‏میجر عدیل نے شہید کی بیوہ سے شادی کی انکی زوجہ کے پہلے شوہر ضرب عضب میں شہید ہوئے انکی بیٹی صبغہ انکی شہادت کے7ماہ بعدپیدا ہوئی میجرعدیل نےدونوں کواپنایا اور2017میں انکےہاں جڑواں بیٹیوں کی پیدائش ہوئی آج تین بیٹیوں کاباپ ان سے بچھڑ کا اس مادر وطن پر قربان ہوگیااللہ شہادت قبول کرے 😢😢