ہیں ۔
⁃ اعلامیے میں اقوا م متحدہ پر زور دیا گیا کہ وہ ایک آزاد انکوائری کمیشن تشکیل دے تاکہ مقبوضہ کشمیر میں انسانیت کے خلاف ہونے والے جرائم کی آزادانہ تحقیق ہو سکے اور ذمہ داری کا تعین کیا جا سکے ۔
⁃ اعلامیے میں 42 ویں انسانی حقوق کونسل میں پاکستان کے مطالبات کی تائید کرتے ہوئے یہ مطالبہ کیا گیا کہ بھار ت مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کے خاتمے ، مواصلاتی نظام کی بحالی ، سیاسی قیدیوں کی رہائی ، بنیادی انسانی حقوق کی بحالی اور اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمشنر کی جانب سے تجویز کردہ انکوائری کمیشن کو تشکیل دینے کےلئے اقدامات کرے تاکہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث ذمہ اداران کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جا سکے-
⁃ اعلامیے میں اس بات کا بھی مطالبہ کیا گیا کہ انسانی حقوق کی تنظیمیں اور بین الاقوامی میڈیا کو مقبوضہ کشمیر تک رسائی دی جائے ۔
⁃ اعلامیے میں یہ مطالبہ بھی کیا گیا کہ بھارت کشمیر کے عوام کا حقوق خود ارادیت کو تسلیم کرے اور اقوا م متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرار دادوں کے تحت اپنے وعدوں کی تکمیل کرے ۔
⁃ اعلامیہ میں انسانی حقوق کونسل پر زور دیا گیا کہ وہ اپنے ہائی کمشنر کو یہ اختیار دے وہ بھارت کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی باضابطہ مانیٹرنگ کر ے اور اس پر مفصل رپورٹ جاری کرے ۔
⁃ کانفرس کے دوران اس اعلامیےکو متفقہ طور پر منظور کیا گیا ۔
-عالمی پارلیمانوں پر زور دیا گیا کہ وہ فیکٹ فائنڈنگ مشن مقبوضہ کشمیر بھیجے تاکہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو مانیٹر اور رپورٹ کیا جا سکےکیا جاسکے

**************

Dengue Out Of Control, Disease spread across the country. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

ڈینگی آئوٹ آف کنٹرول، مرض نے ملک بھر میں پنجے گاڑ لئے
کراچی سے خیبر تک ڈینگی ہی ڈینگی، انتظامیہ بے بس، مریضوں کی تعداد روز بروز بڑھنے لگی
راولپنڈی میں صورتحال تشویشناک 24گھنٹوں کے دوران مزید 181شہری ڈینگی کا شکار ہو گئے

Khursheed Shah arrested by NAB in Islamabad. Click on the link to see full news on BAADBAN TV

‌ National Accountability Bureau (NAB) on Wednesday arrested senior PPP leader Syed Khursheed Shah in a case regarding his alleged assets beyond means.

“NAB Sukkur has arrested Syed Khursheed Shah in the assets beyond means case,” a brief handwritten statement issued by NAB Islamabad said.

He will be presented before the relevant accountability court in Sukkur for remand tomorrow, the press release added

Attack on Saudi Arab oil refinery is an attack on its economy. Click on the link to see what Crown Prince Muhammad Bin Salman said.

Yemen’s Iran-aligned Houthi group said it attacked two plants at the heart of Saudi Arabia’s oil industry on Saturday, knocking out more than half the Kingdom’s output, in a move expected to send oil prices soaring and increase tensions in the Middle East.

The attacks will cut the kingdom’s output by 5.7 million barrels per day (bpd), according to a statement from state-run oil company Saudi Aramco, or more than 5% of global oil supply.

The pre-dawn strikes follow earlier cross-border attacks on Saudi oil installations and on oil tankers in Gulf waters, but these were the most brazen yet, temporarily crippling much of the nation’s production capacity. Saudi Arabia is the world’s biggest exporter, shipping more than 7 million barrels of oil to global destinations every day, and for years has served as the supplier of last resort to markets.

Saudi Arabia’s energy minister, Prince Abdulaziz bin Salman, said the Kingdom would aim to ramp up oil and gas production as fast as possible following a drone and missile attack that took out half of Saudi oil production

اسلام آباد:پیپلزپارٹی رہنماء خورشید شاہ کا طبی معائنہ مکمل، زرائع پولی کلینک کے ڈاکٹر غلام مصطفی نے خورشید شاہ کا طبی معائنہ کیا، زرائع خورشید شاہ کا شوگر اور بلڈ پریشر لیول معمول سے کئی زیادہ ہے، زرائع خورشید شاہ کی دھڑکن کی فی منٹ رفتار معمول سے زیادہ ہے، زرائع ڈاکٹر کی خورشید شاہ کا میڈیکل فٹنس سرٹیفیکیٹ دینے سے معذرت، زرائع ڈاکٹر کا خصوصی میڈیکل بورڈ سے خورشید شاہ کا معائنہ کرانے کی سفارش، زرائع

ترک صحافیوں کے وفد نے آج مظفرآباد اور چکوٹھی کا دورہ کیا۔ وفد کو لائن آف کنٹرول کے ساتھ شہری آبادی کو ہدف بنائے جانے والی ہندوستانی فائر فائر کی خلاف ورزیوں کے بارے میں بتایا گیا ۔ وفد نے حالیہ بھارتی فائر بندی کی خلاف ورزیوں کے متاثرین سے بھی ملاقات کی۔ بعدازاں ، وفد نے سنٹرل پریس کلب مظفرآباد کا دورہ کیا اور مقامی صحافیوں سے بات چیت کی۔