پاکستان اور سعودی عرب کا مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور خادم حرمین شریفین شاہ سلمان سے ملاقات کی،اعلامیہ جاری وزیراعظم عمران خان نے سعودی تیل تنصیبات پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے سعودی عرب کی علاقائی سالمیت کے تحفظ کے عزم کا اعادہ کیا